اسلام آباد (یکم اگست ، ۲۰۱۷ء)__ ہم وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی قومی اسمبلی میں اُن کے انتخاب پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ہم ایک محفوظ، جمہوری ، پُرامن اور خوش حال پاکستان اور خطے کے بارے میں اپنے مشترکہ نصب العین کے حصول کے لئے اُن کے ساتھ کام کرنے کے منتظر ہیں۔ سفیر ڈیوڈ ہیل