کاروبار

امریکی کمرشل سروس امریکی معاشی مفادات کے تحفظ کے ساتھ ساتھ پاکستان میں امریکی مصنوعات کی ترویج کیلیے سہولیات فراہم کرتی ہے۔ اس کے علاوہ امریکی کاروباری اداروں کو بہتر حکمت عملی مرتب کر کے برآمدات میں اضافے کیلیے معاونت بھی فراہم کی جاتی ہے۔

امریکی کاروباری اداروں کی معاونت

امریکی کمرشل سروس پاکستانی اور امریکی کمپنیوں کو اپنی مصنوعات کی ترویج کیلیے تعاون فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ امریکی کاروباری اداروں کو پاکستان میں تجارتی مواقعوں کی نشاندہی بھی کرتی ہے۔

ہمارے دفاتر

امریکی کمرشل سروس کے دفاتر کراچی، اسلام آباد اور لاہور میں قائم ہیں۔