یو ایس قونصلیٹ جنرل پشاور
پشاور میں امریکی قونصل خانہ نیشنل ایکسپورٹ انیشی ایٹو (این ای آئی) کی حمایت کے لیے پُر عزم ہے اور خیبر پختونخوا میں امریکی کمپنیوں کی برآمدات بڑھانے کے لیے مدد فراہم کر رہا ہے۔ اس سیکشن میں ممکنہ برآمد کنندگان اور سرمایہ کار امریکی حکومت کی خدمات سے بھر پور استفادہ حاصل کرنے کے لیے معلومات حاصل کر سکیں گے۔
آغاز کرنا
۱۔ امریکی کمرشل سروس پاکستان سے رابطہ کیجئے اور پاکستان میں اقتصادی صورتحال اور مواقع کا عمومی جائزہ حاصل کیجئے۔ ایک لاکھ صنعتی اور ملکوں کی مخصوص مارکیٹ رپورٹوں کے حامل یو ایس کمرشل سروس کے ریسرچ سینٹر تک رسائی حاصل کریں۔
لائبریری میں مندرجہ ذیل سہولیات موجود ہیں:
۰ کنٹری کمرشل گائیڈز
۰ صنعتی جائزے
۰ منڈی کی صورتحال
۰ ترقیاتی بینکوں کی کثیر الجہتی رپورٹیں
۲۔ یو ایس کمرشل سروس امریکی برآمدکنندگان کے لیے بہت ساری خدمات فراہم کرتی ہے۔ مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں۔
۳۔ عالمی خریداروں کو امریکی تجارتی میلوں میں لانے کے لیے یہاں کلک کریں۔
۴۔ پاکستان میں برآمدات کے حوالے سے مدد اور مشورے کے لیے یو ایس کمرشل سروس سے رابطہ کریں
یو ایس کمرشل سروس اسلام آباد
ڈپلومیٹک انکلیوو، رمنا ۵
اسلام آباد، پاکستان
ای میل: آفس ڈاٹ پاکستان ایٹ ٹریڈ ڈاٹ جی او وی
فون: ۹۲۔۵۱۔۲۰۱۴۰۰۰
فیکس: ۹۲-۵۱-۲۳۳۸۰۷۱
امریکی قونصل خانہ پشاور کا اقتصادی شعبہ
۱۱، ہسپتال روڈ
پشاور، پاکستان
فون: ۹۲۔۹۱۔۵۲۶۸۸۱۷