کرونا وائرس کے پیشِ نظر ویزا درخواست گزاروں کے لیے معلومات : پاکستان میں

ریاستہائے متحدہ امریکہ کا سفارتخانہ اور قونصل خانے۱۷ مارچ سے   معمول کے  امیگرنٹ اور نان امیگرنٹ ویزا درخواست گزاروں سے طئے شدہ  ملاقاتیں منسوخ کر رہے ہیں۔  لہٰذا آپ  کی ویزا اپائنٹمینٹ بھی منسوخ  کی جاتی ہے ۔  ہم معمول کی ویزا خدمات جلد از جلد بحال کریں گے تاہم اس وقت  کوئی بھی مخصوص …

مزید پڑھیں»

کراچی میں امریکی قونصلیٹ میں سندھی یوم ثقافت کی رنگارنگ تقریب کا انعقاد

کراچی: امریکی قونصلیٹ جنرل میں مسلسل چوتھے سال سندھی یوم ثقافت کے سلسلے میں تقریب منعقد کی گئی، اس موقع پر لوک موسیقی کے کنسرٹ اور استقبالیے کا اہتمام کیا گیا۔ امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے سندھی میڈیا، ثقافتی نمائندوں اور معزز مہمانوں کا استقبال کیا۔ کنسرٹ میں بدین سے تعلق رکھنے والے لوک …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصلیٹ کے زیر اہتمام اسپیشل اولمپکس کے ساتھ اسپورٹس ڈپلومیسی ایونٹ کا انعقاد

              کراچی: امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے اولڈ قونصل جنرل رہائش گاہ پر اسپیشل اولمپکس پاکستان کے عہدے داروں، کھلاڑیوں اور طلبہ کا استقبال کیا۔ یہ اس سال امریکی قونصلیٹ کا مسلسل تیسرا اسپورٹس ڈپلومیسی ایونٹ تھا۔ قونصل جنرل گریس شیلٹن، اسپیشل اولمپکس پاکستان کے سیکریٹری جنرل رضوان منصور، مینیجر آپریشنز اینڈ آرگنائزیشنل …

مزید پڑھیں»

سکھرمیں USAID کی جانب سےتعمیر کیے جانے والے اسکول کا افتتاح

سکھر۔کراچی میں متعین امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن اور صوبائی وزیر تعلیم سندھ جام مہتاب ڈاہر نے روہڑی میں امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی کے تعاون سے قائم ہونے والے اسکول کا افتتاح کیا۔افتتاحی تقریب میںبلدیاتی نمائندوں ، مقامی عہدیداروں ، طلبا اوراساتذہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے …

مزید پڑھیں»
مزید دیکھیں ∨