پاکستان میں پالیسی اصلاحات میں  تحقیق کو فروغ دینے  کیلئے  یو ایس ایڈ پروگرام کی کامیابی

               اسلا م آباد (۲۱ ِستمبر  ، ۲۰۱۶ء) __امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یوایس ایڈ) نے عوامی معاملات میں شواہد کی بنیاد پر پالیسی سازی میں پاکستان کی ادارہ جاتی استعداد بڑھانےمیں  مدددی ہے۔                یوایس ایڈنے جولائی ۲۰۱۱ء سے لے کر جولائی ۲۰۱۶ء تک انٹرنیشنل فوڈ پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے ساتھ مل کر …

مزید پڑھیں»

امریکہ کی پاکستانی تاجروں کو چوب کاری سے متعلق تجارتی نمائش میں شرکت کی دعوت

اسلا م آباد (یکم ستمبر ، ۲۰۱۶ء) __  پاکستان کے کاروباری اداروں کے نمائندے اٹلانٹا، جارجیا، میں منعقد ہونیوالے لکڑی کے کام کے بین الاقوامی میلے(آئی ڈبلیو ایف) میں شرکت کرنے کیلئے امریکہ جائیں گے۔ آئی ڈبلیو ایف فرنیچر کی تیاری، عمارتوں کے چوبی  کام، لکڑی کے کام والی روایتی اور عام نمائشوں کا انعقاد …

مزید پڑھیں»
مزید دیکھیں ∨