کراچی، یکم ستمبر: 2022: کراچی میں مقرر امریکی قونصل جنرل نکول ٹیریو نے قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پرحاضری دی اور بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا۔ قونصل جنرل ٹیریو نے مزار قائد پر پھول چڑھائے اور مہمانوں کیلئے تاثراتی کتاب پرامریکی سفارتخانے کی جانب سے اپنے تاثرات درج کیئے۔ قونصل جنرل نکول …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 1 ستمبر, 2022 | درجات: پریس ریلز, خبریں, قونصلیٹ جنرل, کراچی
کراچی: کراچی میں امریکی قونصل جنرل کی میزبانی میں عورتوں کا عالمی دن منانے کیلئے”قدم بڑھاؤ” مہم کی تقریب منعقد کی گئی، امریکی قونصل جنرل کی مالی مدد سے کاروباری خواتین کی مدد کیلئے اس مہم کا آغاز کیا گیا۔ امریکی قونصل جنرل مارک اسٹرو نے کراچی سے تعلق رکھنے والی قدم بڑھاؤ طلبہ، فیمپرو …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 9 مارچ, 2022 | درجات: پریس ریلز, قونصلیٹ جنرل, کراچی | ٹیگز: کراچی اپ ڈیٹ
3 دسمبر 2021 رابطہ: پبلک افیئرز سیکشن فوری اجرا کیلئے امریکہ اور پاکستان کے اقتصادی تعلقات کو مضبوط تر بنانے کیلئے امریکی قونصل جنرل مارک اسٹرو کا دورہ حب، بلوچستان کراچی : بلوچستان میں امریکی ٹیکنالوجیز اور کاروباری اداروں کیلئے مواقع تلاش کرنے اور امریکہ اور پاکستان کے اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 3 دسمبر, 2021 | درجات: پریس ریلز, قونصلیٹ جنرل | ٹیگز: کراچی اپ ڈیٹ
16 نومبر 2021 رابطہ: پبلک افیئرز سیکشن فوری طور پر جاری کرنے کیلئے امریکہ اور سندھ حکومت اشتراک سے کراچی میں 77 ویں نئی اسکول بلڈنگ کا افتتاح کراچی – امریکی قونصل جنرل مارک اسٹرو اور سندھ کے وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے آج کراچی میں ایک اور نئی ہائی اسکول عمارت کا …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 16 نومبر, 2021 | درجات: پریس ریلز, قونصلیٹ جنرل, کراچی | ٹیگز: کراچی اپ ڈیٹ
4 نومبر 2021 رابطہ: پبلک افیئرز سیکشن فوری اجرا کیلئے امریکی قونصل جنرل مارک اسٹرو نے حیدرآباد، جامشورو اور ٹھٹہ کے دورے کے دوران صحت کی دیکھ بھال، تعلیم، توانائی اور جیل اصلاحات میں امریکہ اور پاکستان کی شراکت داری کو اجاگر کیا کراچی، 4 نومبر 2021ء – امریکی قونصل جنرل مارک اسٹرو نے پاکستان …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 4 نومبر, 2021 | درجات: پریس ریلز, تعلیم, قونصلیٹ جنرل | ٹیگز: کراچی اپ ڈیٹ
15 اکتوبر 2021 رابطہ: پبلک افیئرز سیکشن فوری اجرا کے لئے کروناوائرس کے خلاف ویکسین لگوانے کی مہم کو فروغ دینے کیلئے امریکی قونصل جنرل مارک اسٹرو اور معروف اداکار فیصل قریشی کا کراچی ایکسپو سینٹر کا دورہ کراچی (15 اکتوبر 2021) –امریکہ اور سندھ حکومت کی شروع کردہ ویکسین آگاہی مہم ‘فضاؤں سے فلاح …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 15 اکتوبر, 2021 | درجات: قونصلیٹ جنرل, کراچی | ٹیگز: کراچی اپ ڈیٹ
11 اکتوبر 2021 رابطہ: پبلک افیئرز سیکشن فوری اجرا کے لئے امریکی قونصل خانہ کراچی، کے ایم سی اور سندھ ایکسپلوریشن اینڈ ایڈونچر سوسائٹی کی اشتراک سے فریئر ہال کی تحفظ و بحالی منصوبے کا آغاز کردیا گیا کراچی، 11 اکتوبر: امریکی قونصل خانہ کراچی اور کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے سندھ ایکسپلوریشن …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 11 اکتوبر, 2021 | درجات: قونصلیٹ جنرل, کراچی | ٹیگز: کراچی اپ ڈیٹ
25 اگست 2021 رابطہ: ایمی کرسچنسن فون: 021 3527 5000 فوری اجرا کیلئے مارک اسٹرو نے کراچی میں امریکی قونصل جنرل کی حیثیت سے عہدہ سنبھال لیا مارک اسٹرو نے 21 اگست 2021 سے کراچی میں امریکی قونصل جنرل کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ وہ امریکی سینیئر فارن سروس کے کیریئر …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 25 اگست, 2021 | درجات: پریس ریلز, قونصلیٹ جنرل, کراچی | ٹیگز: کراچی اپ ڈیٹ
مئی 2021 رابطہ: کیمرون تھامس شاہ فون: 021 3527 5000 فوری طور پر جاری کرنے کیلئے امریکی قونصل خانہ کا کے ایف سی کی جانب سے پاکستانی طلبہ کی لیئے اسکالرشپ کا خیرمقدم – پاکستان میں معاشی سرگرمی کے فروغ کیلئے امریکی کاروباری اداروں کی جانب سے اشتراک کرنے کی تعریف کراچی – امریکی …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 7 مئی, 2021 | درجات: اسکالرشپس اور ایکسچینجز, تعلیم, قونصلیٹ جنرل, کاروبار, کراچی | ٹیگز: کراچی اپ ڈیٹ
30 اپريل 2021 رابطہ: ایمی کرسچنسن فون: 021 3527 5000 فوری طور پر جاری کرنے کیلئے امریکی قونصل خانہ کراچی کی جانب سے "امریکا-پاکستان دوستی باغ” کا قیام کراچی – امریکی قونصل خانہ کراچی کی جانب سے یوم شجرکاری پر کلفٹن اربن فاریسٹ میں "امریکا-پاکستان دوستی باغ” کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔ کراچی میں …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 30 اپریل, 2021 | درجات: قونصلیٹ جنرل, کراچی | ٹیگز: کراچی اپ ڈیٹ
یکم اگست 2019 رابطہ: کرش داس، ترجمان فون: 021 3527 5000 فوری اجراء کے لئے رابرٹ سلبرسٹین، کراچی میں امریکی قونصل جنرل مقرر کراچی: رابرٹ سلبرسٹین نے یکم اگست سے کراچی میں امریکی قونصل جنرل کا عہدہ سنبھال لیا۔ وہ امریکی سینیئر فارن سروس کے کیریئر میمبر ہیں اور حال ہی میں واشنگٹن ڈی سی …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 1 اگست, 2019 | درجات: پریس ریلز, قونصلیٹ جنرل, کراچی | ٹیگز: کراچی اپ ڈیٹ
لاہور — اپریل29، 2019: پنجاب اور خیبر پختون خوا سے تعلق رکھنے والی کرکٹ کی کھلاڑی خواتین نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں امریکی فنڈنگ سے منعقدہ دو روزہ کرکٹ ورکشاپ میں شرکت کی. ورکشاپ کا مقصد کھلاڑیوں میں قیادت کی صلاحیتو ں کو اجاگر کرنا اور صحت مند طرز زندگی کی حوصلہ افزائی کرنا تھا۔ …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 29 اپریل, 2019 | درجات: پریس ریلز, تقریبات یا واقعات, خبریں, قونصلیٹ جنرل, لاہور
لاہور — اپریل3، 2019: امریکی قونصل جنرل کولین کرینولگی نے بہاولپور کے 160 اور لاہور کے 125 طلبہ کو انگریزی کی تربیت مہیا کرنے کے لیے ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے چیئرمین ندیم الرحمان کے ہمراہ تربیت کی فراہمی کے معائدے کی دستاویز پر دستخط کیے. ٹیوٹا کی جانب سے تربیت کے ذمّہ …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 3 اپریل, 2019 | درجات: انگریزی زبان سیکھنا, پریس ریلز, خبریں, قونصلیٹ جنرل, لاہور
ملتان– مارچ 19، 2019: امریکی قونصل جنرل کولین کرینویلگی نے مارچ 19, 20 کے دورہ ملتان کے دوران امریکہ-پاکستان تعاون کی جہتوں پر روشنی ڈالی اور پاکستانی نوجوان نسل کو ہنرمند بنانے کے عمل کی حوصلہ افزائی کی. انہوں نے طلبہ کو امریکی حکومت کی مالی اعانت سے شروع ہونے والے انگریزی زبان سکھانے کے …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 20 مارچ, 2019 | درجات: پریس ریلز, تقریبات یا واقعات, جنوبی اور وسطی ایشیا, خبریں, قونصلیٹ جنرل, لاہور
لاہور، فروری 19, 2019 — امریکی قونصل جنرل کولین کرینولگی نے آج 180 پاکستانی طلبا میں امریکی محکمہ خارجہ کے تحت لاہورمیں منعقد ہونے والے انگلش ایکسیس مائکرو اسکالر شپ پروگرام میں کامیابی کی اسناد تقسیم کیں۔ جامعہ نعیمیہ کے محتمم مفتی راغب نعیمی اور انکی اہلیہ نے بھی تقسیم اسناد کی تقریب میں شرکت …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 19 فروری, 2019 | درجات: امریکہ اور پاکستان, انگریزی زبان سیکھنا, پریس ریلز, جنوبی اور وسطی ایشیا, خبریں, قونصلیٹ جنرل, لاہور
قائم مقام امریکی سفیر پال ڈبلیو جونزنےاپنے دو روزہ دورہ لاہور میں صوبہ پنجاب کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوے امریکہ – پاکستان شراکت کی قدروقیمت کا اعادہ کیا- قائم مقام امریکی سفیر جونز نے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے ملاقات کی- کاروباری افراد سے ملاقات میں انہوں نے صوبے میں سرمایہ کاری کے …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 13 فروری, 2019 | درجات: امریکہ اور پاکستان, پریس ریلز, خبریں, سفیر, قونصلیٹ جنرل, لاہور
لاہور، 21 دسمبر، 2018: امریکی قونصل جنرل کولین کرینویلگی نے آج 12 سے 20 سال کی 25 نوجوان خواتین کو امریکی قونصلیٹ جنرل، پاکستان کرکٹ بورڈ، نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور گیلیکسی سپورٹس کے زیر اہتمام منعقدہ کرکٹ کوچنگ کیمپ میں خوش آمدید کہا. اس کوچنگ کیمپ میں کرکٹ کے کھیل کے ذریعے صنفی برابری، خواتین …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 21 دسمبر, 2018 | درجات: پریس ریلز, خبریں, قونصلیٹ جنرل, لاہور
سرگودھا، دسمبر 20، 2018 — امریکی قونصل جنرل کولین کرینولگی نے آج 125 پاکستانی طلبا کو امریکی محکمہ خارجہ کے تحت سرگودھا میں شروع ہونے والے انگلش ایکسیس مائکرو اسکالر شپ پروگرام میں خوش آمدید کہا۔ انگریزی سکھانے کا یہ بلا معاوضہ تربیتی پروگرام تیرہ سے بیس سال تک کی عمر کےطلبہ کو بعد از …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 20 دسمبر, 2018 | درجات: پریس ریلز, خبریں, قونصلیٹ جنرل, لاہور
سندھ پولیس کی استعداد بڑھانے کے لیے امریکی حکومت کی جانب سے ”فائر آرمز سیمیولیٹرز” کی فراہمی کراچی: 12 دسمبر 2018ء کو سعید آباد پولیس ٹریننگ سینٹر کو 38 کروڑ 70 لاکھ (27 لاکھ ڈالر) سے زائد کے اسلحے کے سیمیولیٹر فراہم کیے گئے جس کا مقصد پولیس اہلکاروں کو اسلحہ چلانے کی محفوظ اور …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 12 دسمبر, 2018 | درجات: قونصلیٹ جنرل, کراچی
امریکی کمرشل سروس(USCS) کے تحت پاکستان کی کمپنیوں کا ایک وفد Natural Products Expo West/Engredea (NPEW) کانفرنس میں شرکت کر رہا ہے، یہ کانفرنس امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر اناہیم میں 8 سے 11 مارچ 2018ء تک منعقد کی گئی ہے۔ این پی ای ڈبلیو خام مال سے تیار مصنوعات تک، قدرتی و نامیاتی اشیا …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 8 مارچ, 2018 | درجات: پریس ریلز, قونصلیٹ جنرل, کراچی
لاہور میں متعین امریکی قونصل جنرل ایلز بیتھ کینیڈی ٹروڈو نے ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹیویٹا) اور پروگرام چلانے والے ادارے کے تعاون سے منعقدہ تقریب میں لاہور اور سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے ایک سو سے زیادہ طالبعلموں کو امریکی محکمہ خارجہ کے انگلش ورکس پرگرام میں خیر مقدم کیا۔ ٹیویٹا کے چیئرمین …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 1 مارچ, 2018 | درجات: پریس ریلز, خبریں, قونصلیٹ جنرل, لاہور
شکریہ میں شاہ سلمان کی غیرمعمولی باتوں اور آج کی کانفرنس کے انعقاد پر سعودی عرب کی شاندار سلطنت کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ اس قدر مہربان میزبانوں کی جانب سے اپنا استقبال میرے لیے عزت افزائی کا باعث ہے۔ میں نے آپ کے ملک کی شان و شوکت اور یہاں کے لوگوں کی …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 21 مئی, 2017 | درجات: پریس ریلز, خبریں, قونصلیٹ جنرل, کراچی
کراچی: بین المذاہب تعاون اور مذہبی رواداری کو فروغ دینے کے لیے معروف مذہبی رہنماؤں نے کراچی میں مختلف عبادت گاہوں کا دورہ کیا اور ملک سے انتہاپسندی کے خاتمے اور رواداری کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا، ان مذہبی رہنماؤں کی درخواست پر امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے بھی دورے میں شرکت کی۔ امریکی قونصل جنرل نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’ آج ہم نے ایک مسجد، کیتھولک گرجا، سکھ گردوارے اور ایک مزار کا دورہ کیا، ان تمام مقامات کو دیکھ کر مجھے پھر یہ احساس ہوا کہ کراچی ایک کثیر المذاہب اور کثیرالثقافت شہر ہے اور یہاں کے تاریخی مذہبی مقامات کا تحفظ نہایت اہم ہے۔‘‘ قومی کونسل برائے مذہبی ہم آہنگی پاکستان کی سندھ کی چیئرپرسن منگلا شرما نے کہا کہ ’’ مذہبی رہنماؤں کے ساتھ عبادت گاہوں کا دورہ انتہائی حوصلہ افزا تجربہ تھا، مجھے امید ہے کہ یہ کراچی اور ملک میں بین المذاہب رواداری کو فروغ دینے کے لیے کیے جانے والے اقدامات میں سے ایک ثابت ہوگا۔‘‘ امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن اور مذہبی رہنماؤں نے کلفٹن کی جامعہ اسلامیہ، عبداللہ شاہ غازی کے مزار، سوامی نارائن مندر، گرو نانک کے گردوارے اور سینٹ پیٹرک چرچ کا دورہ کیا۔ دورے کے بعد تمام رہنماؤں نے اکٹھے ظہرانہ کیا اور آج کے دورے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مذہبی رواداری کی ترویج پر تبادلہ خیال کیا – 17 مئی 2017ء رابطہ: شرلینا حسین مورگن فون نمبر: 35275375-021 برائے فوری اجرا
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 17 مئی, 2017 | درجات: پریس ریلز, خبریں, قونصلیٹ جنرل, کراچی
کراچی (28 اپریل 2017ء): قائم مقام امریکی قونصل جنرل جون وارنر نے آج اسرا یونیورسٹی حیدرآباد کے زیر اہتمام ‘‘پاکستان ورک فورس ڈیولپمنٹ پرجیکٹ’’ کی اختتامی تقریب میں شرکت کی، انھوں نے پاکستان کے طلبہ کے تعلیم کے بعد روزگار کے حصول میں امریکا کی جانب سے فراہم کی جانے والی معاونت پر روشنی ڈالی۔ …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 28 اپریل, 2017 | درجات: پریس ریلز, خبریں, قونصلیٹ جنرل, کراچی
کراچی۔امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام صدارتی انتخابات 2016کی مناسبت سےایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کراچی کی سماجی شخصیات،کاروباری حضرات،صحافیوں اور طلبا کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے شرکا نےٹی وی پر براہ راست امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج دیکھے اور امریکی الیکشن کے بارے میں معلوماتی سیشنز میں حصہ …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 16 نومبر, 2016 | درجات: امریکہ اور پاکستان, پریس ریلز, جنوبی اور وسطی ایشیا, قونصلیٹ جنرل, کراچی
پشاور (۷ ِنومبر ، ۲۰۱۶ء ) ___امریکی شعبہ بین الاقوامی انسدادِمنشیات و نفاذ ِقانون امورپاکستان (آئی این ایل پی) کی ڈائریکٹر کیٹی سٹانا نے پشاور کا دورہ کیا اور خیبر پختونخوا کے سیکریٹری داخلہ شکیل قادر خان اور انسپکٹر جنرل پولیس ناصر خان درانی سے ملاقات کی ،جس میں آئی این ایل پاکستان کاخیبر پختونخوا …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 15 نومبر, 2016 | درجات: پریس ریلز, پشاور, خبریں, قونصلیٹ جنرل
کراچی۔امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام ’ڈینیل پرل ورلڈ میوزک ڈیزـ‘منایا گیا۔اس موقع پر کراچی میں متعین امریکی قونصل جنرل کی رہائشگاہ پر 600سے زائد افراد کیلیےکانسرٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں مشہور پاکستانی پاپ بینڈز ’دا اسکیچز‘اور’ساونڈزآف کولاچی‘ نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ کانسرٹ سے پہلے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 27 اکتوبر, 2016 | درجات: امریکہ اور پاکستان, امورِ عامہ (پبلک افیئرز), پریس ریلز, جنوبی اور وسطی ایشیا, قونصلیٹ جنرل, کراچی
کراچی۔امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا اور گھنٹی بجا کر کاروباری سرگرمیوں کا آغاز کیا۔ قونصل جنرل نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز ،چیئرمین منیر کمال اور منیجنگ ڈائریکٹر ندیم نقوی سےبھی ملاقات کی۔ اس موقع پر قونصل جنرل گریس شیلٹن نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 13 اکتوبر, 2016 | درجات: امورِ عامہ (پبلک افیئرز), پریس ریلز, جنوبی اور وسطی ایشیا, قونصلیٹ جنرل, کاروبار, کراچی
ٹھٹھہ۔ کراچی میں متعین امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے مکلی کےتاریخی قبرستا ن کا دورہ کیا اورامریکی حکومت کی جانب سے2لاکھ60ہزار ڈالر(2کروڑ70لاکھ روپے)کی لاگت سے ’ایمبیسڈرز فنڈ برائے تحفظ ثقافتی ورثہ ‘کے تحت سلطان ابراہیم اور امیر سلطان محمد کے قدیم مقبروں کی بحا لی اور مرمت کے کام کا جائزہ لیا ۔۔ اس …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 1 اکتوبر, 2016 | درجات: امریکہ اور پاکستان, امورِ عامہ (پبلک افیئرز), پریس ریلز, تاریخ, قونصلیٹ جنرل, کراچی
کراچی۔امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (USAID)اور پاکستان کے پانچ بڑے بینکوں نے ملک میں توانائی کے منصوبوں کیلیے معاہدے پر دستخط کیے۔مفاہمتی یاداشت پر دستخط کی تقریب میں کراچی میں متعین امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نےبھی شرکت کی۔جن پاکستانی بینکوں نے معاہدے پر دستخط کیے ان میں حبیب بینک لمیٹڈ،مسلم کمرشل بینک لمیٹڈ،فیصل …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 30 ستمبر, 2016 | درجات: امریکہ اور پاکستان, پریس ریلز, قونصلیٹ جنرل, کاروبار
کراچی۔ امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے مزار قائد پر حاضری دی اور قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج تحسین پیش کیا۔گریس شیلٹن نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات درج کیے۔ اپنے پیغام میںقونصل جنرل گریس شیلٹن کا کہنا تھا کہ امریکا قائد اعظم محمد علی …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 26 ستمبر, 2016 | درجات: پریس ریلز, قونصلیٹ جنرل, کراچی
کراچی۔ امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام ’انگلش ایکسزمائیکرو اسکالرشپ پروگرام‘ کے تحت انگریزی کی تعلیم حاصل کر کے فارغ التحصیل ہونے والے 50طلبا نے ساحل سمندر کی صفائی میں حصہ لیا۔اس مہم کا مقصد امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی میزبانی میں 15سے16ستمبر تک واشنگٹن ڈی سی میں آبی حیات کے تحفظ اور ماحولیاتی …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 6 ستمبر, 2016 | درجات: امورِ عامہ (پبلک افیئرز), پریس ریلز, قونصلیٹ جنرل, کراچی
ٹھٹہ۔ کراچی میں متعین امریکی قونصل جنرل برائن ہیتھ نے امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی(USAID)کی جانب سے فراہم کیے جانے والے مینگو پراسیسنگ پلانٹ کا دورہ کیا۔اس موقع پر USAIDکے ڈپٹی مشن ڈائریکٹرڈینسی ہربال اورصوبائی ڈپٹی ڈائریکٹر پیٹرک بریڈی بھی موجود تھے۔ دورے کےدوران قونصل جنرل برائن ہیتھ نے کہا کہ امریکی حکومت اندرون …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 22 اگست, 2016 | درجات: پریس ریلز, خبریں, قونصلیٹ جنرل, کراچی