امریکی سفارتخانہ کی جانب سے خواتین تاجروں کے تربیتی پروگرام کا آغاز

اسلام آباد (۳ جولائی ۲۰۲۱ء)۔۔ امریکی سفارتخانہ کے منسٹر قونصلر برائے امور عامہ رے کاسٹیلو نے اکیڈمی آف ویمن انٹرپرینیوئرز (اے ڈبلیو اِی) کی افتتاحی تقریب کے موقع پر ۷۰ سے زیادہ پاکستانی تاجر خواتین شرکاء   کا خیر مقدم کیا۔ ذاتی کاروبار کرنے والی خواتین کی رہنمائی کے لیے پاکستان میں قائم ہونے والا …

مزید پڑھیں»

امریکہ کی جانب سے پاکستان میں صف اول کے صحت کارکنان کے لیے  کرونا سے تحفظ کیلئےمزید سامان کی فراہم

اسلام آباد ( ۱۹ جون ۲۰۲۱ء)۔۔ریاستہائے متحدہ امریکہ کی حکومت نے کرونا وائرس  سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی مدد کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی ( یو ایس ایڈ) کے توسط سے  ہنگامی طبی حفاظتی  ترسیلات کی   تازہ کھیپ  آج پاکستان کے حوالہ کردی ہے۔  ہوائی جہاز کے …

مزید پڑھیں»

آزادی صحافت کا عالمی دن -وزیر خارجہ اینٹںی جے بلنکن کا بیان

Link to source: https://www.state.gov/world-press-freedom-day/ . Language: Urdu Title: آزادی صحافت کا عالمی دن Subtitle: وزیر خارجہ اینٹںی جے بلنکن کا پیغام Department: امریکی دفتر خارجہ Office: دفتر برائے ترجمان Date: 2021/05/02 امریکی دفتر خارجہ دفتر برائے ترجمان وزیر خارجہ اینٹنی جے بلنکن کا پیغام 2 مئی، 2021 امریکہ عالمی برادری کے ساتھ آزادی صحافت کا عالمی …

مزید پڑھیں»

امریکہ اور پاکستان کا قومی توانائی استعداد کار میں اضافہ کے لیے اشتراک

اسلام آباد (۵ نومبر ۲۰۲۰ ء) ۔۔نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کے مینجنگ ڈائریکٹر نے آج امریکی حکومت کے تعاون سے مکمل ہونے والے  پاٹرنڈ توانائی ترسیل منصوبہ کا افتتاح کیا۔ امریکہ اور پاکستان کی یہ باہمی سرمایہ کاری پاکستان کے قومی توانائی گرڈ میں ۱۴۷ میگاواٹ پن بجلی کی شمولیت …

مزید پڑھیں»

امریکہ اور پاکستان کا بچوں کی تحویل کے حوالے سے اشتراک کارِ

اسلام آباد ( یکم اکتوبر ۲۰۲۰ء)۔۔ ریاستہائے متحدہ امریکہ کے اسلام آباد میں واقع سفارتخانہ نے پاکستان کی جانب سے بچوں کے بین الاقوامی اغوا کے شہری پہلوؤں سے متعلق دی ہیگ کنوینشن مجریہ۱۹۸۰ء میں شمولیت کا خیر مقدم کیا ہے۔  کنوینشن دونوں ملکوں کے درمیان والدین کی جانب سے بچوں کوتحویل میں لینے کے …

مزید پڑھیں»

امریکہ اور پاکستان کا غذائی قلت کا شکار بچوں کو توانائی سے بھرپور خوراک کی فراہمی کے لیے تعاون

اسلام آباد (۱۷ ستمبر ۲۰۲۰ء)—پاکستان اور امریکہ باہمی تعاون سے ، امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی ( یو ایس ایڈ) کے توسط سے، حیاتین اور معدنی اجزاء سے بھرپورخوراک کے ۳۴۰ میٹرک ٹن شدید غذائی قلت کے شکار پانچ سال سے کم عمر  پاکستانی بچوں کی نشوونما کے لیے فراہم کر رہے ہیں۔ حکومتِ …

مزید پڑھیں»

یو ایس ایڈ کی مالی اعانت سے  پاکستان ریڈنگ منصوبہ ۱۷ لاکھ پاکستانی بچوں کی مطالعاتی صلاحیتوں میں بہتری کے بعد پایہ تکمیل کو پہنچ گیا

اسلام آباد ( ۱۴ ِ ستمبر ۲۰۲۰ء )— پاکستان کے وفاقی اور صوبائی محکمہ ہائے تعلیم کے سات سال اشتراک  کے دوران اسکول  کی سطح کے لاکھوں  پاکستانی بچوں کی مطالعاتی استعداد میں اضافہ کے بعد امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) کا پاکستان ریڈنگ منصوبہ ۱۴ ستمبر کو پایہ تکمیل ہو …

مزید پڑھیں»

قیادت اور صحت کی بذریعہ کرکٹ ترویج کے لیے امریکی قونصلیٹ، پاکستان کرکٹ بورڈ اور پشاور زلمی فاؤنڈیشن کا اشتراک

لاہور — اپریل29، 2019: پنجاب اور خیبر پختون خوا سے تعلق رکھنے والی کرکٹ کی کھلاڑی خواتین نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں امریکی فنڈنگ سے منعقدہ دو روزہ کرکٹ ورکشاپ میں شرکت کی. ورکشاپ کا مقصد کھلاڑیوں میں قیادت کی صلاحیتو ں کو اجاگر کرنا اور صحت مند طرز زندگی کی حوصلہ افزائی کرنا تھا۔ …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل جنرل کے دورہ ملتان میں امریکہ-پاکستان تعاون کا اظہار

ملتان– مارچ 19، 2019: امریکی قونصل جنرل کولین کرینویلگی نے مارچ 19, 20 کے دورہ ملتان کے دوران امریکہ-پاکستان تعاون کی جہتوں پر روشنی ڈالی اور پاکستانی نوجوان نسل کو ہنرمند بنانے کے عمل کی حوصلہ افزائی کی. انہوں نے طلبہ کو امریکی حکومت کی مالی اعانت سے شروع ہونے والے انگریزی زبان سکھانے کے …

مزید پڑھیں»

پاکستانی انڈر گریجویٹ طالب علم امریکہ میں تعلیمی سیشن کیلئے تیار

           اسلام آباد (۹دسمبر ، ۲۰۱۶ ء ) __  امریکی حکومت کی اعانت سے  تعلیمی تبادلے کے گلوبل انڈر گریجویٹ  پروگرام کے تحت  انڈر گریجویٹ سطح کے لگ بھگ ۹۰  پاکستانی  طالب علم  امر یکہ میں ایک سمسٹر  کا تعلیمی سیشن  مکمل کرنے  کی  تیاریوں کے سلسلے میں اسلام آباد میں اکٹھے ہوئے-  ۲۰۱۰ء میں …

مزید پڑھیں»
مزید دیکھیں ∨