اسلام آباد (۲۲ ِمئی ، ۲۰۱۷ء)__ امریکی کاروباری مشیر ڈاکٹر ٹیری جیکسن نے گزشتہ ہفتے اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں مختلف پریذنٹیشنز کے ذریعے پاکستانی بزنس کے طلبہ اور کاروباری افراد کی موثر مارکیٹنگ نظام کے بارے میں رہنمائی کی۔ امریکی سفارتخانہ کے زیر اہتمام جیکسن کا دورہ پاکستان ۲۰۱۷ انٹر پینور سپیکر سیریز …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 22 مئی, 2017 | درجات: Exclude, پریس ریلز, خبریں
وزیرخارجہ ٹِلرسن: جنابِ سیکرٹری جنرل، مفید ترین بریفنگ کے لیے آپ کا شکریہ۔ اب میں امریکہ کے وزیرخارجہ کی حیثیت سے ایک بیان دوں گا اور سلامتی کونسل سے خطاب کا موقع دینے پر میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 2321 کے مطابق، اِس کونسل …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 28 اپریل, 2017 | درجات: Exclude, تقاریر, خبریں
وزیر خارجہ کیری کا بیان امریکی محکمہ خارجہ دفتر ترجمان برائے فوری اجراء میں سفیر رِچرڈ اولسن کو ملک کے لیے مخلصانہ خدمات کی تین دہائیوں کے بعد اُن کی سبکدوشی پر پورےمحکمہ خارجہ کی جانب سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ رچرڈ اولسن بلاشبہ ہمارے ممتاز ترین سفارتکاروں میں سے ایک، سنیئر فارن سروس کے …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 17 نومبر, 2016 | درجات: Exclude, پریس ریلز, خبریں
اسلام آباد (۱۹ ِاکتوبر ، ۲۰۱۶ء)__ حکومت ِ امریکہ کی اعانت سے امریکہ میں پی ایچ ڈی مکمل کرنے والے چوبیس اساتذہ نے اسلام آباد میں منعقدہونے والی ایک تقریب میں اپنے تجربات کے بارےمیں اظہار ِخیال کیا ۔ ڈگری حاصل کرنے کے بعد یہ اسکالرز پاکستانی جامعات میں بطور فیکلٹی ممبران خدمات انجام …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 19 اکتوبر, 2016 | درجات: Exclude, پریس ریلز, خبریں
صدر باراک اوباما نیو یارک سٹی 20 ستمبر 2016 جیسے ڈلیور کی گئی شکریہ۔ (تالیاں۔) یُسرا، ہمیں آپ پر انتہائی فخر ہے – محض اس زبردست تعارف کی وجہ سے نہیں، بلکہ اس کی زیادہ اہم وجہ آپ کی بہادری و مستحکم مزاجی اور وہ زبردست مثال ہے جو آپ ہر جگہ بچوں کے لیے …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 22 ستمبر, 2016 | درجات: Exclude
ترجمان امریکی دفتر خارجہ واشنگٹن ڈی سی بیس ستمبر دو ہزار سولہ واشنگٹن میں سیکرٹری جان کیری اور پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کے درمیان ملاقات کے بعددفتر خارجہ کے ترجمان جان کربی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے امریکہ اورپاکستان کے دیرینہ تعلقات اور انہیں ’ یو ایس پاکستان سٹریٹجک ڈائیلاگ …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 21 ستمبر, 2016 | درجات: Exclude, تقاریر, خبریں
کراچی۔ پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے نامور پاکستانی سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے اہلخانہ سے ملاقات کی۔اس موقع پر ڈیوڈ ہیل کا کہنا تھا کہ ایدھی صاحب نے رنگ،مذہب اور زبان سے بالاتر ہو کر انسانیت کی خدمت کی اور بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مشن کوآگے بڑھایا۔ڈیوڈ ہیل کا …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 17 اگست, 2016 | درجات: Exclude, پریس ریلز, خبریں, سفیر, کراچی
اسلام آباد (۵ ِاگست ، ۲۰۱۶ء)__پاکستان کے گیارہ کاروباری افراد نے حال ہی میں پینسلوانیا میں منعقد ہونے والی امریکی ایسوسی ایشن برائے کلینیکل کیمیاء کے ۶۸ ویں سالانہ اجلاس اور کلینیکل لیب ایکسپو میں شرکت کی۔ اس نمائش میں پاکستانی وفد نے صحت کے شعبے میں استعمال ہونیوالی جدید ترین ٹیکنالوجی کے بارے میں …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 5 اگست, 2016 | درجات: Exclude, پریس ریلز, خبریں
اسلام آباد ( ۴ ِاگست، ۲۰۱۶ء)__ امریکی اور پاکستانی حکام نے ایک تقریب میں ۳۳ پاکستانی گریجویٹ طالبعلموں اور ان کے ہمراہ ۲ اساتذہ سے ملاقات کی جو عنقریب امریکہ کی ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی اور اوریگن اسٹیٹ یونیورسٹی میں ایک سمیسٹر گزاریں گے۔ امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) کی مالی اعانت …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 4 اگست, 2016 | درجات: Exclude, پریس ریلز, خبریں
۲۱مئی ، ۲۰۱۵ء اسلام آباد (۲۱ مئی ، ۲۰۱۵ء)__ امریکی سفیر رچرڈ جی اولسن نے بلوچستان کے ایڈیشنل سیکرٹری برائے زراعت عمران خان کے ہمراہ امریکی محکمہ زراعت(یو ایس ڈی اے) کے پاکستان ایگریکلچر اینڈ کولڈ چین ڈویلپمنٹ منصوبے کے حوالے سے منعقدہ اختتامی تقریب میں شرکت کی جس کا مقصد اس منصوبے کی کامیابیوں …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 27 مارچ, 2016 | درجات: Exclude, پریس ریلز, خبریں
۳ جون ۲۰۱۵ء اسلام آباد(۳ جون ، ۲۰۱۵ء) __امریکی نائب وزیر خارجہ برائے شعبہ امور عامہ اور عوامی سفارتکاری رچرڈ سٹینگل اور پاکستان میں متعین امریکی سفیر رچرڈ جی اولسن نے وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف کے ہمراہ نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں اعلیٰ تعلیم اور تحقیق کے شعبے میں …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 27 مارچ, 2016 | درجات: Exclude, پریس ریلز, خبریں