امریکہ کا صوبہ بلوچستان کے عوام کے ساتھ اشتراک کار
ریاستہائے متحدہ امریکہ کا بلوچستان کے عوام کے ساتھ ایک وسیع، گہرا اور دیر پا اشتراک کار ہے جو تعلیم، معیشت، صحت، قانون کی حکمرانی اور دیگر شعبوں پر محیط ہے۔ آفات میں ردِّعمل ۲۰۲۲ء کے تباہ کُن سیلاب کے ردعمل میں امریکہ اقوام متحدہ اور غیر سرکاری تنظیموں کے ساتھ مل کرسیلاب سے متاثرہ …
مزید پڑھیں»