پاکستان کے زرعی شعبے کی ترقی کے لیے یو ایس ایڈ کی جانب سے جدید ترین ٹیکنالوجی کی فراہمی

29 اپریل 2019ء رابطہ: کرش داس فون نمبر: 35275000-021 برائے فوری اجرا پاکستان کے زرعی شعبے کی ترقی کے لیے یو ایس ایڈ کی جانب سے جدید ترین ٹیکنالوجی کی فراہمی کراچی: امریکی قونصل جنرل جو این ویگنر نے جدید ترین الیکٹرانک بیم (ای بیم) ارریڈی ایشن سینٹر کا افتتاح کردیا۔ یہ منصوبہ امریکی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی (USAID) کی …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل جنرل رابرٹ سلبرسٹین کی مزار قائد پر حاضری

7 اگست 2019 رابطہ: کرش داس، ترجمان فوری اجراء کے لئے امریکی قونصل جنرل رابرٹ سلبرسٹین کی مزار قائد پر حاضری کراچی: امریکی قونصل جنرل رابرٹ سلبرسٹین نے مزار قائد پر حاضری دی اور بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کیا۔ رابرٹ سلبرسٹین نے قائد اعظم کی قبر پر گلدستہ …

مزید پڑھیں»

رابرٹ سلبرسٹین، کراچی میں امریکی قونصل جنرل مقرر

یکم اگست 2019 رابطہ: کرش داس، ترجمان فون: 021 3527 5000 فوری اجراء کے لئے رابرٹ سلبرسٹین، کراچی میں امریکی قونصل جنرل مقرر کراچی: رابرٹ سلبرسٹین نے یکم اگست سے کراچی میں امریکی قونصل جنرل کا عہدہ سنبھال لیا۔ وہ امریکی سینیئر فارن سروس کے کیریئر میمبر ہیں اور حال ہی میں واشنگٹن ڈی سی …

مزید پڑھیں»

امریکی سفیر کا دورہ کراچی، امریکا اور پاکستان کے دیرینہ تعلقات کا عکاس

30 مارچ 2019ء رابطہ: کرش داس فون نمبر: 35275000-021 برائے فوری اجرا امریکی سفیر کا دورہ کراچی، امریکا اور پاکستان کے دیرینہ تعلقات کا عکاس کراچی: امریکا کے قائم مقام سفیر پال ڈبلیو جونز نے دورہ کراچی میں معاشی حب کے طور پر اس شہر کی اہمیت کا اعادہ کیا۔ پاکستان اور امریکی عوام کے …

مزید پڑھیں»

امریکی امداد سے سبزیوں کی برآمدات کے لیے کولڈ اسٹوریج کا افتتاح

22 مارچ 2019ء رابطہ: کرش داس فون نمبر: 35275000-021 برائے فوری اجرا امریکی امداد سے سبزیوں کی برآمدات کے لیے کولڈ اسٹوریج کا افتتاح کراچی: امریکی قونصل جنرل جو این ویگنر نے سبزیوں کے برآمد کنندگان کے لیے جدید ترین کولڈ اسٹوریج کا افتتاح کردیا۔ یہ منصوبہ امریکی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی (USAID) کی فنڈنگ سے …

مزید پڑھیں»

یو ایس ایڈ کے سندھ بیسک ریڈنگ پروگرام سے متعلق تحقیقی رپورٹ کا اجرا

15 مارچ 2019ء رابطہ: کرش داس فون نمبر: 35275000-021 برائے فوری اجرا یو ایس ایڈ کے سندھ بیسک ریڈنگ پروگرام سے متعلق تحقیقی رپورٹ کا اجرا کراچی:  امریکی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی (USAID)  کے ڈائریکٹر برائے سندھ و بلوچستان مائیکل رائیشکیشن نے یو ایس ایڈ کے سندھ بیسک ایجوکیشن پروگرام (SBEP) کے تحت ’’پڑھائی …

مزید پڑھیں»

’’یو ایس پاکستان سینٹر فار ایڈوانس اسٹڈیز‘‘ سے 40 طلبہ کی گریجویشن

08 مارچ 2019ء رابطہ: کرش داس فون نمبر: 35275000-021 برائے فوری اجرا ’’یو ایس پاکستان سینٹر فار ایڈوانس اسٹڈیز‘‘ سے 40 طلبہ کی گریجویشن کراچی: امریکی قونصل جنرل جو این ویگنر نے مہران یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے کانووکیشن میں شرکت کی۔ انھوں نے اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ’’یو ایس پاکستان سینٹر فار ایڈوانس اسٹڈیز ان واٹر‘‘(USPCAS-W)   …

مزید پڑھیں»

یو ایس ایمبیسڈر فنڈ کے تحت 200 نئے عطیات (گرانٹس)

05 مارچ 2019ء رابطہ: کرش داس فون نمبر: 35275000-021 برائے فوری اجرا یو ایس ایمبیسڈر فنڈ کے تحت 200 نئے عطیات (گرانٹس) کراچی: امریکی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی  (USAID) نے ’’ایمبیسڈر گرانٹ فنڈ‘‘ کے تحت فنڈنگ کے نئے مواقع کا اعلان کیا ہے۔ 2017ء سے 2022ء تک کے نئے پنج سالہ دور میں 200 نئے عطیات )گرانٹس …

مزید پڑھیں»

سندھ پولیس کی استعداد بڑھانے کے لیے امریکی حکومت کی جانب سے ”فائر آرمز سیمیولیٹرز” کی فراہمی

سندھ پولیس کی استعداد بڑھانے کے لیے امریکی حکومت کی جانب سے ”فائر آرمز سیمیولیٹرز” کی فراہمی کراچی: 12 دسمبر 2018ء کو سعید آباد پولیس ٹریننگ سینٹر کو 38 کروڑ 70 لاکھ (27 لاکھ ڈالر) سے زائد کے اسلحے کے سیمیولیٹر فراہم کیے گئے جس کا مقصد پولیس اہلکاروں کو اسلحہ چلانے کی محفوظ اور …

مزید پڑھیں»

سندھ میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے امریکی حکومت کی مسلسل معاونت جاری

13 نومبر 2018ء رابطہ: کرش داس فون نمبر: 35275000-021 برائے فوری اجرا سندھ میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے امریکی حکومت کی مسلسل معاونت جاری کراچی: امریکی قونصل جنرل جو این ویگنر اور عالمی برادری کےنمائنددوں نے سندھ حکومت کے محکمہ منصوبہ بندی و ترقی کی جانب سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی جس میں سندھ …

مزید پڑھیں»

سندھ میں صاف توانائی کے فروغ کے لیے امریکی حکومت کی معاونت

29 اکتوبر 2018ء رابطہ: کرش داس فون نمبر: 35275000-021 برائے فوری اجرا سندھ میں صاف توانائی کے فروغ کے لیے امریکی حکومت کی معاونت کراچی:  امریکی قونصل جنرل جو این ویگنر نے جھمپیر میں ونڈ انرجی کاریڈور کا دورہ کیا اور وہاں امریکی سرمایہ کاری کے نتائج کا جائزہ لیا۔ قونصل جنرل نے امریکی ایجنسی برائے …

مزید پڑھیں»

پاکستان میں نوجوانوں کے لیے تعلیم اور روزگار کے مواقع کے لیے امریکی حکومت کی معاونت

16 اکتوبر 2018ء رابطہ: کرش داس فون نمبر: 35275000-021 برائے فوری اجرا پاکستان میں نوجوانوں کے لیے تعلیم اور روزگار کے مواقع کے لیے امریکی حکومت کی معاونت کراچی:  امریکی قونصل جنرل جو این ویگنر نے روٹریکٹ کلب کراچی کے تحت منعقدہ فورم میں شرکت کرکے نوجوانوں سے تبادلہ خیال کیا اور معاشرے کی ترقی …

مزید پڑھیں»

امریکی قائم مقام سفیر پال جونز کی مزار قائد پر حاضری

10 اکتوبر 2018ء رابطہ: کرش داس فون نمبر: 35275000-021 برائے فوری اجرا امریکی قائم مقام سفیر پال جونز کی مزار قائد پر حاضری کراچی: امریکا کے قائم مقام سفیر پال جونز نے مزار قائد پر حاضری دی اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کیا۔ پال جونز نے قائد اعظم …

مزید پڑھیں»

پاکستانی طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کے لیے 33 امریکی یونیورسٹیوں کا کراچی کا دورہ

07 اکتوبر 2018ء رابطہ: کرش داس فون نمبر: 35275000-021 برائے فوری اجرا پاکستانی طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کے لیے 33 امریکی یونیورسٹیوں کا کراچی کا دورہ کراچی:  پاکستانی طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کے لیے 33 امریکی یونیورسٹیوں کے وفود رواں ہفتے کراچی آئے جہاں 7 اور 8 …

مزید پڑھیں»

کراچی میں امریکی امداد سے چلنے والے اسکول میں عالمی یومِ اساتذہ کی تقریب

05 اکتوبر 2018ء رابطہ: کرش داس فون نمبر: 35275000-021 برائے فوری اجرا کراچی میں امریکی امداد سے چلنے والے اسکول میں عالمی یومِ اساتذہ کی تقریب کراچی:  امریکی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی (USAID) کی امداد سے چلنے والے سندھ کمیونٹی موبیلائزیشن پروگرام (SCMP) کے تحت دنبہ گوٹھ، گڈاپ ٹاؤن ضلع ملیر کے گورنمنٹ بوائز …

مزید پڑھیں»

پاکستان میں مرچوں کی پیداوار کے شعبے میں امریکی عوام کی جانب سے مسلسل تعاون جاری

14 ستمبر 2018ء پاکستان میں مرچوں کی پیداوار کے شعبے میں امریکی عوام کی جانب سے مسلسل تعاون جاری عمر کوٹ: امریکی ایجنسی برائے بین الاقوامی امدادUSAID)  ) کے صوبائی ڈائریکٹر برائے سندھ و بلوچستان جون اسمتھ سرین اور ڈپٹی ڈائریکٹر مائیکل رائیشکیشن نے عمر کوٹ میں ایرڈ زون ریسرچ انسٹی ٹیوٹ(AZRI)  کا دورہ کیا۔ اس انسٹی ٹیوٹ …

مزید پڑھیں»

امریکا کے تعاون سے پاکستان میں منشیات کے عادی افراد کا علاج کرنے والوں کے تربیتی پروگرام کا انعقاد

4 ستمبر 2018 رابطہ: کرش داس فون: 02135275000 برائے فوری اجرا امریکا کے تعاون سے پاکستان میں منشیات کے عادی افراد کا علاج کرنے والوں کے تربیتی پروگرام کا انعقاد کراچی: امریکی حکومت کی امداد سے منشیات کے عادی افراد کے معالجین کی یونیورسل ٹریٹمنٹ کریکیولم (UTC) کے تحت 8 روزہ تربیت کا اہتمام کیا …

مزید پڑھیں»

امریکا کی کمرشل سروس کے تحت پاکستانی تجارتی وفد کی امریکا میں قدرتی مصنوعات کی نمائش میں شرکت

امریکی کمرشل سروس(USCS)  کے تحت پاکستان کی کمپنیوں کا ایک وفد Natural Products Expo West/Engredea (NPEW) کانفرنس میں شرکت کر رہا ہے، یہ کانفرنس امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر اناہیم میں 8 سے 11 مارچ 2018ء تک منعقد کی گئی ہے۔ این پی ای ڈبلیو خام مال سے تیار مصنوعات تک، قدرتی و نامیاتی اشیا …

مزید پڑھیں»

یوایس ایڈ کاسندھ حکومت کی انسداد ٹائیفائیڈ مہم میں اشتراک

  کراچي: امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی امداد (USAID) بچوں میں ٹائیفائڈ کے خلاف سندھ حکومت کی مہم میں ڈھائی لاکھ سرنجیں فراہم کرکے تعاون کررہا ہے۔ سندھ کے محکمہ صحت نے دواؤں کے خلاف مزاحمت والے ٹائیفائڈ کے شکار بچوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر یو ایس ایڈ سے تعاون کی درخواست …

مزید پڑھیں»

قونصلیٹ جنرل ریاست ہائے متحدہ امریکا۔ کراچی پاکستان

  کراچی: امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے آج حیدرآباد ویمن پروٹیکشن سینٹر پر تقریباً 70 لاکھ  روپے کا سازوسامان اور گاڑیاں ڈی آئی جی حیدرآباد خادم حسین رند کے حوالے کیں۔ یہ امداد امریکی محکمہ خارجہ کے بیورو آف انٹرنیشنل نارکوٹکس اینڈ لا اینفورسمنٹ افیئرز (INL) کے تحت دیے جانے والے فنڈ کا حصہ ہے جس کا مقصد سندھ میں خواتین کے لیے مختص حفاظتی مراکز …

مزید پڑھیں»

’’انگلش ورکس‘‘ پروگرام کی تکمیل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب

  کراچی: امریکی قونصلیٹ جنرل کے عوامی رابطہ کاری کے افسر جان وارنر نے 6 ماہ کے پروگرام ’’ انگلش ورکس‘‘ کی کامیاب تکمیل پر 75 طلبہ کو مبارک باد دی۔ پروگرام کی تکیمل پر طلبہ کے اعزاز میں تقریب کراچی کے رائل روڈیل کلب میں منعقد کی گئی۔ ’’انگلش ورکس‘‘  پروگرام کے لیے مالی معاونت ’’مشن …

مزید پڑھیں»

مہران یونیورسٹی میں ’’یو ایس پاکستان سینٹر فار ایڈوانس اسٹڈیز‘‘ کی نئی عمارت کا افتتاح

کراچی: امریکی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی USAID کے مشن ڈائریکٹر جیری بسن اور ڈپٹی مشن ڈائریکٹر ڈینس ہربول نے آج مہران یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو میں نئی عمارت اور ریسرچ سینٹر کا افتتاح کیا۔ یہ عمارت امریکی حکومت کی امداد سے ’’یو ایس پاکستان سینٹر فار ایڈوانس اسٹڈیز ان واٹر‘‘(USPCAS-W)  پروجیکٹ کے …

مزید پڑھیں»

صدر ٹرمپ کا عرب اسلامی امریکی کانفرنس سے خطاب

 شکریہ میں شاہ سلمان کی غیرمعمولی باتوں اور آج کی کانفرنس کے انعقاد پر سعودی عرب کی شاندار سلطنت کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ اس قدر مہربان میزبانوں کی جانب سے اپنا استقبال میرے لیے عزت افزائی کا باعث ہے۔ میں نے آپ کے ملک کی شان و شوکت اور یہاں کے لوگوں کی …

مزید پڑھیں»

امریکہ کی جانب سے پاکستان میں صحت کے بہتر نظام کیلئے مزید سرمایہ کاری

  اسلام آباد (۱۷  ِمئی ،  ۲۰۱۷ء)__ امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یوایس ایڈ) کے مشن ڈائریکٹر جان گرورک، وزارت قومی صحت کے سیکرٹری ایوب شیخ، ہیلتھ سروسز اکیڈمی  کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر  ڈاکٹر اسد حفیظ  اور شعبہ صحت حکومت سندھ ڈاکٹر فضل اللہ پیچوہو نے حکومت امریکہ کی جانب سے پاکستانی عوام کو طبی …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل جنرل کا مذہبی رہنماؤں کے ہمراہ بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے مختلف عبادت گاہوں کا دورہ

  کراچی: بین المذاہب تعاون اور مذہبی رواداری کو فروغ دینے کے لیے معروف مذہبی رہنماؤں نے کراچی میں مختلف عبادت گاہوں کا دورہ کیا اور ملک سے انتہاپسندی کے خاتمے اور رواداری کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا، ان مذہبی رہنماؤں کی درخواست پر امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے بھی دورے میں شرکت کی۔ امریکی قونصل جنرل نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’ آج ہم نے ایک مسجد، کیتھولک گرجا، سکھ گردوارے اور ایک مزار کا دورہ کیا، ان تمام مقامات کو دیکھ کر مجھے پھر یہ احساس ہوا کہ کراچی ایک کثیر المذاہب اور کثیرالثقافت شہر ہے اور یہاں کے تاریخی مذہبی مقامات کا تحفظ نہایت اہم ہے۔‘‘ قومی کونسل برائے مذہبی ہم آہنگی پاکستان کی سندھ کی چیئرپرسن منگلا شرما نے کہا کہ ’’ مذہبی رہنماؤں کے ساتھ عبادت گاہوں کا دورہ انتہائی حوصلہ افزا تجربہ تھا، مجھے امید ہے کہ یہ کراچی اور ملک میں بین المذاہب رواداری کو فروغ دینے کے لیے کیے جانے والے اقدامات میں سے ایک ثابت ہوگا۔‘‘ امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن اور مذہبی رہنماؤں نے کلفٹن کی جامعہ اسلامیہ، عبداللہ شاہ غازی کے مزار، سوامی نارائن مندر، گرو نانک کے گردوارے اور سینٹ پیٹرک چرچ کا دورہ کیا۔ دورے کے بعد تمام رہنماؤں نے اکٹھے ظہرانہ کیا اور آج کے دورے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مذہبی رواداری کی ترویج پر تبادلہ خیال کیا – 17 مئی 2017ء رابطہ: شرلینا حسین مورگن فون نمبر: 35275375-021 برائے فوری اجرا

مزید پڑھیں»

امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے کراچی میں 31 کروڑ 40 لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر کے گئے انفارمیشن ٹیکنالوجی سینٹر کا افتتاح کیا۔

  کراچی: امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے کراچی میں 31 کروڑ 40 لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر کے گئے اسٹیٹ آف دی آرٹ انفارمیشن ٹیکنالوجی سینٹر کا افتتاح کیا، اس سینٹر پر3  ہزار افراد کو ملازمت کے مواقع ملیں گے جو پاکستان اور امریکا سمیت دنیا بھر میں کمپنیوں کو بیک آفس اور کال …

مزید پڑھیں»

امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے کراچی میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کی 24 ملين روپے کی لاگت سے تیار کردہ نئی عمارت کا افتتاح کیا

  کراچی: امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ اور کاؤنٹرٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے ایڈیشنل آئی جی ثناءاللہ عباسی کے ہمراہ سی ٹی ڈی کی نئی عمارت کا افتتاح کیا، اس موقع پر امریکی سفیر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکا کے عزم کا اظہار کیا۔ 11 نومبر 2010ء کو …

مزید پڑھیں»

قائم مقام امریکی قونصل جنرل نے پاکستانی نوجوانوں کے تعلیم کے بعد روزگار کے حصول میں امریکی حکومت کی کوششوں کو اجاگر کیا

  کراچی (28 اپریل 2017ء): قائم مقام امریکی قونصل جنرل جون وارنر نے آج اسرا یونیورسٹی حیدرآباد کے زیر اہتمام ‘‘پاکستان ورک فورس ڈیولپمنٹ پرجیکٹ’’ کی اختتامی تقریب میں شرکت کی، انھوں نے پاکستان کے طلبہ کے تعلیم کے بعد روزگار کے حصول میں امریکا کی جانب سے فراہم کی جانے والی معاونت پر روشنی ڈالی۔ …

مزید پڑھیں»

صدارتی انتخابا ت کی مناسبت سے امریکی قونصل خانے میں تقریب

کراچی۔امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام صدارتی انتخابات 2016کی مناسبت سےایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کراچی کی سماجی شخصیات،کاروباری حضرات،صحافیوں اور طلبا کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے شرکا نےٹی وی پر براہ راست امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج دیکھے اور امریکی الیکشن کے بارے میں معلوماتی سیشنز میں حصہ …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام کانسرٹ کا انعقاد

کراچی۔امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام ’ڈینیل پرل ورلڈ میوزک ڈیزـ‘منایا گیا۔اس موقع پر کراچی میں متعین امریکی قونصل جنرل کی رہائشگاہ پر 600سے زائد افراد کیلیےکانسرٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں مشہور پاکستانی پاپ بینڈز ’دا اسکیچز‘اور’ساونڈزآف کولاچی‘ نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ کانسرٹ سے پہلے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا

 کراچی۔امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا اور گھنٹی بجا کر کاروباری سرگرمیوں کا  آغاز کیا۔ قونصل جنرل نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز ،چیئرمین منیر کمال اور منیجنگ ڈائریکٹر ندیم نقوی سےبھی  ملاقات کی۔ اس موقع پر قونصل جنرل گریس شیلٹن نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل جنرل کا مکلی کے تاریخی قبرستان کی بحالی کےمنصوبے کا جائزہ

 ٹھٹھہ۔ کراچی میں متعین امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے مکلی کےتاریخی قبرستا ن کا دورہ کیا اورامریکی حکومت کی جانب سے2لاکھ60ہزار ڈالر(2کروڑ70لاکھ روپے)کی لاگت سے ’ایمبیسڈرز فنڈ برائے تحفظ ثقافتی ورثہ ‘کے تحت سلطان ابراہیم اور امیر سلطان محمد کے قدیم مقبروں کی  بحا لی اور مرمت کے کام کا جائزہ لیا ۔۔ اس …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل خانے کے تحت لڑکیوں کیلیے والی بال تربیتی کیمپ

کراچی۔ امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام لڑکیوں کیلیے والی بال تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں داود پبلک اسکول کی 40طالبات اور ان کے والدین کے علاوہ کراچی میں متعین امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے بھی شرکت کی۔پاکستان کی مایہ ناز والی بال کوچز فرح سرفراز،نوعمہ فریدی اور فوزیہ ناز نے …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن کی مزار قائد پر حاضری

 کراچی۔ امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے مزار قائد پر حاضری دی اور قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج تحسین پیش کیا۔گریس شیلٹن نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات درج کیے۔  اپنے پیغام میںقونصل جنرل گریس شیلٹن کا کہنا تھا کہ امریکا قائد اعظم محمد علی …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل خانے کے تحت ساحل سمندر کی صفائی

کراچی۔ امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام ’انگلش ایکسزمائیکرو اسکالرشپ پروگرام‘ کے تحت انگریزی کی تعلیم حاصل کر کے فارغ التحصیل ہونے والے 50طلبا نے ساحل سمندر کی صفائی میں حصہ لیا۔اس مہم کا مقصد امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی میزبانی میں 15سے16ستمبر تک واشنگٹن ڈی سی میں آبی حیات کے تحفظ اور ماحولیاتی …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل جنرل کا USAIDکے مینگو پراسیسنگ پلانٹ کا دورہ

ٹھٹہ۔ کراچی میں متعین امریکی قونصل جنرل برائن ہیتھ نے امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی(USAID)کی جانب سے فراہم کیے جانے والے مینگو پراسیسنگ پلانٹ کا دورہ کیا۔اس موقع پر USAIDکے ڈپٹی مشن ڈائریکٹرڈینسی ہربال اورصوبائی ڈپٹی  ڈائریکٹر پیٹرک بریڈی بھی موجود تھے۔ دورے کےدوران قونصل جنرل برائن ہیتھ نے کہا کہ امریکی حکومت اندرون …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل خانے کے تحت بیس بال میچ

کراچی۔امریکی قونصل خانے کے تحت کراچی کے کم آمدنی والے علاقوں سے تعلق رکھنے والے 30نوجوانوں کیلیے بیس بال میچ اور تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔کراچی میں متعین امریکی قونصل جنرل برائن ہیتھ نے امریکی حکومت کے انگریزی کی تربیت کے منصوبے’انگلش ایکسز مائیکرو اسکالر شپ پروگرام‘ (Access)کے تحت تعلیم حاصل کرنے والے  طلبا …

مزید پڑھیں»

امریکی حکومت کے زیر انتظام 200پاکستانی طلبا کیلیے انگریزی کی تربیت

حیدرآباد ۔ امریکی حکومت کے زیر انتظام جاری انگلش ایکسز مائیکرو اسکالرشپ پروگرام (ACCESS)کے تحت انگریزی کی تربیت مکمل کر نے والے200 طلبا کیلیے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر امریکی قونصل خانے کراچی کے ثقافتی اتاشی اے جے جیگلسکی  اور امریکی سفارت کار بریامیتھیوزنے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی …

مزید پڑھیں»

USAIDاورآغا خان یونیورسٹی کے درمیان بچوں میں غذایت کی کمی کے خاتمے کیلیے معاہدہ

کراچی۔امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (USAID)اور آغا خان یونیورسٹی نے USAIDکے کمیونٹی موبلائزیشن پروگرام (CMP)کے تحت چلنے والے اسکولوں میں طلبا کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے۔منصوبے کے تحت صوبہ سندھ کے سات اضلاع اور کراچی کے پانچ ٹاونز میں CMPکے اسکولوں میں زیر تعلیم 5سے 9سال کی عمر …

مزید پڑھیں»

کراچی میں امریکی لائبریری کا افتتاح

کراچی۔پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل اور وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کراچی میں قائم ہونے والی نئی امریکی لائبریری کا افتتاح کیا۔ ’لنکن کارنر‘ کے نام سے لیاقت میموریل لائبریری میں قائم ہونے والی یہ لائبریری پاکستان کی سب سے بڑی امریکی لائبریری ہے۔افتتاحی تقریب میں قونصل جنرل برائن ہیتھ،وزیر اعلیٰ …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام صحافیوں کیلیے تربیتی ادارے کا دورہ

کراچی۔ امریکی قونصل خانے نے صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کیلیے امریکی تعاون سے قائم ہونے والے ادارے’ سینٹر فار ایکسیلنس ان جرنل ازم‘ (CEJ)کے دورے کا اہتمام کیا۔ اس موقع پرکراچی میں متعین امریکی قونصل جنرل برائن ہیتھ اور CEJکے سربراہ کمال صدیقی نے کراچی پریس کلب، پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ، کراچی یونین آف …

مزید پڑھیں»

تبادلہ پروگرام کے تحت امریکا میں تعلیم مکمل کرنے والے پاکستانی طلبا کی واپسی

کراچی۔ امریکی قونصل جنرل برائن ہیتھ نے امریکی حکومت کے تعاون سے جاری کینیڈی لوگر یوتھ ایکسچینج اینڈ اسٹڈی (YES)پروگرام کے تحت امریکا میں تعلیم مکمل کر کےوطن  واپس پہنچنے والے 33طلبا کا استقبال جبکہ اسی منصوبے کے تحت امریکا روانہ ہونے والے 40طلبا کیلیے اپنی نیک تمناوں کا اظہار کیا۔اس موقع پر امریکی قونصل …

مزید پڑھیں»

امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی عبدالستار ایدھی کے اہلخانہ سے ملاقات

کراچی۔ پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے نامور پاکستانی سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے اہلخانہ سے ملاقات کی۔اس موقع پر ڈیوڈ ہیل کا کہنا تھا کہ ایدھی صاحب نے رنگ،مذہب اور زبان سے بالاتر ہو کر انسانیت کی خدمت کی اور بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مشن کوآگے بڑھایا۔ڈیوڈ ہیل کا …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام کانسرٹ کا انعقاد

کراچی۔امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام انڈس ویلی اسکول آف آرٹ اینڈ آرکیٹیکچر میں امریکی ہسپانوی میوزک بینڈ ’گروپو فن ٹازمہ‘ کے کانسرٹ کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں قائم مقام امریکی قونصل جنرل چاڈ پیٹرسن کے علاوہ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کانسرٹ سے پہلے …

مزید پڑھیں»

یو ایس ایڈ نے قمبر شہداد کو ٹ اسکول کا سنگ بنیاد رکھا

(USAID) قمبر شہداد کو ٹ – یو نا ئٹڈ اسٹیٹس ایجنسی برا ئے انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ نے منڈار لکھا گا وں میں اسکول کی تعمیر کا سنگ بنیا د رکھا ۔قمبر شہداد کو ٹ ضلعے کے ڈپٹی ڈائریکٹر فیا ض عالم سولنگی نے اس موقع پر ایک درخت لگا یا ، اس تقریب میں سرکاری حکا …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام پاکستانی اور امریکی جامعات کے درمیان تعاون کا معاہدہ

کراچی۔امریکی قونصل خانے کے تعاون سے یونیورسٹی آف میسا چوسٹس اور بلوچستان کی تین جامعات یونیورسٹی آف بلوچستان،سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی اور بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ منیجمنٹ سائنسز کے درمیان شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کیے گئے۔مفاہمتی یاداشت پر دستخط کی تقریب میں کراچی میں متعین قائم مقام امریکی قونصل …

مزید پڑھیں»

امریکی سفیر اور وزیراعلیٰ سندھ نے جناح اسپتال کراچی میں میٹرنٹی وارڈ کا افتتاح کیا

کراچی۔ پاکستان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل اور وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر میں 62 کروڑ 80 لاکھ روپے کی لاگت سے بننے والے نئے میٹرنٹی وارڈ کا افتتاح کیا جو کی مالی مدد سے تعمیر کیا گیا ہے۔ (USAID) یو ایس ایجنسی برا ئے انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ نئے …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام یونیورسٹی پارٹنرشپ پروگرام پر مذاکرہ

امریکی قونصل جنرل برائن ہیتھ نے اپنی رہائشگاہ پر امریکی محکمہ خارجہ کے زیر اہتمام یونیورسٹی پارٹنرشپ پروگرام پر مذاکرے کی میزبانی کی۔ قونصل جنرل برائن ہیتھ اور منصوبے میں شامل پاکستانی اور امریکی تعلیمی اداروں کے نمائندوں نے یونیورسٹی پارٹنرشپ پروگرام پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ پاکستانی …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام کاروباری جدت اور ترقی پر مذاکرہ

امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام کاروباری جدت اور ترقی پر مذاکرے کا انعقاد کیا گیا جس میں امریکی قونصل جنرل برائن ہیتھ کے علاوہ پاکستانی نوجوان کاروباری افراد محمد وقاص (ونڈر ٹری)، سنین ڈی سوزا (انویسٹر لاونج)، سہیل زندانی (لرننگ مائنڈز گروپ) اور جہاں آرا (پاکستان سافٹ وئیر ہاوسز ایسوسی ایشن) نے شرکت کی۔ …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل جنرل کی صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے مزار پر حاضری

کراچی میں متعین امریکی قونصل جنرل برائن ہیتھ نے اپنے وفد کے ہمراہ صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ اس موقع پر برائن ہیتھ کا کہنا تھا کہ شاہ عبدالطیف بھٹائی کی شاعری باہمی برداشت اور بقائے باہمی کا درس دیتی ہے۔ ان کا عالمی محبت …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل جنرل کا دورہِ عمر کوٹ

کراچی میں متعین امریکی قونصل جنرل برائن ہیتھ نے عمر کو ٹ پریس کلب کا دورہ کیا اور مقامی صحافیوں سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران قونصل جنرل نے پاکستان میں آزادیِ صحافت اور صحافت کے پیشہ ورانہ معیار میں اضافے کیلیے امریکی حمایت کی یقین دہانی کروائی۔ برائن ہیتھ کا کہنا تھا کہ عمرکوٹ کی …

مزید پڑھیں»

USAID پاکستانی ماؤں اور بچوں کی زندگی بچانے کے لیے کوشاں

ہرسال پاکستان میں ہزاروں خواتین اور نومولود بچے حمل اور پیدائش کے دوران پیچیدگیوں سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ حمل کے دوران خطرے کی علامات کی نشاندہی اور تربیت یافتہ عملے کی موجودگی کے ذریعے ان اموات کو بہت حد تک روکا جاسکتا ہے۔ امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (USAID) دو ٹی …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام کمیونٹی پولیسنگ پر مذاکرہ

نیویارک پولیس ڈپارٹمنٹ کے لیفٹینٹ عدیل رانا اور تحقیقاتی افسر ایلوس وکیلجی نے امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام کمیونٹی پولیسنگ کے موضوع پر قانون اور جرمیات کے طلبا کیلیے منعقد کیے جانے والے مذاکرے میں شرکت کی۔ عدیل رانا اور ایلوس وکیلجی نیویارک پولیس ڈپارٹمنٹ کی مسلم آفیسرز ایسوسی ایشن کے ممبر بھی ہیں اور …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام فٹ بال میچ

بچیوں کے عالمی دن کے موقع پر قونصل خانے نے امریکی حکومت کے زیر انتظام انگریزی کی تربیت حاصل کرنے والی طالبات کیلیے فٹ بال میچ کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر سندھ خواتین فٹ بال ایسوسی ایشن کی جنرل سیکریٹری سعدیہ شیخ بھی موجود تھیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قونصل جنرل برائن ہیتھ  …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام کانسرٹ کا انعقاد

امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام ’ڈینیل پرل ورلڈ میوزک ڈے‘ منایا گیا۔ اس موقع پر کراچی میں متعین امریکی قونصل جنرل کی رہائشگاہ پر 600 سے زائد افراد کیلیے کانسرٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں امریکی سیکسافون نواز لی ریڈفیلڈ، نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس (NAPA) کے طلبا اور مشہور پاکستانی بینڈ ’راہی‘ نے اپنے …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل جنرل برائن ہیتھ کا اسرا یونیورسٹی میں خطاب

کراچی میں متعین امریکی قونصل جنرل برائن ہیتھ نے اسرا یونیورسٹی کے بزنس ایڈمنسٹریشن اور منیجمنٹ سائنسز کے 70 سے زائد طلبا سے خطاب کیا۔ اس موقع پر یونیورسٹی کے چانسلر اسد اللہ قاضی، پرو وائس چانسلر حمید اللہ قاضی اور پروفیسر قمر الدین مہر بھی موجود تھے۔ اپنے خطاب میں قونصل جنرل برائن ہیتھ …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل خانے کی سندھی ویب سائٹ کا افتتاح

امریکی قونصل جنرل برائن ہیتھ نے کراچی میں واقع امریکی قونصل خانے کی سندھی ویب سائٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر شہر کی نامور شخصیا ت کے علاوہ معروف ادیب اور سماجی رہنما ڈاکٹر سلیمان شیخ بھی موجود تھے۔ تقریب کے اختتام پر مشہور سندھی موسیقاروں نے اپنے فن کا شاندار مظاہرہ کیا۔ …

مزید پڑھیں»

USAID کی سندھ میں تعلیم کے معیار میں بہتری کیلیے کوششیں

امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (USAID)،محکمہ تعلیم سندھ اور اینگرو کارپوریشن نے صوبہ سندھ میں تعلیم کے معیار میں بہتری کے باہمی سمجھوتوں پر دستخط کئے۔ سیکرٹری تعلیم سندھ فضل اللہ پیچھوہو ،USAID کے مشن ڈائریکٹر برائے پاکستان جان گرورک اور سینئر نائب صدر اینگر کارپوریشن روحیل محمد نے سمجھوتوں پر دستخط کئے۔ اس …

مزید پڑھیں»

USAID کی جانب سے پاکستان کو پانی کے مسائل کے حل کیلیے معاونت

امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (USAID) کی جانب سے مہران یونیورسٹی برائے انجنیئرنگ اور ٹیکنالوجی میں ’یو ایس پاکستان سینٹر فار ایڈوانسڈ اسٹڈیز ان واٹر‘ کی جدید تجربہ گاہوں اور تحقیقی سہولیات سے آراستہ نئی عمارت کا سنگِ بنیاد رکھا گیا۔ یہ سینٹر USAID، مہران یونیورسٹی برائے انجنیئرنگ اور ٹیکنالوجی اور امریکا کی یونیورسٹی آف …

مزید پڑھیں»

پاکستان میں امریکی سفارت خانے اور قونصل خانوں کی اردو ویب سائٹس کا افتتاح

پاکستان میں متعین امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے آج اپنے دورہ کراچی کے دوران پاکستان میں امریکی مشن کے زیر اہتمام اردو ویب سائٹس کا افتتاح کیا۔ امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے اس موقع پر کہا ہے کہ اب اسلام آباد سفارت خانے اور کراچی ،پشاور اور لاہور میں موجود تینوں قونصل خانوں کی جامع …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام تعلیمی میلہ

امریکی قونصل خانے، ’ایجوکیشن یو ایس اے‘ اور ’یو ایس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن ان پاکستان (USEFP)’ کی جانب سے امریکا میں اعلیٰ تعلیم کے مواقعوں کے بارے میں تعلیمی میلے کا انعقاد کیا گیا۔ میلے میں 40 سے زائد امریکی کالجوں اور جامعات نے اپنے اسٹالز لگائے جبکہ شرکا کو امریکی تبادلہ پروگراموں سے واپس آنے والے طلبا …

مزید پڑھیں»

امریکی لوک موسیقاروں نے نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس (NAPA) میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا

امریکی قونصل خانے کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کرنے والے امریکی لوک موسیقی بینڈ ’کینٹکی وائنڈرز‘ نے نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس (NAPA)میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ حاضرین بینڈ کی پرفارمنس سے بے انتہا محظوظ ہوئے اور بڑھ چڑھ کر داد دی۔ ’کینٹکی وائنڈرز‘ چار موسیقاروں پر مشتمل امریکی لوک موسیقی بینڈ ہے …

مزید پڑھیں»

امریکی لوک موسیقاروں کی جامشورو میں پرفارمنس

امریکی قونصل خانے کراچی کی دعوت پر امریکی لوک موسیقی بینڈ ’کینٹکی وائنڈرز‘ نے سندھ یونیورسٹی جامشورو میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا جس کے بعد انھوں نے مشہور پاکستانی صوفی گروپ ’اسکیچز‘ کے ہمراہ مختلف گیتوں پر پرفارم کیا۔ بینڈ کے ممبران نے امریکی حکومت کے تبادلہ پروگراموں سے فارغ التحصیل طلبا کی تنظیم …

مزید پڑھیں»

امریکی حکومت کے زیر اہتمام پاکستانی صحافیوں کیلیے تربیتی پروگرام

امریکی محکمہ خارجہ اور انٹرنیشنل سینٹر فار جرنلسٹ (ICFJ) نے ’یو ایس پاکستان پروفیشنل پارٹنرشپ ان جرنلزم‘ پروگرام کے تحت امریکا کا دورہ کرنے والے پاکستانی صحافیوں کیلیے تربیتی سیمینار کا اہتمام کیا۔ کراچی میں متعین امریکی قونصل جنرل برائن ہیتھ نے انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (IBA) میں قائم ’سینٹر فار ایکسلینس ان جرنل ازم‘ …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل خانے کی جانب سے طالبات کیلیے ہاکی تربیتی کیمپ

امریکی قونصل خانے کی جانب سے انگریزی زبان کی تربیت کے منصوبے انگلش ایکسز مائیکرو اسکالرشپ پروگرام (Access) سے تعلق رکھنے والی 30 طالبات کیلیے ہاکی تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس کے بعد طالبات کی دو ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ کھیلا گیا۔ کراچی میں واقع اصلاح الدین ہاکی اکیڈمی کے کوچز نے …

مزید پڑھیں»

YES پروگرام کے تحت امریکا میں تعلیم مکمل کرنے کے بعد 40 پاکستانی طلبا کی وطن واپسی

قونصل جنرل برائن ہیتھ نے امریکی محکمہ خارجہ کے زیر اہتمام کینیڈی لوگر یوتھ ایکسچینج اینڈ اسٹڈی پروگرام (YES) کے تحت امریکا میں تعلیم مکمل کر کے وطن واپس آنے والے 40 طلبا کا استقبال کیا۔ اس موقع پر منعقد ہونے والی تقریب میں امریکی قونصل خانے اور پاکستان میں YES پروگرام کے منتظم ادارے …

مزید پڑھیں»

USAID کے زیر اہتمام بچوں میں غذائی قلت کے بارے میں کانفرنس

امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (USAID) کے تعاون سے جاری کمیونٹی موبلائزیشن پروگرام (CMP) کے تحت سندھ میں بچوں میں غذائی قلت کے بارے میں کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں USAID کے صوبائی ڈائریکٹر برائے سندھ اور بلوچستان لیون واسکن اور پالیسی ایڈوائزر رینڈی ہاٹ فیلڈ، سیکریٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو، سیکریٹری …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل خانے کی دعوت پر ہالی وڈ ہدایت کاروں کی کراچی آمد

امریکی قونصل خانے نے نامور ہالی وڈ ہدایت کاروں مارتھا مچل اور اینڈی مرکن کو امریکی محکمہ خارجہ کے زیر انتظام اور یونیورسٹی آف سدرن کیلی فورنیا، ہنر کدہ کالج آف ویژول اینڈ پرفارمنگ آرٹس اور مورینگو فلمز کے تعاون سے منعقد ہونے والے امریکن فلم شوکیس میں شرکت کیلیے کراچی مدعو کیا۔ مارتھا اور …

مزید پڑھیں»

امریکی حکومت کی جانب سے سندھ پولیس کو گاڑیوں کی فراہمی

امریکی قونصل جنرل برائن ہیتھ اور امریکی ادارہ برائے انسداد منشیات اور نفاذ قانون(INL)کے اعلیٰ حکام نے سندھ پولیس اہلکاروں کیلیے چار گاڑیاں انسپکٹرجنرل سندھ غلام حیدر جمالی کے حوالے کیں۔ ایک لاکھ 26 ہزار ڈالرمالیت کی ان گاڑیوں کی یہ دوسری قسط ہے جو خواتین پولیس اہلکاروں کو تحفظ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام ’ورلڈ انٹلیکچول پراپرٹی ڈے‘ منایا گیا

امریکی قونصل جنرل برائن ہیتھ نے نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس (NAPA) میں موسیقی کی صنعت میں ’انٹلیکچول پراپرٹی رائٹس‘ کی اہمیت پر ہونے والے مذاکرے کی صدارت کی۔ امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے اس مذاکرے کا انعقاد ’ورلڈ انٹلیکچول پراپرٹی ڈے‘ کی مناسبت سے کیا گیا۔ امریکی قونصل خانے کی …

مزید پڑھیں»

امریکی حکومت کے تعاون سے کراچی میں اسکولوں کی تعمیر کے منصوبے کا آغاز

امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (USAID) کے مشن ڈائریکٹر گریگری گاٹلیب اور سندھ کے صوبائی وزیر تعلیم نثار احمد کھوڑو نے USAID کے سندھ بیسک ایجوکیشن پروگرام (SBEP) کے تحت گڈاپ ٹاون میں دنبہ گوٹھ گورنمنٹ اسکول کا سنگ بنیاد رکھ کر کراچی کے منتخب سرکاری اسکولوں کی تعمیر نو کے منصوبے کا آغاز …

مزید پڑھیں»

کوئٹہ میں امریکی لائبریری ’لنکن کارنر‘ کا افتتاح

پاکستان میں متعین امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے بلوچستان یونیورسٹی لا کالج میں امریکی حکومت کے تعاون سے قائم ہونے والی لائبریری ’لنکن کارنر‘ کا افتتاح کیا۔ رچرڈ اولسن نے لائبریری کیلیے 150 کتابوں کا تحفہ بھی دیا۔ اس موقع پر بلوچستان یونیورسٹی لا کالج کے وائس چانسلر جاوید اقبال اور پرنسپل امان اللہ اچکزئی …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصلیٹ نے 19 پاکستانی خواتین کو ‘‘سمر ایکسچینج پروگرام’’ کے تحت امریکا بھجوایا

کراچی- امریکی قونصل جنرل برائن ہیتھ نے ‘‘سمر ایکسچینج پروگرام’’ کے تحت  امریکا جانے والی 19 پاکستانی خواتین کو ان کی روانگی سے قبل الوداع کرتے ہوئے کہا کہ میں ‘‘ سمر سسٹرز 2016 ایکسچینج پروگرام’’ میں حّصہ لینے والی تمام شرکا کو دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں’’۔ برائن ہیتھ نے پروگرام کے پارٹنر …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل جنرل برائن ہیتھ کا بلوچستان اسمبلی کا دورہ

کراچی میں متعین امریکی قونصل جنرل برائن ہیتھ نے بلوچستان اسمبلی کا دورہ کیا جہاں اسپیکر جان محمد جمالی نے ان کا استقبال کیا۔ برائن ہیتھ امریکی قونصل خانے کراچی کے سیاسی اور معاشی شعبے کے افسران کے ہمراہ بلوچستان اسمبلی کی لائبریری اور ریسورس سینٹر بھی گئے جس کا قیام امریکی ادارہ برائے بین …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام بلوچ ثقافتی دن کی تقریب

امریکی قونصل جنرل برائن ہیتھ کی رہائش گاہ پر بلوچ ثقافتی دن کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں نامور بلوچ فنکاروں، کاروباری افراد، صحافیوں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ مشہور بلوچی موسیقاروں تاج محمد بلیدی، شازیہ اور حاجی سلام نے دلفریب بلوچی موسیقی پیش کی۔ محمد اسمعیل نے طبلے، غلام …

مزید پڑھیں»

امريڪي سفير رچرڊ اولسن ڪراچي يونيورسٽي ۾ نئين تعمير ڪيل ٽيچر ايجوڪيشن شعبي جي عمارت جو افتتاح ڪيو

ڪراچي: آمريڪي سفير رچرڊ اولسن ۽ سنڌ جي سينئر وزير تعليم نثار احمد کھڙو گڏجي تازو ڪراچي يونيورسٽي ۾ بين الاقوامي ترقي واري آمريڪي اداري (يو ايس ايڊ) پاران تعمير ڪرايل ٽيچر ايجوڪيشن شعبي جي عمارت جو افتتاح ڪيو. پاڪستان ۾ بنيادي تعليم جي معيار ۾ سڌارو آڻڻ واري آمريڪي عزم کي ورجائيندي، آمريڪي سفير …

مزید پڑھیں»

امریکی حکومت، اقوام متحدہ اور غیر سرکاری تنظیم امن ٹیک کے درمیان پاکستانی نوجوانوں کی پیشہ ورانہ تربیت کا معاہدہ

پاکستان میں امریکا کے سفیر رچرڈ اولسن نے غیر سرکاری تنظیم امن ٹیک کے صدر دفتر میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں پاکستانی نوجوانوں کو پیشہ ورانہ تربیت فراہم کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے۔ یوتھ فورس ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے غیر ہنرمند پاکستانی نوجوانوں کو تکنیکی تربیت …

مزید پڑھیں»

امریکی پاپ بینڈ ’میری مک برائڈ‘ کی نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کے زیر اہتمام بین الاقوامی موسیقی میلے میں شرکت

امریکی پاپ بینڈ ’میری مک برائڈ‘ نے نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس (NAPA)کے زیر انتظام بین الاقوامی موسیقی میلے میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ یہ بینڈ امریکی قونصل خانے کی دعوت پر دوسری بار پاکستان کا دورہ کر رہا ہے۔ ’میری مک برائڈ‘ کے کانسرٹ سے پہلے کراچی میں متعین امریکی ثقافتی اتاشی لی پنگ لو …

مزید پڑھیں»

امریکی پاپ بینڈ ’میری مک برائڈ‘ نے پاکستان امریکن کلچرل سینٹر میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا

امریکی بینڈ ’میری مک برائڈ‘ نے پاکستان امریکن کلچرل سینٹر (PACC) میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ یہ بینڈ امریکی قونصل خانے کراچی کی دعوت پر دوسری بار پاکستان کا دورہ کر رہا ہے۔ کانسرٹ سے پہلے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کراچی میں متعین امریکی ثقافتی اتاشی …

مزید پڑھیں»

امریکی حکومت کے زیر انتظام انگریزی کی تربیت کے پروگرام میں 200 نئے طلبا کی شمولیت

امریکی حکومت کے زیر انتظام انگریزی کی تربیت کے منصوبے انگلش ایکسز مائیکرو اسکالر شپ پروگرام (Access) میں حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے 200 نئے طلبا کو شامل کرلیا گیا۔ اس موقع پر منعقد ہونے والی تقریب میں کراچی میں متعین امریکی قونصل جنرل برائن ہیتھ، امریکی قونصل خانے کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ …

مزید پڑھیں»

قونصل جنرل برائن ہیتھ نے امریکی ریسٹورنٹ ’کولڈ اسٹون کریمری‘ کا افتتاح کیا

امریکی قونصل جنرل برائن ہیتھ نے نامور امریکی کیفے ’کولڈ اسٹون کریمری‘ کی کراچی میں قائم ہونے والی شاخ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر امریکی قونصل خانے کے افسران، کیفے کے اہلکاروں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔ اس موقع پر منعقد ہونے والی …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام امریکی، پاکستانی اور بھارتی ادیبوں کے اعزاز میں تقریب

امریکی قونصل جنرل برائن ہیتھ نے اپنی رہائشگاہ پر ’آئیوا یونیورسٹی انٹرنیشنل رائٹنگ پروگرام‘ (IWP) کے ڈائریکٹر کرسٹوفر میرل کے اعزاز میں استقبالیے کا اہتمام کیا۔ کرسٹوفر میرل کراچی لٹریچر فیسٹول میں شرکت کیلیے پاکستان میں ہیں۔ استقبالیے میں کراچی لٹریچر فیسٹول کے بانی آصف فرخی، امینہ سید اور IWP سے فارغ التحصیل ادیبوں ایچ …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام فٹ بال کیمپ کا انعقاد

امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام کراچی کے کم آمدنی والے علاقوں سے تعلق رکھنے والے 14 سے 17 سال کی عمر کے نوجوانوں کو فٹ بال کی تربیت فراہم کی گئی۔ کیمپ کا انعقاد کراچی یونائٹڈ فٹ بال فاونڈیشن (KUFF) کے اشتراک سے کیا گیا۔ امریکی قونصل جنرل برائن ہیتھ نے بھی فٹ بال …

مزید پڑھیں»

امریکی حکومت کے تعاون سے مچھلیوں کی افزائش پر شائع ہونے والی کتاب کی تقریب رونمائی

امریکی محکمہ زراعت (USDA) اور امریکی سویابین ایسوسی ایشن کے اشتراک سے مچھلیوں کی افزائش کے موضوع پر شائع ہونے والی کتاب کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی۔ امریکی اور پاکستانی سائنسدانوں کے اشتراک سے لکھی گئی اس ہینڈ بک کی اشاعت جدید ٹیکنالوجی اورمعیاری خوراک کے ذریعے مچھلیوں کی بہتر افزائش اور اس صنعت سے …

مزید پڑھیں»

امریکی حکومت کے انگریزی زبان کی تربیت کے پروگرام میں 400 نئے طلبا کی شمولیت

قونصل جنرل برائن ہیتھ نے امریکی حکومت کے تعاون سے جاری انگریزی کی تربیت کے منصوبے انگلش ایکسز مائیکرو اسکالرشپ پروگرام (Access) میں 400 نئے طلبا کی شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر منعقد ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے برائن ہیتھ کا کہنا تھا کہ ’مجھے اس بات کی انتہائی خوشی ہے …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام مارٹن لوتھر کنگ کے یوم پیدائس پر تقریب

امریکی قونصل جنرل برائن ہیتھ نے امریکی حکومت کے انگریزی زبان کی تربیت کے پروگرام(ACCESS)  اور پاکستان امریکن کلچرل سینٹر (PACC) کے طلبا کے ساتھ امریکی سماجی رہنما مارٹن لوتھر کنگ کے یوم پیدائش کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر مارٹن لوتھر کنگ کی مشہور تقریر "I Have a Dream” کی فلم بھی …

مزید پڑھیں»

امریکی حکومت کی جانب سے پاکستان میں آئی ٹی کے شعبے کی ترقی کیلیے اقدامات

امریکی قونصل خانے، پاکستان سافٹ ویئر ہاوسز ایسوسی ایشن (PASHA)، گوگل اور سام سنگ نے آئی ٹی کے شعبے میں نئے منصوبوں کے آغاز کیلیے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔NEST I/O کے نام سے شروع ہونے والے پاکستان میں اپنی نوعیت کے اس پہلے منصوبے کیلیے امریکی محکمہ خارجہ، گوگل اور سام سنگ 1.4 ملین ڈالر …

مزید پڑھیں»

امریکی حکومت کے انگریزی زبان کی تربیت کے پروگرام میں 600 طلبا کی شمولیت

امریکی قونصل جنرل برائن ہیتھ نے امریکی حکومت کے تعاون سے جاری انگریزی کی تربیت کے منصوبے انگلش ایکسز مائیکرو اسکالرشپ پروگرام (Access) میں 600 نئے طلبا کی شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر منعقد ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے برائن ہیتھ کا کہنا تھا کہ ’تعلیم کامیابی کی کنجی ہے۔ اس …

مزید پڑھیں»
مزید دیکھیں ∨