پاکستان اور امریکہ کی جانب سے ۱۵۵ ضلعی وبا ئی نگرانی مراکز کا افتتاح

اسلام آباد ( ۱۶ دسمبر ۲۰۲۰)۔۔ پاکستانی اور امریکی اہلکاروں نے آج ۱۵۵ ضلعی وبائی نگرانی کےمراکز کا افتتاح کیا جن کے قیام کا مقصد شعبہ صحت کے مقامی حکام کو پاکستان بھر میں کووڈ-۱۹ جیسے موذی امراض کے پھیلاؤ کی مزید مؤثر نگرانی کے قابل بنانا ہے۔ پہلے سے موجود ضلعی صحت دفاتر میں …

مزید پڑھیں»
مزید دیکھیں ∨