پشاور (۲۸ نومبر ۲۰۲۳ء) __ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے آج پشاور میں پائیدارکاشتکاری منصوبہ کی اختتامی تقریب میں شرکت کی۔ تیرہ لاکھ ڈالر مالیت اور پانچ سال دورانیہ پر مشتمل اس پروگرام کے لیے مالی اعانت امریکی سفارتخانہ نے فراہم کی تھی۔ متبادل ترجیحی ذرائع آمدنی پروگرام سے، جس کا اطلاق ایف اے او اور …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 28 نومبر, 2023 | درجات: پریس ریلز, پشاور, سفیر
پشاور ( ۲۷ نومبر ۲۰۲۳ء)- پاکستان میں ریاستہائے متحدہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے آج حیات آباد میں واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاور ( ڈبلیو ایس ایس پی) کے دفتر کا دورہ کیا اور امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی ( یو ایس ایڈ) کی معاونت سے پایہ تکمیل تک پہنچنے والے میونسپل خدمات …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 27 نومبر, 2023 | درجات: پریس ریلز, پشاور, سفیر
پشاور (۲۷ ستمبر۲۰۲۳ء)- پاکستان میں امریکہ کے ڈپٹی چیف آف مشن ( ڈی سی ایم) اینڈریو شُوفر نے ۲۵ سے ۲۶ ستمبر تک پشاور کا دورہ کیا۔ اُن کے دورے کا مقصد سرحدوں کی حفاظت کے سلسلہ میں امریکی عزم کی تجدید کرنا اور خیبر پختونخوا میں سرحد پار دراندازی کی روک تھام اور عسکریت …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 27 ستمبر, 2023 | درجات: پریس ریلز, پشاور
پشاور( یکم ستمبر، ۲۰۲۳ء)- امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر عہدیدار شانٹی مُور نے امریکی قونصلیٹ جنرل پشاور میں بطور قونصل جنرل ذمہ داری سنبھال لی ہے۔ پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے شانٹی مور کو متعارف کراتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام اور حکومت کے ساتھ ریاستہائے متحدہ امریکہ کے …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 1 ستمبر, 2023 | درجات: پریس ریلز, پشاور
پشاور، (۲۰ جولائی ۲۰۲۳ء) : امریکی قونصل خانہ پشاور کی افسر برائے امور عامہ مونیکا ڈیوس نے گزشتہ روز مانسہرہ کا دورہ کیا اور امریکی حکومت کے زیر اہتمام چلنے والے متعدد تعلیمی اور ماحولیاتی پروگراموں میں شرکت کی۔ انہوں نے ہزارہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محسن نواز سے امریکی مشن پاکستان کے تحت …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 20 جولائی, 2023 | درجات: پریس ریلز, پشاور
پشاور، (۱۴جولائی ۲۰۲۳ء ): امریکی حکومت خیبر پختونخوا کے نئے ضم شدہ اضلاع کی سات سب ڈویژنوں میں اراضی کھاتوں اور ان کی رجسٹریشن کے عمل میں میں شفافیت اور درستگی، اقتصادی نمو کے فروغ اور سرمایہ کاری کے لیے خیبر پختونخوا کی حکومت کے ساتھ اشتراک عمل کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں گزشتہ …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 14 جولائی, 2023 | درجات: پریس ریلز, پشاور
پشاور ( ۲۲ جون ۲۰۲۳ء) – پاکستان میں امریکی سفارتخانہ کے دفتر برائے بین الاقوامی انسداد منشیات اور نفاذ ِ قانون ( آئی این ایل ) کے ڈائریکٹر لوری اینتولیز نے اسلام آباد میں منعقد ہ ایک تقریب کے دوران دو گاڑیوں کی چابیاں خیبر پختونخوا کے محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کے حوالے کیں …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 22 جون, 2023 | درجات: پریس ریلز, پشاور
پشاور ( ۲۰ جون ۲۰۲۳ء)- پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے آج خیبر پختونخوا کے نئے ضم شدہ ضلع جُنوبی وزیرستان میں کثیر المقاصد آبی ذخیرے گومل زم ڈیم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر واپڈا کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی اور خیبر پختونخوا کے سیکریٹری زرعی تجارت محمد جاوید مروت بھی …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 20 جون, 2023 | درجات: پریس ریلز, پشاور
پشاور ( ۶ مارچ ۲۰۲۳ء)- حکومتِ امریکہ نے امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی ( یو ایس ایڈ) کے توسط سے خیبر پختونخوا حکومت کے ادارے پبلک پروکیورمنٹ ریگیولیٹری اتھارٹی ( کے پی ، پی پی آر اے) کو الیکٹرانک پروکیورمنٹ کا نظام تشکیل دینے میں معاونت فراہم کی ہے۔ مخصوص ضروریات کا حامل یہ …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 6 مارچ, 2023 | درجات: پریس ریلز, پشاور
پشاور(۳ مارچ ۲۰۲۳ء)- اسلام آباد میں متعین امریکی سفیر ڈونلڈ بَلوم نے ۲۸ فروری سے د و مارچ کے درمیان خیبر پختونخوا کادورہ کیا جس کا مقصد معاشی نمو، تعلیم، سلامتی اور ثقافتی تحفظ سے متعلق اقدامات کرتے ہوئے صوبہ کے عوام کے ساتھ امریکہ کی شراکت کو مزید مضبوط کرنا تھا۔ امریکہ اور پاکستان …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 3 مارچ, 2023 | درجات: پریس ریلز, پشاور
اسلام آباد ( ۲۵ جنوری ۲۰۲۳ء)- امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی انسداد منشیات اور نفاذ قانون ( آئی این ایل) نے خیبر پختونخوا کے کسانوں کو متبادل فصلوں کی کاشت میں معاونت کے منصوبہ کی تکمیل کے موقع پر گزشتہ روز یہاں ایک تقریب کا اہتمام کیا جس میں امریکی سفارتخانہ اسلام آباد کے ڈپٹی …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 25 جنوری, 2023 | درجات: پریس ریلز, پشاور, خبریں
پشاور( ۱۰ دسمبر ۲۰۲۲ء)- پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلَوم اورخیبرپختونخوا کے وزیر برائے بنیادی اور اعلیٰ تعلیم شہرام خان ترکئی نے صوبہ کے دور افتادہ علاقوں کی بچیوں کومعیاری تعلیم تک رسائی فراہم کرنے کے لیے امریکی حکومت کی جانب سے چالیس لاکھ ڈالر کی معاونت سے شروع کیے جانے والے اِمپروونگ …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 10 دسمبر, 2022 | درجات: پریس ریلز, پشاور
پشاور(۱۶ نومبر ۲۰۲۲ ء) -امریکی سفارتخانہ پاکستان کے منسٹر قونصلر برائے پبلک ڈپلومیسی ولیم اوسٹک نے نومبر ۱۳ سے ۱۶ تک پشاور کا دورہ کیا اور بین الاقوامی ہفتہ برائے تعلیم اور انٹرپرینوئرشپ کا افتتاح کیا۔ عالمی ہفتہ تعلیم کی ایک نمایاں تقریب میں منسٹر قونصلر اوسٹک نے شہید بینظیر بھٹو وومن یونیورسٹی کی وائس …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 16 نومبر, 2022 | درجات: پریس ریلز, پشاور
امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی ( یو ایس ایڈ) خیبر پختونخوا کے شہریوں کی زندگیوں میں بہتری لانے کیلئے حکومتِ پاکستان کے ساتھ وفاقی، صوبائی اور ضلعی سطح پر مصروفِ عمل رہا ہے اور نئے ضم شدہ اضلاع پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے انتظامی امور میں وسعت، خدمات کی فراہمی میں بہتری اور معاشی …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 19 اکتوبر, 2022 | درجات: پریس ریلز, پشاور
پشاور ( ۱۰ اَکتوبر ۲۰۲۲ء)- امریکی سفارتخانہ اسلام آباد کے ڈپٹی چیف آف مشن (ڈی سی ایم) اینڈریو شوفر نے پشاور کاتین روزہ دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے معاشی، ترقیاتی، سلامتی اور ثقافتی ورثہ کےمختلف پروگراموں کے ذریعہ خیبر پختونخوا کی حکومت اور عوام کے ساتھ امریکی انتظامیہ کےاُس عزم …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 10 اکتوبر, 2022 | درجات: پریس ریلز, پشاور
پشاور( ۱۹ ستمبر ۲۰۲۲ء)- پاکستان میں واقع امریکی سفارتخانہ اور خیبر پختونخوا حکومت کے محکمہ منصوبہ بندی و ترقی نے ۶۴ لاکھ ڈالر مالیت سے ایریا ڈیویلپمنٹ پروجیکٹس کی کامیاب تکمیل کا جشن منایا، جن سے باجوڑ، خیبر، مہمند اور تورغر کے اضلاع میں ۴۴ ہزار خاندان مستفید ہوئے ہیں۔ امریکی سفارتخانہ کے شعبہ برائے …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 19 ستمبر, 2022 | درجات: پریس ریلز, پشاور
پشاور( ۱۲ ستمبر ۲۰۲۲ء)- پان فیلو مارکیز نے آج یہاں امریکہ کےنئے قونصل جنرل کے طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ پان فیلو مارکیز ۲۳ سال سے امریکی محکمہ خارجہ کی فارن سروس کے کیریئر ممبر ہیں۔حال ہی میں پان فیلو مارکیزبیورو برائےامور مشرقی ایشیا اور بحر الکاہل کے ایگزیکٹو آفس میں بطور …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 12 ستمبر, 2022 | درجات: پریس ریلز, پشاور
پشاور (۷ ِنومبر ، ۲۰۱۶ء ) ___امریکی شعبہ بین الاقوامی انسدادِمنشیات و نفاذ ِقانون امورپاکستان (آئی این ایل پی) کی ڈائریکٹر کیٹی سٹانا نے پشاور کا دورہ کیا اور خیبر پختونخوا کے سیکریٹری داخلہ شکیل قادر خان اور انسپکٹر جنرل پولیس ناصر خان درانی سے ملاقات کی ،جس میں آئی این ایل پاکستان کاخیبر پختونخوا …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 15 نومبر, 2016 | درجات: پریس ریلز, پشاور, خبریں, قونصلیٹ جنرل
امریکی سفارتخانہ آج دوپہر مردان میں نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی کے دفتر کے باہر ہونے والے وحشتناک حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نےکہا ہے کہ ہم اس حملے کے متاثرین اور ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ معصوم شہریوں پریہ حملہ اس بات کی …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 29 دسمبر, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
امریکی نائب وزیر خارجہ برائے شعبہ امور عامہ اور عوامی سفارتکاری رچرڈ سٹینگل اور پاکستان میں متعین امریکی سفیر رچرڈ جی اولسن نے وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف کے ہمراہ نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں اعلیٰ تعلیم اور تحقیق کے شعبے میں ۱۲۷ ملین ڈالر کی امریکی سرمایہ کاری کے …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 3 جون, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
امریکہ کے انڈر سیکریٹری برائے امور عامہ و عوامی سفارتکاری رچرڈ اسٹینگل اور پاکستان کے وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات، اسلام آباد میں امریکہ۔ پاکستان تزویراتی مذاکرات کے تحت تعلیم، سائنس اور ٹیکنالوجی کے پاک امریکہ ورکنگ گروپ کےاجلاس کا افتتاح کیا۔ پاکستان میں …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 3 جون, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
پاکستان میں واقع امریکی مشن کی اعانت سے پاک-امریکہ ایلومینائی نیٹ ورک(پی یواےاین) نے مئی ۲۵ تا مئی۳۱ ہزاروں نوجوان لوگوں، ماہرین اور بزرگ شہریوں کیلئے ایک ہفتہ پر مبنی امن سے متعلق سرگرمیوں کی قیادت کی۔ شمال میں آزاد جموں وکشمیر سے لے کر جنوب میں واقع گوادر تک پی یو اے این کی …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 30 مئی, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
امریکی سفیر رچرڈ جی اولسن نے امریکی فلمی نمائش کی افتتاحی تقریب میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ امریکی سفارتخانے کی معاونت سے منعقد ہونیوالی اس امریکی فلمی نمائش کا انعقاد رواں برس فاطمہ جناح پارک کے ایوان قائد آڈیٹوریم میں کیا گیا ہے۔ ۲۳مئی سے ۳ جون تک امریکی فلمسازمتعدد فلمی میلوں میں شرکت …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 23 مئی, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
امریکی محکمہ زراعت کے ایک سینئرسا ئنسدان ڈاکٹر یوئی جن پاکستان امریکہ گندم کی پیداوار میں اضافے کے پروگرام (ڈبلیو پی ای پی) کا جائزہ لینے کے لیے رواں ہفتے اسلام آباد کے دورے پر ہیں۔ ڈبلیو پی ای پی ، حکومت پاکستان ، یونیورسٹی تحقیقی مرکز، امریکی محکمہ زراعت ، گندم ومکئی کے بین …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 21 مئی, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
امریکی سفیر رچرڈ جی اولسن نے بلوچستان کے ایڈیشنل سیکرٹری برائے زراعت عمران خان کے ہمراہ امریکی محکمہ زراعت(یو ایس ڈی اے) کے پاکستان ایگریکلچر اینڈ کولڈ چین ڈویلپمنٹ منصوبے کے حوالے سے منعقدہ اختتامی تقریب میں شرکت کی جس کا مقصد اس منصوبے کی کامیابیوں کو اجاگر کرنا تھا ۔ اس منصوبے کے تحت …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 21 مئی, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے جنرل الیکٹرک اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے درمیان بوئنگ طیاروں کے انجنوں کی بحالی کیلئے طے پانے والے ساڑھے پانچ کروڑ ڈالر مالیت کے معاہدے کے سلسلے میں اعلیٰ کاروباری شخصیات اور سرکاری حکام کیلئے آج ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ اس تزئین نو سےپی آئی …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 20 مئی, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
امریکی حکومت اس سال پاکستانیو ں کیلئے اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ برائے خوراک کے ذریعے خوراک کے اعانتی پروگرام کے تحت ۲۷ ملین ڈالر اضافی فراہم کررہی ہے۔ امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) کے پاکستان میں مشن ڈائریکٹر گریگ گوٹلیب نے تصویری نمائش کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے اس …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 20 مئی, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے امریکی عوام کی جانب سے بدھ کو کراچی میں بس پر ہونے والے بہیمانہ حملے سے متاثر ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت اور گہری ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور بے حسی پر مبنی اس دہشتگردانہ فعل کی شدید مذمت کی ہے۔ امریکہ دہشتگردی کے خلاف …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 13 مئی, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
اسلام آباد میں واقع امریکی سفارتخانہ اور پاکستان اسپیشل اولمپکس نے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں جولائی میں لاس اینجلس میں ہونے والے اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں، کوچز اور امدادی عملےکیلئے ایک تعارفی تقریب کا انعقاد کیا۔ یہ تقریب دنیا بھر میں معذور افراد کے حقوق کو فروغ دینے کیلئے کوشاں …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 11 مئی, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف، وزیر اعلی شیر جہان میر، چیئرمین واپڈا ظفر محمود اور دیگر حکام کے ہمراہ کثیر المقاصدست پارا ڈیم کا افتتاح کیا۔ امریکی حکومت نے امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی( یو ایس ایڈ) کے توسط اورپاکستان کے پانی و بجلی کے ترقیاتی …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 8 مئی, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
امریکہ کی ٹیکنالوجی کمپنی "اوریکل "اور بلوچستان حکومت نے آج بلوچستان ہاؤس میں مقامی نوجوانوں کو نئے سافٹ ویئر اور ہارڈ ویئر کی تربیت دینے کے لاکھوں ڈالر مالیت کے پروگرام کے لئے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کئے۔ یہ نیا معاہدہ اطلاعات ومواصلات ٹیکنالوجی کے ایک تجارتی وفد کے دورہ امریکہ کے نتیجہ …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 7 مئی, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
امریکی محکمہ خارجہ کے شعبہ برائے آبادی، پناہ گزین ومہاجرت کے پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری سائمن ہینشانے اپریل۲۷ تا اپریل ۲۹ تک پاکستان کا دورہ کیا ۔ وہ افغان پناہ گزینوں اور میزبان آبادیوں کیلئے حکومت امریکہ کی جانب سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پرفراہم کی جانے والی اعانت کے نگران ہیں ۔ انھوں نے …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 30 اپریل, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
امریکہ اور پاکستان نےملک میں صاف توانائی کے منصوبوں میں نجی شعبے کو سہولت فراہم کرنے اور اس کی سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے آج ایک نئے پروگرام کا اعلان کیا۔اس اقدام کے تحت حکومت امریکہ پاکستان کے ساتھ مل کر ایسی اصلاحات متعارف کرانے کیلئے کام کریگی جس سے پاکستانی اور بین الاقوامی نجی شعبہ …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 29 اپریل, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
اسلام آباد کے تیسرے ادبی میلہ کا آغاز آج یہاں ہوا،جس میں پُلٹزرانعام یافتہ مصنف پال ہارڈنگ نے خاص طورپر شرکت کی ۔ تین روزہ ادبی میلہ کا انعقاد امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) کے تعاون سے پاکستان، امریکہ اور دیگر ملکوں کی زبانوں، ادب کی مختلف اصناف اور روایات کو …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 24 اپریل, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
ن وکلسن آف آرسٹ )یپ انی یس ا ( ںیم وسےر لاناہن ویم ک ہلیم اک ااتتفح ایک ۔ نیت رس ہ ہلیم اک ااقعن وارمیکی افسراختہن اسر افؤڈننشی آف آرسٹ رچلک اڈنی اوجینشیک ےک اعتسن ے ایک ایگ ۔اس ںیم ومیقیس ی ۲۵ فلتخم ااسقم ےک اظمرہ وہں ےگ۔ ےلیم ںیم اپاتسکن رھب ے …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 17 اپریل, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
امریکی سفیر رچرڈ اولسن اور صدر ممنون حسین نے آج یہاں پاکستان سٹرٹیجی سپورٹ ایگریکلچرل پالیسی کانفرنس کا افتتاح کیا جس میں حکومت پاکستان کے پالیسی سازوں اورنامور بین الاقوامی اور مقامی ماہرین سمیت ۳۰۰ افراد نے شرکت کی۔ دو روز تک جاری رہنے والی اس کانفرنس میں پالیسی سے متعلق اہم موضوعات پر بات …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 14 اپریل, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
ذراعئ االبغ ںیم ہی ابت طلغ روپرٹ یک یئگ ےہ ہک اپاتسکن ںیم نیعتم ارمیکی ریفس ررچڈ اونسل ےن دروخاتس یک ےہ ٹ ہک وزری زخاہن ااحسق ڈار اکروپرنشی)اوکپ(ےکامیلاعتونیکاحلم من ی سٹ اوورزیسرپاویئٹاون لیت درایتف رکےن وایل دو وینپمکں )آلئ پا(ےکریٹفںیموتعیسیکوظنمریدںی۔واضتحیکاجیتےہہک اولپسکیرنشیوینپمکں(ےکےئللنشینارٹکیلکاپورروگیرٹیلیااھتریٹ)ن ارمیکی ریفس ررچڈ اونسل ےن پ اریٹفںیموتعیسیکدروخاتس ن دو سےکےئلیکیھتہنہکدوآلئاولپسکیرنشیوصنموبںےکےئل۔
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 9 اپریل, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی )یو ایس ایڈ( نے ۲۰۰پاکستانی کسانو کو اسلام آباد یں نعقدہہبزییو کی دوسری سالانہ مائش یں اپنی ہترین عیارر کی حامل بےموسمی بزییو کو پیش کرنے یں مدد دی۔س نےیٹی س پاکستان یں یوایس ایڈ کی قائم مقام مشن ڈائریکٹر نینسی ا بزییو کی مائش کی افتتاحی تقریب سے …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 9 اپریل, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
ارمیکی ہمکحم اخرہج ےک اعمون رکیسرٹیی رباےئ وہمجرتی، ااسنین وقحق اور تنحم اٹ س یکاک و یل ین م ۲روزہ دورہ اپاتسکن آج ااتتخم ذپری وہاسجےک دوران اوہنں ےن اپاتسکین وکحتم ےک رئنیس اکحم اور وسل وساسیٹئ ےک اراکن ےک اسھت الماقںیت ںیک۔ ارمیکی ہمکحم اخرہج ےک اعمون رکیسرٹیی یک تیثیح ےس ہی ان اک …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 7 اپریل, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
سےنویاسیاڈی ی ی شت ویاسیاڈییکرئنیسڈیٹپنشمڈارئرٹکییسنینا یک ااعتن ےساجریرہشی اتمرثنی ادمادی رپورگام )یس وی اسی یپ(یک اکایمویبںوک ااجرگ رکےن اکی رقتبی اک ااقعند ایک سج ںیم ربیخ وتخپوخنا اور وافق ےک زریااظتنم ابقیلئ العہق اجت ردیاورڑلایئ گ ت ہ ش ںیمد ےس اتمرث وہےن وایل وعروتں یک رجات اور زعم وارادے اک ارتعاف ایکایگ۔ سےن ی …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 7 اپریل, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
زگہتش دو اسل ےک دوران ولباتسچن زریع وصنمہب ،ےسج ارمیکی ادارہ رباےئ نیب االوقایم رتیق )ویاسی اڈی( ےک ارتشاک ےسالچای اجراہےہ ،یک ااعتن ےس ۱۲اسکونں یک کشخ وتہشت یک رفوتخ ےس ےنو واآ آ نن ۶۷۰،۰۰۰ڈارلکت چنہپ یئگ ےہ ۔۲۰۱۳ء ںیم وی اسی اڈی و ہی وصنمہب ایتر ایک سج ےک تحت ولباتسچن ےک علض …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 2 اپریل, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
امریکی سفیر کی یوتھ کونسل (اے وائے سی) کے زیر اہتمام اپنی نوعیت کے پہلے سو شو اولمپکس کا اہتمام یہاں پاکستان بوائز اسکاوٹ ایسوسی ایشن (پی بی ایس اے)کے نیشنل ہیڈ کواٹرز میں کیا گیا۔ اس دو روزہ تقریب جو پی بی ایس اے اور نیشنل لائبریری میں منعقد ہوئی نوجوانوں نے بہت سی …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 14 مارچ, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
اسلام آباد میں قائم امریکی سفارتخانہ نے فائونڈیشن فار آرٹس، کلچر اینڈ ایجوکیشن (فیس) کے ساتھ ملکر چھ پاکستانی میوزک گروپوں کی ٹیکساس، آسٹن میں ہونے والے سائوتھ بائی سائوتھ ویسٹ موسیقی میلہ ۲۰۱۵ میں شرکت کے لئے معاونت فراہم کی ہے۔ موسیقی کے یہ گروپ ایک ہفتےکے دوران اپنے فن کا مظاہرہ کرکے امریکہ …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 13 مارچ, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
پاک-امریکہ ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹیفا) پر بات چیت کے لئے امریکی اور پاکستانی حکومتوں کے سینئر حکام نے ۱۲ مارچ کو اسلام آباد میں ایک اجلاس منعقد کیا۔ شرکاء نے دوطرفہ مشرکہ ایکشن پلان کے تحت ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ یہ پلان صدر اوبامہ اور وزیر اعظم نواز شریف …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 12 مارچ, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
امریکہ۔ پاکستان بزنس اپرچونیٹیز کانفرنس کے تحت امریکی حکومت نے قرض تک رسائی کے امریکہ۔پاکستان شراکتی پروگرام کا آغاز کردیاہے۔ امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یوایس ایڈ) کے دفتر برائے افغانستان و پاکستان میں معاون منتظم ڈونلڈ لیری سیمپلر نے پروگرام کا افتتاح کیا، جس کے تحت چھوٹے اور درمیانے درجے کے اہل پاکستانی …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 11 مارچ, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
پاکستان میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے وزیر تجارت خرم دستگیر اور سیکرٹری تجارت شہزاد ارباب کے ہمراہ تیسری پاک ۔ امریکہ بزنس اپرچونٹیز کانفرنس میں شرکت کی ۔ امریکی وزیر تجارت پینی پرٹذکر نے امریکی وفد کی قیادت کی اور گزشتہ روز اس کانفرنس کا افتتاح کیا۔ امریکی سفیر نے اپنے خطاب میں کہا …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 11 مارچ, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
امریکی وزیر تجارت پینی پرٹذکر نے تیسری پاک-امریکہ کاروباری مواقع کانفرنس کا افتتاح کرنے کیلئے اسلام آباد کا دورہ کیا۔ اس کانفرنس کا مقصد امریکہ اور پاکستان کے نجی شعبے کی خدمات حاصل کرنا، دونوں ملکوں کے کاروباری تعلقات کو مضبوط بنانا اور دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔ امریکی وزیر …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 10 مارچ, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
امریکہ کی وزیر تجارت پینی پرٹذکر آج اپنی طرز کے پہلے پاک-امریکہ ہفتہ اقتصادی شراکت داری کے افتتاح کے موقع پر اسلام آباد تشریف لائیں۔ ان کا یہ دورہ، امریکی حکومت کی پاکستان کے ساتھ باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانےسے متعلق مجموعی کوششوں کے لئے اہمیت کا حامل ہے۔ امریکی وزیر تجارت پرٹذکر …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 9 مارچ, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
امریکہ کے راک میوزک گروپ میری میک برائیڈ بینڈ کا دورہ پاکستان اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا۔ اسلام آباد سے قبل اس امریکی میوزک گروپ نے کراچی میں چھ روز قیام کیا۔ اپنے دورہ پاکستان کے دوران میری میک برائیڈ بینڈ نے پاکستان طلبہ و طالبات اور نوجوانوں کے لئے موسیقی کی مختلف محفلوں …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 6 مارچ, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) کے پاکستان میں مشن ڈائریکٹر گریگری کوٹلیب نے آج اسلام آباد میں پاکستان زرعی کانفرنس و نمائش ۲۰۱۵ء کا افتتاح کیا اور تقریب سے کلیدی خطاب کیا۔ دو روزہ نمائش میں زراعت کی صنعت میں استعمال ہونے والی جدیدٹیکنالوجی پیش کی جائے گی اور حکومتی اداروں …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 27 فروری, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
امریکہ میں حال ہی میں ڈاکٹریٹ کی تعلیم مکمل کرکے وطن واپس پہنچنے والے چار پاکستانی اسکالرز نے آج ایک مقامی ہوٹل میں تعلیم کے موضوع پر منعقدہ مباحثے میں اپنی تحقیق اور تجربات کو اجاگر کیا۔ اس موقع پر امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) کے پاکستان میں مشن ڈائریکٹر گریگری …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 26 فروری, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
ذرائع ابلاغ میں لاہور اور پشاور کے امریکی قونصل خانوں کے کام کی حیثیت کے بارے میں ایسی اطلاعات آئی ہیں جو حقیقت پر مبنی نہیں ہیں۔ وضاحت کی جاتی ہے کہ لاہور اور پشاور کے امریکی قونصل خانے کھلے ہوئے ہیں تاہم ان میں محدود فرائض سرانجام دیئے جا رہے ہیں جن میں قونصلرخدمات …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 25 فروری, 2015 | درجات: پشاور, خبریں, لاہور
پاکستان میں امریکہ کے سفیر رچرڈ اولسن، امریکی محکمہ خارجہ کے خصوصی نمائندہ برائے تجارتی و کاروباری امور اسکاٹ نیتھن اور پاکستان کی وزارت تجارت کی ایڈیشنل سیکریٹری روبینہ اطہر نے پاکستان میں کاروباری ترقی کے ذریعے صنفی مساوات کے لئے پیش رفت کے امریکی عزم کا اعادہ کرتے ہوئےآج اسلام آباد میں خواتین تاجروں …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 13 فروری, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
امریکی محکمہ زراعت نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت (ایف اے او) کے ساتھ ملکر پاکستان میں زرعی اراضی کو زرخیز بنانے سے متعلق سرکاری اور نجی شعبے کے پچاس تکنیکی ماہرین کے ایک سمپوز یم کا انعقاد کیا۔ یہ سمپوزیم پاکستان کے کاشتکاروں کے لئے کھاد کے استعمال کی افادیت کو …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 4 فروری, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
امریکی محکمہ زراعت کے مویشیوں اور پودوں کی صحت کے معائنے سے متعلق قومی سروے سپلائی کوآرڈینیٹر جان کرو کیڑے مار زرعی ادویات کی جانچ کے سلسلے میں ایک چار روزہ تربیتی نشست کے انعقاد کے لئے اسلام آباد کا دورہ کررہے ہیں، اس تربیتی نشست میں محکمہ برائے پلانٹ پروٹیکشن کے حکام اور پورے …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 30 جنوری, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
امریکہ نے اقوام متحدہ کے بچو ں کے فنڈ ،یونیسیف کوچارسالہ منصوبے "پاکستان میں محفوظ تراسکول پروگرام”کیلئے ۴۶ لاکھ ڈالر کی امداد فراہم کی ہے ،جس کا مقصد انسانی بحرانوں سے متاثرہ بچوں کیلئے اسکولوں کو ہرقسم کی آفات سے محفوظ بنا کر معیاری تعلیم تک رسائی کو یقینی بنانا ہے۔ امریکی ادارہ برائے بین …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 15 جنوری, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
امریکہ کی عمومی سفیر اور انسداد دہشت گردی کیلئے رابطہ کار ٹینا کیڈاناؤ ، داخلہ سیکرٹری شاہد خان اور خارجہ سیکریٹری اعزاز چوہدری نے آج وزارت خارجہ اسلام آباد میں پاک ۔امریکہ نفاذقانون وانسداد دہشتگردی ورکنگ گروپ کا اجلاس منعقد کیا۔ گروپ نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعاون کے مختلف شعبوں ،بشمول انسداد دہشت …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 12 جنوری, 2015 | درجات: پشاور, خبریں
امریکی وزیر خارجہ جان کیری آج اسلام آباد پہنچ گئے جہاں وہ; وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے اور قومی سلامتی کے لئے وزیر اعظم کےمشیرسرتاج عزیز کے ساتھ مشترکہ طور پر امریکہ اور پاکستان کے درمیان وزارتی سطح کے اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی صدارت کرینگے۔ تزویراتی مذاکرات کی بحالی کے بعد، جن کا …
مزید پڑھیں»
مصنف [نام کے حساب سے] U.S. Mission Pakistan | 12 جنوری, 2015 | درجات: پشاور, خبریں