امریکہ اور حکومت پاکستان کا بچوں کو ویکسین لگانےکی مہم کیلئے اشتراک

اسلام آباد( ۱۹ ستمبر ۲۰۲۲ء)- امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے آج امریکی حکومت کے نمائندوں اور حکومتِ پاکستان کے محکمہ صحت  کے حکام کے ساتھ،اسلام آباد  میں ایک  ویکسی نیشن سنٹر کا دور ہ کیا اور وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل کے ساتھ مِل کر   امریکہ کی جانب سے عطیہ کی گئی ۸۰ لاکھ …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام کانسرٹ کا انعقاد

کراچی۔امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام ’ڈینیل پرل ورلڈ میوزک ڈیزـ‘منایا گیا۔اس موقع پر کراچی میں متعین امریکی قونصل جنرل کی رہائشگاہ پر 600سے زائد افراد کیلیےکانسرٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں مشہور پاکستانی پاپ بینڈز ’دا اسکیچز‘اور’ساونڈزآف کولاچی‘ نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ کانسرٹ سے پہلے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا

 کراچی۔امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا اور گھنٹی بجا کر کاروباری سرگرمیوں کا  آغاز کیا۔ قونصل جنرل نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز ،چیئرمین منیر کمال اور منیجنگ ڈائریکٹر ندیم نقوی سےبھی  ملاقات کی۔ اس موقع پر قونصل جنرل گریس شیلٹن نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل جنرل کا مکلی کے تاریخی قبرستان کی بحالی کےمنصوبے کا جائزہ

 ٹھٹھہ۔ کراچی میں متعین امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے مکلی کےتاریخی قبرستا ن کا دورہ کیا اورامریکی حکومت کی جانب سے2لاکھ60ہزار ڈالر(2کروڑ70لاکھ روپے)کی لاگت سے ’ایمبیسڈرز فنڈ برائے تحفظ ثقافتی ورثہ ‘کے تحت سلطان ابراہیم اور امیر سلطان محمد کے قدیم مقبروں کی  بحا لی اور مرمت کے کام کا جائزہ لیا ۔۔ اس …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل خانے کے تحت لڑکیوں کیلیے والی بال تربیتی کیمپ

کراچی۔ امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام لڑکیوں کیلیے والی بال تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں داود پبلک اسکول کی 40طالبات اور ان کے والدین کے علاوہ کراچی میں متعین امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے بھی شرکت کی۔پاکستان کی مایہ ناز والی بال کوچز فرح سرفراز،نوعمہ فریدی اور فوزیہ ناز نے …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل خانے کے تحت ساحل سمندر کی صفائی

کراچی۔ امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام ’انگلش ایکسزمائیکرو اسکالرشپ پروگرام‘ کے تحت انگریزی کی تعلیم حاصل کر کے فارغ التحصیل ہونے والے 50طلبا نے ساحل سمندر کی صفائی میں حصہ لیا۔اس مہم کا مقصد امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی میزبانی میں 15سے16ستمبر تک واشنگٹن ڈی سی میں آبی حیات کے تحفظ اور ماحولیاتی …

مزید پڑھیں»

امریکی سفارتخانہ کے زیر اہتمام انگریزی زبان کے پروگرام کے سابق شرکاء کی تقریب

اسلام آباد (۱۸ جولا ئی، ۲۰۱۶ء)__ امریکی سفارتخانہ کے انگلش ایکسس مائیکروسکالرشپ پروگرام کے ۷۵ سابق شرکاء اسلام آباد میں ۱۶ سے ۱۷ جولائی کو منعقد ہونے  پاکستان ایکسس ایلومینائے ری کنیکٹ نامی دو روزہ کانفرنس میں شریک ہوئے جس کا مقصد  شرکاء کی اپنے اپنے علاقوں  میں کلیدی کردار ادا کرنے کے حوالے سے …

مزید پڑھیں»
مزید دیکھیں ∨