امریکی قونصل جنرل کے دورہ ملتان میں امریکہ-پاکستان تعاون کا اظہار

ملتان– مارچ 19، 2019: امریکی قونصل جنرل کولین کرینویلگی نے مارچ 19, 20 کے دورہ ملتان کے دوران امریکہ-پاکستان تعاون کی جہتوں پر روشنی ڈالی اور پاکستانی نوجوان نسل کو ہنرمند بنانے کے عمل کی حوصلہ افزائی کی. انہوں نے طلبہ کو امریکی حکومت کی مالی اعانت سے شروع ہونے والے انگریزی زبان سکھانے کے …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل جنرل نےانگلش ایکسیس مائکرو اسکالر شپ پروگرام کے کامیاب طلبا میں اسناد تقسیم کیں

لاہور، فروری  19, 2019 —  امریکی قونصل جنرل کولین کرینولگی نے آج 180 پاکستانی طلبا میں امریکی محکمہ خارجہ کے تحت لاہورمیں منعقد ہونے والے انگلش ایکسیس مائکرو اسکالر شپ پروگرام میں کامیابی کی اسناد تقسیم کیں۔  جامعہ نعیمیہ کے محتمم مفتی راغب نعیمی اور انکی اہلیہ نے بھی تقسیم اسناد کی تقریب میں شرکت …

مزید پڑھیں»

صدارتی انتخابا ت کی مناسبت سے امریکی قونصل خانے میں تقریب

کراچی۔امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام صدارتی انتخابات 2016کی مناسبت سےایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کراچی کی سماجی شخصیات،کاروباری حضرات،صحافیوں اور طلبا کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے شرکا نےٹی وی پر براہ راست امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج دیکھے اور امریکی الیکشن کے بارے میں معلوماتی سیشنز میں حصہ …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام کانسرٹ کا انعقاد

کراچی۔امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام ’ڈینیل پرل ورلڈ میوزک ڈیزـ‘منایا گیا۔اس موقع پر کراچی میں متعین امریکی قونصل جنرل کی رہائشگاہ پر 600سے زائد افراد کیلیےکانسرٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں مشہور پاکستانی پاپ بینڈز ’دا اسکیچز‘اور’ساونڈزآف کولاچی‘ نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ کانسرٹ سے پہلے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں»

امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا

 کراچی۔امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا اور گھنٹی بجا کر کاروباری سرگرمیوں کا  آغاز کیا۔ قونصل جنرل نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز ،چیئرمین منیر کمال اور منیجنگ ڈائریکٹر ندیم نقوی سےبھی  ملاقات کی۔ اس موقع پر قونصل جنرل گریس شیلٹن نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں»
مزید دیکھیں ∨