’’یو ایس پاکستان سینٹر فار ایڈوانس اسٹڈیز‘‘ سے 40 طلبہ کی گریجویشن

08 مارچ 2019ء رابطہ: کرش داس فون نمبر: 35275000-021 برائے فوری اجرا ’’یو ایس پاکستان سینٹر فار ایڈوانس اسٹڈیز‘‘ سے 40 طلبہ کی گریجویشن کراچی: امریکی قونصل جنرل جو این ویگنر نے مہران یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے کانووکیشن میں شرکت کی۔ انھوں نے اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ’’یو ایس پاکستان سینٹر فار ایڈوانس اسٹڈیز ان واٹر‘‘(USPCAS-W)   …

مزید پڑھیں»

پاکستانی انڈر گریجویٹ طالب علم امریکہ میں تعلیمی سیشن کیلئے تیار

           اسلام آباد (۹دسمبر ، ۲۰۱۶ ء ) __  امریکی حکومت کی اعانت سے  تعلیمی تبادلے کے گلوبل انڈر گریجویٹ  پروگرام کے تحت  انڈر گریجویٹ سطح کے لگ بھگ ۹۰  پاکستانی  طالب علم  امر یکہ میں ایک سمسٹر  کا تعلیمی سیشن  مکمل کرنے  کی  تیاریوں کے سلسلے میں اسلام آباد میں اکٹھے ہوئے-  ۲۰۱۰ء میں …

مزید پڑھیں»

امریکی اعانت سے "سمر سسٹرز” تبادلہ پروگرام میں شرکت کرنیوالی ۱۹ پاکستانی طالبات کی وطن واپسی

               اسلا م آباد (۲۲ ِستمبر  ، ۲۰۱۶ء) __امریکی سفارتخانہ اور انٹرنیشنل ایجوکیشن اینڈ ریسورس نیٹ ورک (آئی ای اے آر این) پاکستان کے عملےنے حال ہی میں امریکی جامعات بشمول  ہارورڈ، امریکن یونیورسٹی اور اسمتھ کالج میں سمر سسٹرز ایکسچینج پروگرام  میں شرکت کرکے واپس آنیوالی ۱۹ طالبات  …

مزید پڑھیں»

امریکی سفارتخانہ کے زیر اہتمام انگریزی زبان کے پروگرام کے سابق شرکاء کی تقریب

اسلام آباد (۱۸ جولا ئی، ۲۰۱۶ء)__ امریکی سفارتخانہ کے انگلش ایکسس مائیکروسکالرشپ پروگرام کے ۷۵ سابق شرکاء اسلام آباد میں ۱۶ سے ۱۷ جولائی کو منعقد ہونے  پاکستان ایکسس ایلومینائے ری کنیکٹ نامی دو روزہ کانفرنس میں شریک ہوئے جس کا مقصد  شرکاء کی اپنے اپنے علاقوں  میں کلیدی کردار ادا کرنے کے حوالے سے …

مزید پڑھیں»

امریکی سفیر کی ایک سالہ تبادلہ پروگرام میں شریک ۱۷۱ پاکستانی طلبہ کو مبارکباد

اسلام آباد (۱۷ ِجولائی ، ۲۰۱۶ء)__ پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نےگزشتہ روز   پنجاب، خیبر پختونخوا اور شمالی پاکستان سے تعلق رکھنے والے ان ۶۶ طلباء میں اسناد تقسیم کیں جو حال ہی میں امریکہ میں ایک سالہ تعلیمی تبادلہ پروگرام میں شرکت کے بعد واپس لوٹے ہیں۔امریکی سفیر نے ان ۱۰۵ ثانوی …

مزید پڑھیں»
مزید دیکھیں ∨