امریکا کی کمرشل سروس کے تحت پاکستانی تاجروں کے وفد کی ‘‘گلوبل سیکیورٹی ایکسچینج’’ میں شرکت
19 ستمبر 2018 رابطہ: کرش داس فون نمبر: 35275000-021 برائے فوری اجراء امریکا کی کمرشل سروس کے تحت پاکستانی تاجروں کے وفد کی ‘‘گلوبل سیکیورٹی ایکسچینج’’ میں شرکت امریکی کمرشل سروس(USCS) کے تحت پاکستانی کمپنیوں کا وفد گلوبل سیکیورٹی ایکسچینج (GSX) میں شرکت کرے گا، یہ تجارتی نمائش امریکی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس …
مزید پڑھیں»