امریکا کا یوم آزادی پاکستانی اور امریکی فنکاروں کی جانب سے موسیقی کے حسین امتزاج سے منایا گیا
4 جولائی 2021 رابطہ: برٹنی اسٹورٹ فون: 021 3527 5000 فوری اجرا کیلئے امریکا کا ۲۴۶واں یوم آزادی کا جشن پاکستانی اور امریکی فنکاروں کی جانب سے موسیقی کے حسین امتزاج سے منایا گیا کراچی: امریکی قونصل خانہ کراچی اورآرٹس کاؤنسل آف پاکستان کراچی کی باہمی شراکت سے امریکا کا ۲۴۶واں یوم آزادی منانے …
مزید پڑھیں»