Flag

An official website of the United States government

ہمارے ساتھ رابطہ کریں

ہنگامی صورتحال میں رابطہ کے تفصیلات

اگر آپ امریکی شہری ہیں اور آپ کو دفتری اوقات کے بعد ہنگامی صورتحال کا سامنا ہے تو براہ مہربانی اپنے علاقے میں سفارت خانے یا قونصل خانے سے رابطہ کیجیے اور درخواست کیجیے کہ آپ کی بات قونصلر ڈیوٹی افسر سے کروائی جائے۔

اسلام آباد:92512080000

لاہور:92512080000

کراچی: 922135275000

امریکہ سے: 18884074747

پاکستانی پولیس کو کال کرنے کے لیے:  ڈائل کریں 15

 ہم کیسے مدد کر سکتے ہیں

اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کا امریکی شہری خدمات کا یونٹ پاکستان میں امریکی شہری کی گرفتاری، گمشدگی، پُرتشدد جرم کاشکارہونے، بیماری یا موت کی صورت میں یا پھر کسی بھی فوری مدد کی صورت میں معاونت فراہم کرسکتا ہے۔ ہم مقامی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات فراہم کرتے ہیں اورامریکہ میں موجود خاندان کے افراد سے رابطہ کرتے ہیں تاکہ وہ ضروری فیصلہ کر سکیں اور مالی اور دیگر مدد فراہم کر سکیں۔

برائے مہربانی اس بات کو نوٹ فرما لیجیے کہ ہم صرف عام دفتری اوقات میں ہی گمشدہ اور چوری شدہ  پاسپورٹس کے بدلے پاسپورٹس جاری کرسکتے ہیں

امریکی سفارت خانہ اسلام آباد

ہم سے مندرجہ ذیل پتے پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
اسلام آباد
سفارتخانہ ریاستہائے متحدہ امریکہ
ٹیلی فون ۔ ۰۰۰۰ ۲۰۸ (۵۱ ۹۲)
فیکس ۔ ۲۸۲۳۹۸۱ (۵۱ ۹۲)
ڈپلومیٹک انکلیو، رمنہ ۵
اسلام آباد، پاکستان

امریکی قونصل خانہ کراچی

امریکی قونصل خانہ
پلاٹ نمبر 3-5، ٹی پی ایکس ایریا،
مائی کلاچی روڈ،
کراچی۔
فون: 02135275000
فیکس: 02135275985

امریکی قونصل خانہ لاہور

50شاہراہ عبدالحمید بن بدیس (پرانا ایمپرس روڈ)
نزد شملہ پہاڑی، لاہور ، پاکستان
فون: 4000-3603-42-092
فیکس : 4200-3603-42-092

امریکی قونصل خانہ پشاو

11 ہسپتال روڈ ، پشاور، پاکستان
فون: 5268800-91-092
فیکس : 5276712-91-092