لنکن کارنرز پاکستان

لنکن کارنرز امریکی سفارتخانہ اور منتخب پاکستانی اداروں کے درمیان اشتراک کار ہیں۔ جامعات، عوامی کُتب خانوں اور ثقافتی مراکز میں قائم یہ لنکن کارنرز وہ ملٹی میڈیا اطلاعاتی مراکز ہیں، جن کی توسط سے لوگ آپس میں رابطہ اُستوار، انگریزی زبان کی روانی کی مشق اوردیگر ذرائع سے امریکہ کے بارے میں معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

لنکن کارنرزکتابوں، جریدوں، فلموں اورمتعدد دیگر ذرائع سے امریکہ کے متعلق تازہ ترین اورمستند معلومات تک رسائی یقینی بناتے ہیں۔ یہ حُصولِ تعلیم اور بحث ومباحثہ کے لیے سازگار ماحول بھی فراہم کرتے ہیں۔ امریکہ سے متعلق معلوماتی ویب سائیٹس اور اِی لائبرری یو ایس اے تحقیقی معلومات کے خزانہ تک رسائی کے لیے مفت وائی فائی انٹرنیٹ بھی مہیا کیا گیا ہے۔ ثقافتی پروگرام، مقررین اورخصوصی تقریبات اِن مراکز میں اضافی رونق کا باعث بنتے ہیں۔ اِس وقت پاکستان میں اٹھارہ مختلف مقامات پر لنکن کارنرزفعال ہیں۔ ہرایک لنکن کارنرمیں دوزبانوں میں رابطہ کی صلاحیت کا حامل ایک پاکستانی رابطہ کاریعنی کوآرڈینیٹر امریکہ کے بارے میں تعلیم کے حصول میں خصوصی دلچسپی رکھنے والے ملاقاتیوں کی رہنمائی کے لیے دستیاب ہوتا ہے۔ اپنے قریبی لنکن کارنر کے دفتری اوقات، وہاں دستیاب علمی وسائل تک رسائی، تعلیمی سرگرمیوں اور تقریبات کے بارے میں جاننے کے لیے براہ مہربانی وہاں تعینات کوآرڈینیٹر سے رابطہ کیجیے۔

اسلام آباد  قونصلر ڈ سٹرکٹ 

امریکن سینٹر اسلام آباد، امریکی سفارتخانہ ڈپلومیٹک انکلیو اسلام آباد

فون:۰۵۱۔۲۰۱۴۰۰۰؛۰۵۱۔۲۰۱۵۵۵۴

اِی میل:ircisb@state.gov

 

لنکن کارنر مظفر آباد

آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی مظفر آباد

سٹی کیمپس، مظفر آباد، آزاد جموں و کشمیر

فون: ۰۵۸-۲۲۹۶۰۴۵۹

Lc.muzaffarabad@lincolncorner.net اِی میل:

لنکن کارنرنسٹ(عنقریب افتتاح متوقع)، مرکزی کتب خانہ،نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالاجی, اسلام آباد

فون: ۰۵۱۔۹۰۸۵۱۰۹۶

 

 

لنکن ریڈنگ لاؤنج

نیشنل لائبریری آف پاکستان

سیکٹر جی فائیو  اسلام آباد

فون: ۰۵۱-۹۲۰۶۴۴۰

lrl.islamabad@lincolncorner.net اِی میل:

 

سوسن بی اینتھونی ریڈنگ روم

فاطمہ جناح یونیورسٹی برائے خواتین

مرکزی لائبرری

راولپنڈی، پنجاب

فون: ۰۵۱-۹۲۷۰۰۵۰-۵۷ ایکسٹینشن: ۱۲۸

sbarr@lincolncorner.net اِی میل:

 

لنکن کارنر گلگت

(عنقریب افتتاح متوقع)، مرکزی کتب خانہ، قراقرم بین الاقوامی یونیورسٹی

فون:۰۵۸۱۱۹۶۰۰۱۰ ایکسٹینشن:۱۴۰

 

 

لاہور قونصلر ڈسٹرکٹ 

لنکن کارنر لاہور 

انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی، دوسری منزل ارفع کریم سافٹ ویئراینڈ ٹیکنالوجی پارک، لاہور

فون: ۰۴۲-۹۹۰۴۶۰۹۰

اِی میل:lc.lahore@lincolncorner.net

 

لنکن کارنرسرگودھا

سینٹرل لائبریری، سرگودھا یونیورسٹی

فون:۰۴۸-۹۲۳۰۱۰۵

lc.sargodha@lincolncorner.netاِی میل۔

 

ڈسکور یو ایس اے ایٹ لمس(عنقریب افتتاح متوقع)

لاہوریونیورسٹی آف مینجمینٹ سائنسز

ای میل:rr.lums@lincolncorner.net

 

لنکن کارنر فیصل آباد

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، سینٹرل لائبریری فیصل آباد

فون: ۰۴۱-۹۲۳۷۰۰۵

lc.faisalabad@lincolncorner.net اِی میل

 

لنکن کارنر ملتان

مرکزی لائبریری، بہاءُ الدین زکریا یونیورسٹی، بوسن روڈ ملتان

فون: ۰۶۱۴-۵۰۷۶۵۰

lc.multan@lincolncorner.net اِی میل

 

لنکن کارنر وہاڑی (عنقریب افتتاح)

یونیورسٹی آف ایجوکیشن وہاڑی

ای میل:Lc.vehari@lincolncorner.net

پشاور قونصلر ڈسٹرکٹ 

ایلی نورروزویلٹ کارنر پشاور

شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی برائے خواتین، لارما چارسدہ روڈ, پشاور

فون: ۰۹۱-۹۲۲۴۸۴۶

Ic.peshawar@lincolncorner.net اِی میل

 

 

لنکن کارنر پشاور

انسٹیٹیوٹ آف مینیجمنٹ سائنسز،ون اے، اِی فائیو، فیز سیون حیات آباد، پشاور

فون: ۰۹۱-۵۸۶۱۰۲۴ ، ایکسٹینشن: ۵۰۳

erc.peshawar@lincolncorner.net اِی میل

 

کراچی قونصلر ڈسٹرکٹ 

لنکن کارنر کراچی

لیاقت میموریل لائبریری، اسٹیڈیم روڈ کراچی، سندھ

lc.karachi@lincolncorner.net اِی میل

 

لنکن کارنر پی اے سی سی پاکستان امریکن کلچرل سینٹر

۱۱- شاہراہ فاطمہ جناح کراچی، سندھ

فون: ۰۲۱-۳۵۶۵۳۸۳

lc.pacc@lincolncorner.net اِی میل

 

لنکن کارنرلاڑکانہ

سر شاہنواز بھٹو میموریل لائبرری، ایس پی چوک لاڑکانہ سندھ

فون: ۰۷۴-۴۷۵۲۴۱۹

lc.larkana@lincolncorner.net اِی میل

 

لنکن کارنر خیرپور 

سچل سرمست لائبریری مال روڈ خیرپورسندھ

فون: ۰۲۴۳-۷۱۴۳۹۸

lc.khairpur@lincolncorner.net اِی میل

 

لنکن کارنر حیدرآباد

شمس العلماء داؤد پوٹا لائبرری حیدر آباد سندھ

فون: ۰۲۲-۲۱۰۲۶۹۳

lc.hyderabad@lincolncorner.net اِی میل