امریکی محکمہ خارجہ کا تعلیمی اور ثقافتی بیورو امریکہ اور درسرے ممالک کے درمیان بین الاقوامی تعلیم اور ٹریینگ کے
ذریعے ہاہمی مفاہمت کو فروغ دیتا ہے۔ اس مقصد کے لیے بیورو امریکی اور بیرون ممالک کے شہیریوں کے درمیان انفرادی، پروفیشنل اور ادارہ جاتی سطح پر تعلقات کو وسعت دیتا ہے اور بین الاقوامی سامعین کو امریکی تاریخ ، معاشر ے ، آرٹ اور کلچر سے متعارف کرواتا ہے۔