Flag

An official website of the United States government

امریکن اسپیسز
مختلف دلچسپی اور موضوعات سے متعلق پروگرام اور سرگرمیاں

پسمنظر

امریکن اسپیسز تعلیم اور سماجی روابط کے لیے قابل رسائی مقامات ہیں،جن میں ریاستہائے متحدہ امریکہ اور مقامی شہریوں کے درمیان باالمشافعہ اور ورچوئل طور پر تبادلہ خیال کو فروغ دیا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں ۱۴۰ مُلکوں میں جامعات، خریداری مراکز، کُتب خانوں اور دیگر عوامی مقامات اور سفارتخانوں کے اندر چھ سؤ سے زیادہ امریکن اسپیسز قائم ہیں۔

موضوعاتی بنیادوں پر خوش آئندہ ماحول میں، امریکن اسپیسز کلیدی اہمیت کے حامل موضوعات پر پروگرام اور سرگرمیوں کی پیشکش کرتے ہیں، جن میں مفت انٹرنیٹ سے لیکراشاعت شدہ اخباری ذرائع، جدید ٹیکنالوجی اور ثقافتی اظہار کی آزادی پر سرگرمیوں کی اجازت ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر حاضرین کو یہاں پر

  • امریکہ میں حُصولِ تعلیم کے خواہاں افراد کو معلومات
  • اور انگریزی سیکھنے سمیت
  • مختلف موضوعات پر پیشہ ورانہ مہارتوں کو نکھارنے کی نشستوں کی سہولت، اکیسویں صدی کی ڈیجیٹل صلاحیتوں اور معلوماتی وسائل
  • فلموں، مباحثوں اور ذاتی کاروبار، قائدانہ صلاحیتوں،حالات حاضرہ، بین الاقوامی اُمور اور دیگربہت سے موضوعات سے متعلق معلومات دستیاب ہوتی ہے۔
  • مزید معلومات کے لیے کسی ایک امریکن اسپیس کا دورہ کریں

پاکستان میں واقع امریکن اسپیسز

امریکن سینٹر

آئی آر سی کراچی

آئی آر سی لاہور

IRC Peshawar