ٹینڈر نوٹس

امریکی  سفارت خانے کے ساتھ کاروباری روابط کیلیے مندرجہ ذیل مواقع موجود ہیں

دلچسپی رکھنے والی کمپنیاں اپنی درخواستیں مندرجہ ذیل پتے پر بھیجیں

جی۔اِیس ۔او کونٹریکٹنگ آفیسر،

امریکن اِیمبسی، ڈپلومیٹک اِنکلیو

رمنا ۔5، اِسلام اَباد

پاکستان