ہم سے رابطہ کریں

امریکی شہری خدمات کو بھیجے جانے والے پیغامات کی بڑی تعداد کی وجہ سے اگر پوچھے گئے سوال کا جواب ویب سائٹ پر موجود ہے تو درخواست گذار سے رابطہ نہیں کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ امریکی قوانین کے تحت رابطہ کرنے والے افراد کو صرف ان کی ذاتی درخواست کے بارے میں معلومات فراہم کی جائے گی۔ امریکی شہری خدمات سے رابطہ کرنے کیلیے یہ متعلقہ فارم پُر کریں۔