ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی شہری خدمات

  1. قونصل جنرل کرسٹن کے ہاکنز
  2. عوامی سفارت کاری
  3. ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی شہری خدمات
  4. ہنگامی خدمات

ریاست ہائے متحدہ امریکہ قونصلیٹ لاہور کی امریکن سٹیزن سروسز (اے سی ایس) سیکشن میں خوش آمدید۔ہم پنجاب میں امریکی شہریوں کو معلومات اور معاونت فراہم کرتے ہیں۔اگر آپ پاکستان کے کسی اور صوبہ میں رہتے ہیں تو اے سی ایس کی خدمات سے مستفید ہونے کے لئے براہ کرم سفارت خانہ برائے  ریاست ہائے متحدہ امریکہ اسلام آباد یا ریاست ہائے متحدہ امریکہ قونصلیٹ کراچی سے رابطہ کریں۔

ازراہ کرم نوٹ فرمائیں:

ریاست ہائے متحدہ امریکہ قونصلیٹ جنرل لاہور ویزوں کے حوالے سے کوئی کاروائی نہیں کرتا۔اس لئے اے سی ایس سیکشن ویزوں سے متعلق کسی بھی سوال کا جواب دینے سے قاصر ہے۔ویزوں سے متعلق معلومات کے لئے یہاں کلک کریں۔

معمول کی خدمات(پاسپورٹ، بیرون ممالک میں پیدائش کی اطلاع،دستاویزات کی تصدیقی خدمات،سوشل سیکورٹی وغیرہ): معمول کی تمام خدمات سے مستفید ہونے کے لئے پہلے سے وقت لینا لازم ہے۔ مزیدمعلومات کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہنگامی خدمات: براہ کرم ہنگامی خدمات کے حصول کے حوالے سے مزیدمعلومات کے لئے یہاں کلک کریں۔