امریکی قونصل خانہ پشاور

پشاور میں امریکی قونصلیٹ صوبہ خیبر پختون خواہ میں امریکی حکومت کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ اسلام آباد میں موجود امریکی سفیر کے زیرِ اختیار کام کرتی ہے۔

قونصلیٹ ١١ ، ہسپتال روڈ پر واقع ہے اور پیر سے جمعے تک صبح آٹھ سے شام ساڑھے چار بجے تک کھلا ہوتاہے۔ ہمارا فون نمبر ہے
5268800۔(92-91)۔

ای میل بھی بھیجی جا سکتی ہے۔ پرInfo_pesh@state.gov

ویزا سے متعلق تحقیقات اس سائٹ پر نہ بھیجیں ۔ پاکستان میں ویزا کی تمام خدمات اسلام آباد میں واقع امریکی سفارت خانہ مہیا کرتا ہے۔سفارت خانے کے قونصلر سیکشن سے اِس پتے پر براہ راست رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

قونصلر سیکشن ،امریکی سفارت خانہ ،اسلام آباد ۔ فون: (92-51) 208-2700 ۔ فیکس:(92-51) 282-2632.

قونصلیٹ کے اہم امریکی افسران:

  • قونصل جنرل
  • پاکستان ڈپٹی مشن ڈائریکٹر(فاٹا/ خیبر پختون خواہ) ۔
  • افسر برائے سیاسی / معاشی امور
  • افسر برائے عوامی امور
  • افسر برائے علاقائی سیکورٹی