
لنکن کارنرز امریکی سفارتخانہ اور منتخب پاکستانی اداروں کے درمیان اشتراک کار ہیں۔ جامعات، عوامی کُتب خانوں اور ثقافتی مراکز میں قائم یہ لنکن کارنرز وہ ملٹی میڈیا اطلاعاتی مراکز ہیں، جن کی توسط سے لوگ آپس میں رابطہ اُستوار، انگریزی زبان کی روانی کی مشق اوردیگر ذرائع سے امریکہ کے بارے میں معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
لنکن کارنرزکتابوں، جریدوں، فلموں اورمتعدد دیگر ذرائع سے امریکہ کے متعلق تازہ ترین اورمستند معلومات تک رسائی یقینی بناتے ہیں۔ یہ حُصولِ تعلیم اور بحث ومباحثہ کے لیے سازگار ماحول بھی فراہم کرتے ہیں۔ امریکہ سے متعلق معلوماتی ویب سائیٹس اور اِی لائبرری یو ایس اے تحقیقی معلومات کے خزانہ تک رسائی کے لیے مفت وائی فائی انٹرنیٹ بھی مہیا کیا گیا ہے۔ ثقافتی پروگرام، مقررین اورخصوصی تقریبات اِن مراکز میں اضافی رونق کا باعث بنتے ہیں۔ اِس وقت پاکستان میں اٹھارہ مختلف مقامات پر لنکن کارنرزفعال ہیں۔ ہرایک لنکن کارنرمیں دوزبانوں میں رابطہ کی صلاحیت کا حامل ایک پاکستانی رابطہ کاریعنی کوآرڈینیٹر امریکہ کے بارے میں تعلیم کے حصول میں خصوصی دلچسپی رکھنے والے ملاقاتیوں کی رہنمائی کے لیے دستیاب ہوتا ہے۔ اپنے قریبی لنکن کارنر کے دفتری اوقات، وہاں دستیاب علمی وسائل تک رسائی، تعلیمی سرگرمیوں اور تقریبات کے بارے میں جاننے کے لیے براہ مہربانی وہاں تعینات کوآرڈینیٹر سے رابطہ کیجیے۔
اسلام آباد قونصلر ڈ سٹرکٹ امریکن سینٹر اسلام آباد: امریکی سفارتخانہ ڈپلومیٹک انکلیو اسلام آباد فون:۰۵۱۔۲۰۱۴۰۰۰؛۰۵۱۔۲۰۱۵۵۵۴ اِی میل:ircisb@state.gov
نیشنل لائبریری آف پاکستان سیکٹر جی فائیو اسلام آباد فون: ۰۵۱-۹۲۰۶۴۴۰ اِی میل: lrl.islamabad@lincolncorner.net
فاطمہ جناح یونیورسٹی برائے خواتین مرکزی لائبرری راولپنڈی، پنجاب فون: ۰۵۱-۹۲۷۰۰۵۰-۵۷ ایکسٹینشن: ۱۲۸ اِی میل: sbarr@lincolncorner.net
|
لنکن کارنر مظفر آباد آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی مظفر آباد سٹی کیمپس، مظفر آباد، آزاد جموں و کشمیر فون: ۰۵۸-۲۲۹۶۰۴۵۹ اِی میل:Lc.muzaffarabad@lincolncorner.net
(عنقریب افتتاح متوقع)، مرکزی کتب خانہ، قراقرم بین الاقوامی یونیورسٹی فون:۰۵۸۱۱۹۶۰۰۱۰ ایکسٹینشن:۱۴۰
نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی، اسلام آباد فون: ۰۵۱۔۹۰۸۵۱۰۹۶ ای میل: lc.nust@lincolncorner.net
|
لاہور قونصلر ڈسٹرکٹ لنکن کارنر لاہور انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی، دوسری منزل ارفع کریم سافٹ ویئراینڈ ٹیکنالوجی پارک، لاہور فون: ۰۴۲-۹۹۰۴۶۰۹۰ اِی میل:lc.lahore@lincolncorner.net
لنکن کارنرسرگودھا سینٹرل لائبریری، سرگودھا یونیورسٹی فون:۰۴۸-۹۲۳۰۱۰۵ lc.sargodha@lincolncorner.netاِی میل۔
|
لنکن کارنر فیصل آباد گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، سینٹرل لائبریری فیصل آباد فون: ۰۴۱-۹۲۳۷۰۰۵ lc.faisalabad@lincolncorner.net اِی میل
لنکن کارنر ملتان مرکزی لائبریری، بہاءُ الدین زکریا یونیورسٹی، بوسن روڈ ملتان فون: ۰۶۱۴-۵۰۷۶۵۰ lc.multan@lincolncorner.net اِی میل
لنکن کارنر وہاڑی یونیورسٹی آف ایجوکیشن وہاڑی فون: 0673200700 ای میل:Lc.vehari@lincolncorner.net |
پشاور قونصلر ڈسٹرکٹ
ایلی نورروزویلٹ کارنر پشاور شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی برائے خواتین، لارما چارسدہ روڈ, پشاور فون: ۰۹۱-۹۲۲۴۸۴۶ Ic.peshawar@lincolncorner.net اِی میل
|
لنکن کارنر پشاور انسٹیٹیوٹ آف مینیجمنٹ سائنسز،ون اے، اِی فائیو، فیز سیون حیات آباد، پشاور فون: ۰۹۱-۵۸۶۱۰۲۴ ، ایکسٹینشن: ۵۰۳ erc.peshawar@lincolncorner.net اِی میل
|
کراچی قونصلر ڈسٹرکٹ
لنکن کارنر کراچی لیاقت میموریل لائبریری، اسٹیڈیم روڈ کراچی، سندھ فون: 0337-3141931 lc.karachi@lincolncorner.net اِی میل
لنکن کارنر پی اے سی سی پاکستان امریکن کلچرل سینٹر ۱۱- شاہراہ فاطمہ جناح کراچی، سندھ فون: ۰۲۱-۳۵۶۵۳۸۳ lc.pacc@lincolncorner.net اِی میل
|
لنکن کارنرلاڑکانہ
سر شاہنواز بھٹو میموریل لائبرری، ایس پی چوک لاڑکانہ سندھ فون: ۰۷۴-۴۷۵۲۴۱۹ lc.larkana@lincolncorner.net اِی میل
لنکن کارنر خیرپور سچل سرمست لائبریری مال روڈ خیرپورسندھ فون: ۰۲۴۳-۷۱۴۳۹۸ lc.khairpur@lincolncorner.net اِی میل
لنکن کارنر حیدرآباد شمس العلماء داؤد پوٹا لائبرری حیدر آباد سندھ فون: ۰۲۲-۲۱۰۲۶۹۳ lc.hyderabad@lincolncorner.net اِی میل
|