اسلام آباد :پاکستان سے امریکی ویزوں کی طلب اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔ پاکستان میں امریکی مشن ماضی کی نسبت زیادہ سے زیادہ ویزا درخواستوں کو نمٹانے کے لیے کوشاں ہے اور ہم ویزا اپائنٹمنٹ کے انتظار کی مدت میں کمی لانے کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں۔ آج ... مزید پڑھیں»
امریکی مشن کے نائب سربراہ اینڈریو شوفر کا دورہ کراچی: موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور ماحول دوست جہاز رانی کے فروغ کیلئے بھرپور تعاون کا اعادہ
کراچی: پاکستان میں امریکی مشن کے نائب سربراہ اینڈریو شوفر کا 13 تا 16 ستمبر دورہ کراچی, امریکہ اور سندھ کے عوام کے درمیان مضبوط شراکتداری کو اجاگر کرتا ہے۔ انکو باہمی تجارت، سرمایہ کاری اور ترقی کے فروغ کیلئے نئے مواقع تلاش کرنے کیساتھ عوامی سطح پر تعلقات کی صلاحیت کو نمایاں کرنے کا ... مزید پڑھیں»
امریکی ڈپٹی چیف آف مشن اینڈریو شوفرکا ماحول دوست جہاز رانی میں پاکستان کی معاونت کے عزم کا اعادہ
امریکہ نےآج کراچی میں جہاز رانی کے شعبے میں پائیدار اورماحول دوست اصولوں سے ہم آہنگ جہاز رانی کو فروغ دینے کے حوالے سے قومی لائحہ عمل مرتب کرنے کیلئے حکومت پاکستان اور جہاز رانی کی صنعت کے ساتھ اپنی شراکت داری کے عزم کا اعادہ کیا۔ اس منصوبے سے عالمی ماحولیاتی تبدیلی کو روکنے ... مزید پڑھیں»
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا دورہ گوادر
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے بلوچستان کے عوام کے ساتھ امریکہ کے عزم کو ، جو ایک مستقل اور مضبوط شراکت داری ہے،اجاگر کرنے کیلئے بارہ ستمبر کو گوادر، بلوچستان کا دورہ کیا۔اس دورے کے دوران ترقی، تجارت اور تجارتی تعلقات کومہمیز دینے کیلئے مواقع کا جائزہ لیا گیا تاکہ اس دورے کے کامیاب نتائج ... مزید پڑھیں»
امریکی معاونت سے پاکستانی تارکین وطن کیجانب سے پاکستان میں چار کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخط
اسلام آباد ( ۹ ستمبر ۲۰۲۳ء)- ریاستہائے متحدہ امریکہ نے آج اسلام آباد میں امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی ( یو ایس ایڈ) کی جانب سے منعقدکی جانے والی ” پاکستان میں سرمایہ کاری کریں” کانفرنس میں اعلان کیا کہ امریکہ میں مقیم پاکستانی نژاد امریکیوں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی کہ وہ ... مزید پڑھیں»