خبریں اور تقاریب

امریکی وفد کا اسلام آباد کے نئے ہوائی اڈے کا دورہ، براہ راست پروازوں کا فوری امکان نہیں

اسلام آباد ( ۱۶ ِ جولائی ۲۰۱۹ ء )    امریکی محکمہ ٹرانسپورٹیشن سیکورٹی ایڈمنسٹریشن (ٹی ایس اے) کے اہلکاروں نے رواں ہفتے پاکستان کادورہ کیا ۔ یہ ادارہ امریکہ میں ہوائی اڈوں اور فضائی کمپنیوں کی سکیورٹی کے انتظامات کی نگرانی کرتاہے-  ان اہلکاروں نے پاکستان کے ہوابازی کے  حفا ظتی ڈھانچے کا جائزہ لیا ...
مزید پڑھیں»

پاکستان امریکہ الومنائی تنظیم کی سالانہ کانفرنس، شرکا ء کا مقامی آبادیوں میں مثبت تبدیلیوں  کا عزم

  اسلام آباد ( ۱۵ ِ جولائی ۲۰۱۹ ء )    پاکستان امریکہ المنائی تنظیم (پی یو اے این  ) کی  منعقدہ سالانہ کانفرنس میں امریکی حکومت کے تعاون سے تعلیمی اور انگریزی زبان کے  تبادلہ پروگرام کے شرکاء شریک ہوئے ۔ بارہ سے چودہ جولائی تک ‘  عزم   عالیشان :   مصمم ارادے  کی طاقت ‘ ...
مزید پڑھیں»

امریکی عوام کی جانب سے: ایک صاف ستھرا جیکب آباد

24 جون 2019 رابطہ: کرش داس فون: 021 3527 5000 فوری اجراء کے لئے امریکی عوام کی جانب سے: ایک صاف ستھرا جیکب آباد جیکب آباد کے ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں منعقدہ ایک تقریب کے موقعے پر یو ایس ایڈ کے سندھ اور بلوچستان کے ڈائریکٹر مائیکل ہرشہشین نےکوڑا کرکٹ  ٹھکانے لگا نے  کے ...
مزید پڑھیں»

امریکی عوام کی جانب سے: سندھ کے لئے ایک اور جدید اسکول

جون 19، 2019 رابطہ: کرش داس فون: 021 3587 5000 فوری اجراء کے لئے امریکی عوام کی جانب سے: سندھ کے لئے ایک اور جدید اسکول 19 جون کو سندھ اور بلوچستان کے لئے امریکی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) کے ڈائریکٹر مائیکل ہرشہشین اور ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے سیکریٹری جناب قاضی پرویز ...
مزید پڑھیں»

فضائی معیار سے متعلق امریکی مشن کی جانب سے اعداد و شمار کا اجراء شروع

اسلام آباد ( ۳۰ ِ  اپریل ۲۰۱۹ ) –     امریکی محکمہ خارجہ  کی جانب سے عالمی  سطح پر    کی جانے والی کوششوں کے سلسلے میں   پاکستان میں امریکی سفارتی مشن نے   بھی     ہوا کے معیار کو پرکھنے  کی غرض سے امریکی  سفارتخانہ اسلام آباد کے احاطہ میں   دو عدد آلات نصب  کیئے ہیں۔  امریکی ادارہ ...
مزید پڑھیں»