خبریں اور تقاریب

امریکی قونصل خانے کے زیر اہتمام مارٹن لوتھر کنگ کے یوم پیدائس پر تقریب

امریکی قونصل جنرل برائن ہیتھ نے امریکی حکومت کے انگریزی زبان کی تربیت کے پروگرام(ACCESS)  اور پاکستان امریکن کلچرل سینٹر (PACC) کے طلبا کے ساتھ امریکی سماجی رہنما مارٹن لوتھر کنگ کے یوم پیدائش کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر مارٹن لوتھر کنگ کی مشہور تقریر "I Have a Dream” کی فلم بھی ...
مزید پڑھیں»

امریکہ کی جانب سے یونیسیف کو "پاکستان محفوظ تر اسکول پروگرام "کیلئے ۴۶ لاکھ ڈالر کی اعانت

 امریکہ نے اقوام متحدہ کے بچو ں کے فنڈ ،یونیسیف کوچارسالہ منصوبے "پاکستان میں محفوظ تراسکول پروگرام”کیلئے ۴۶ لاکھ ڈالر کی امداد فراہم کی ہے ،جس کا مقصد انسانی بحرانوں سے متاثرہ بچوں کیلئے اسکولوں کو ہرقسم کی آفات سے محفوظ بنا کر معیاری تعلیم تک رسائی کو یقینی بنانا ہے۔ امریکی ادارہ برائے بین ...
مزید پڑھیں»

امریکہ کی جانب سے یونیسیف کو "پاکستان محفوظ تر اسکول پروگرام "کیلئے ۴۶ لاکھ ڈالر کی اعانت

۱۵ جنوری ۲۰۱۵  اسلام آباد (۱۵ جنوری، ۲۰۱۵ء)__ امریکہ نے اقوام متحدہ کے بچو ں کے فنڈ ،یونیسیف کوچارسالہ منصوبے "پاکستان میں محفوظ تراسکول پروگرام”کیلئے ۴۶ لاکھ ڈالر کی امداد فراہم کی ہے ،جس کا مقصد انسانی بحرانوں سے متاثرہ بچوں کیلئے اسکولوں کو ہرقسم کی آفات سے محفوظ بنا کر معیاری تعلیم تک رسائی ...
مزید پڑھیں»

امریکی حکومت کی جانب سے پاکستان میں آئی ٹی کے شعبے کی ترقی کیلیے اقدامات

امریکی قونصل خانے، پاکستان سافٹ ویئر ہاوسز ایسوسی ایشن (PASHA)، گوگل اور سام سنگ نے آئی ٹی کے شعبے میں نئے منصوبوں کے آغاز کیلیے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔NEST I/O کے نام سے شروع ہونے والے پاکستان میں اپنی نوعیت کے اس پہلے منصوبے کیلیے امریکی محکمہ خارجہ، گوگل اور سام سنگ 1.4 ملین ڈالر ...
مزید پڑھیں»

پاک ۔امریکہ نفاذقانون وانسداد دہشتگردی ورکنگ گروپ۲۰۱۵ء کا اجلاس

امریکہ کی عمومی سفیر اور انسداد دہشت گردی کیلئے رابطہ کار ٹینا کیڈاناؤ ، داخلہ سیکرٹری شاہد خان اور خارجہ سیکریٹری اعزاز چوہدری نے آج وزارت خارجہ اسلام آباد میں پاک ۔امریکہ نفاذقانون وانسداد دہشتگردی ورکنگ گروپ کا اجلاس منعقد کیا۔ گروپ نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعاون کے مختلف شعبوں ،بشمول انسداد دہشت ...
مزید پڑھیں»