کمالا ڈی ہیرس

کمالا ڈی ہیرس ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی نائب صدرہیں۔وہ ایک عرصہ تک بطور سنیٹر، کیلی فورنیا کی اٹارنی جنرل، سان فرانسسکو کی منتخب ڈسٹرکٹ اٹارنی کے طور پر سرکاری خدمات سرانجام دینے کے بعدنائب صدر منتخب ہوئی ہیں۔