ہمارے تعلقات

پاکستان کے ساتھ امریکہ کے تعلقات مضبوط، طویل المدتی اور وسیع دوطرفہ اشتراک پر مبنی ہیں جیسا کہ صدر اوبامہ اور وزیر اعظم نواز شریف نے واشنگٹن میں اپنی اکتوبر ۲۰۱۵ء کی ملاقات کے دوران عزم کیا تھا۔ دونوں ممالک کے کئی مشترکہ مفادات ہیں، جن میں پاکستان اور خطے میں جمہوریت کی ترقی، امن، سلامتی اور معاشی ترقی شامل ہیں۔

امریکہ محکمہ خارجہ

یومیہ بریفنگز، خبریں اور ویڈیو

وائٹ ہائوس

خبریں اور صدر اوبامہ کی تصاویر

چین ہرڈ اینڈ پاکستان