سرکاری اور نجی شعبے کے نمائندے خواتین کے زیر انتظام کاروبار کےفروغ میں مدددیں، امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل
اسلا م آباد (۳۱ ِاگست ، ۲۰۱۶ء) __ امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے اسلام آباد میں ایک تربیتی نشست کے دوران سرکاری اور نجی شعبے کے نمائندوں کی اس بات پر حوصلہ افزائی کی کہ وہ پاکستان میں خواتین کے زیر انتظام کاروبار کی اعانت کے لئے کوششیں جاری رکھیں۔ امریکی سفیر نے امریکی ... مزید پڑھیں»