ہم سے رابطہ کیجیے:
اوقات کار
بیرون ملک پیدائش کی قونصلر رپورٹ
سوموارتا جمعہ ، اپائنٹمنٹ کے ساتھ
خدمات برائے پاسپورٹ
سوموار تا جمعہ ، اپائنٹمنٹ کے ساتھ
خدمت برائے نوٹری
سوموار سے جمعہ ، صرف اپائنٹمنٹ کے ساتھ۔ اپائنٹمنٹ لینے یا منسوخ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
تعطیلات: ہمارے دفاتر عوام کے لیے امریکی اور پاکستانی تعطیلات کے دوران بند رہتے ہیں
ہمارے ساتھ اپائنٹمنٹ طے کیجیے: اپائنٹمنٹ کے لیےیہاں کلک کریں
ہم سے رابطہ کیجے : ہمیں ای میل کے ذریعے پیغام پھیجنے کے لیے یہاں کلک کریں
ہمیں کال کیجیے:
اسلام آباد: 92512080000
لاہور:92512080000
کراچی: 922135275000
امریکہ سے:18884074747
ہم سے ملاقات کیجیے:
قونصلر سیکشن آنے کے لیے آپ ہمیشہ لازمی طور پر ڈپلومیٹک شٹل استعمال کریں۔ شٹل اسٹاپ تھرڈ ایوینیو، نزد قائداعظم یونیورسٹی روڈ، جی فائیو اسلام آباد پر واقع ہے۔ ڈپلومیٹک شٹل آپ کو ڈپلومیٹک شٹل سروس سینٹر سے قونصلر سیکشن تک معمولی کرائے کے عوض پہنچا دے گی۔ آپ اس بات کو یقینی بنائیے کہ آپ کے پاس آپ کی شناخت ہو، ترجیحی طور پر امریکی پاسپورٹ۔ دیگر اقسام کی شناخت بھی قابل قبول ہو سکتی ہیں۔ اگر آپ کو ہنگامی بنیاد پر خدمت درکارہو یا آپ کا پاسپورٹ گم ہوگیا ہے تو براہ مہربانی ڈپلومیٹک شٹل سروس سینٹر پر موجود سکیورٹی کو اس بارے میں مطلع کیجیے اوربتائیے کہ آپ امریکی شہری ہیں۔
امریکی سفارت خانےمیں داخل ہونے والے ہر ایک فرد کی تلاشی لی جاتی ہے۔ سامان، الیکٹرونک یا فوٹوگرافی کے آلات کی انتظار گاہ یا سفارتخانے کی حدود میں اجازت نہیں ہے۔
ہمیں پیغام بھیجیے:
ویب ای میل بھیجنے کا فارم
آپ کو امریکن سٹیزن سروسز کے ویب ای میل فارم میں خوش آمدید۔ کیس کی تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے درخواست کرنا ہو یا کوئی سوال پوچھنا ہو، تو براہ مہربانی نیچے دیے خانوں کو پُر کیجیے اور اپنا پیغام تحریر کیجیے۔ چونکہ ہمیں ایک بڑی تعداد میں سوالات موصول ہوتے ہیں، اگر آپ کے سوال کا جواب ہماری ویب سائٹ پر موجود ہے تو آپ کو انفرادی طور پر جواب موصول نہیں ہوگا۔
براہ مہربانی نوٹ فرما لیجیے کہ امریکی پرائیویسی قوانین کے باعث ہم انفرادی درخواستوں کے جواب میں مخصوص کیسوں پر ہی معلومات فراہم کرسکتے ہیں۔