اگر آپ امریکی شہری ہیں اور آپ کو دفتری اوقات کے بعد ہنگامی صورتحال کا سامنا ہے تو براہ مہربانی اپنے علاقے میں سفارت خانے یا قونصل خانے سے رابطہ کیجیے اور درخواست کیجیے کہ آپ کی بات قونصلر ڈیوٹی افسر سے کروائی جائے۔
اسلام آباد:92512080000
لاہور:92512080000
کراچی: 922135275000
امریکہ سے: 18884074747
پاکستانی پولیس کو کال کرنے کے لیے: ڈائل کریں 15
ہم کیسے مدد کر سکتے ہیں
اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کا امریکی شہری خدمات کا یونٹ پاکستان میں امریکی شہری کی گرفتاری، گمشدگی، پُرتشدد جرم کاشکارہونے، بیماری یا موت کی صورت میں یا پھر کسی بھی فوری مدد کی صورت میں معاونت فراہم کرسکتا ہے۔ ہم مقامی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات فراہم کرتے ہیں اورامریکہ میں موجود خاندان کے افراد سے رابطہ کرتے ہیں تاکہ وہ ضروری فیصلہ کر سکیں اور مالی اور دیگر مدد فراہم کر سکیں۔
برائے مہربانی اس بات کو نوٹ فرما لیجیے کہ ہم صرف عام دفتری اوقات میں ہی گمشدہ اور چوری شدہ پاسپورٹس کے بدلے پاسپورٹس جاری کرسکتے ہیں