امریکی شہریوں کے لیے مقامی وسائل

براہ مہربانی نوٹ فرمائیں۔ امریکی محکمہ خارجہ ان فہرستوں میں شامل افراد یا اداروں کے نام، ان کی جانب سے مہیا کی جانے والی خدمات کے معیار یا شہرت یا پیشہ ورانہ اہلیت سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کسی قسم کی ذمہ داری قبول نہیں کرتا۔  اس فہرست میں شمولیت امریکی محکمہ خارجہ یا امریکی حکومت کی توثیق کسی بھی صورت نہ سمجھا جائے۔ نام انگریزی کے حروف تہجی کے اعتبار سے درج کئے گئے ہیں اور اس کے علاوہ اس ترتبیب کی کوئی اہمیت نہیں۔ فہرست میں فراہم کردہ معلومات براہ راست مقامی خدماتفراہم کرنے والے مقامی اداروں سے حاصل کی گئی ہیں، امریکی محکمہ خارجہ ان  معلومات کا ضامن نہیں۔