قانونی خدمات

پاکستان میں وکیل سے مشاورت

امریکی قونصل خانہ مقامی عدالتوں میں امریکی شہریوں کی نمائندگی کرسکتا ہے اور نا ہی انھیں کسی قسم کی قانونی سہولیات فراہم کرسکتا ہے۔ امریکی شہری پاکستانی عدالتی نظام سے رجوع کرنے کیلیے مقامی وکلا کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔

امریکی قونصل خانہ کراچی مندرجہ ذیل افراد یا قانونی سہولیات فراہم کرنے والے اداروں کی پیشہ ورانہ صلاحیت، ساکھ یا فراہم کی جانے والی خدمات کے معیار کیلیے ذمہ دار نہیں ہے۔ واضح رہے کہ یہ فہرست انگریزی حروف تہجی کے تحت تیار کی گئی ہے، اس کے علاوہ اس ترتیب کی کوئی اہمیت نہیں۔ اس فہرست میں درج وکلا کی پیشہ ورآنہ قابلیت، مہارت اور زبان کی صلاحیت کی تفصیلات وکلاء کی طرف سے براہ راست فراہم کی گئی ہیں اور امریکی قونصل خانہ کراچی اس کی توثیق کرنے کے قابل نہیں۔ درخواست گذار اس سلسلے میں مقامی بار ایسوسی ایشن یا متعلقہ ادارے سے رابطہ کرکے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

کراچی بار ایسوسی ایشن کے قوانین کے تحت ممبران اپنی خدمات مشتہر نہیں کر سکتے لہذا اس ویب سائٹ پر فراہم کیے جانے والے وکلا کے نام، تجربہ اور تعلیمی قابلیت کو بحیثیت اشتہار استعمال نہیں کیا جائے۔ یہ فہرست اس شرط پر جاری کی گئی ہے کہ کراچی بار ایسوسی ایشن کے ارکان کے ناموں کی اشاعت نہیں کی جائے گی۔

اشفاق حسین اینڈ کمپنی
109 پہلی منز ل، ٹریڈ ٹاور،
عبداللہ ہارون روڈ، کراچی۔
فون: 02135654309
فیکس: 02135654306

شعبہ جات – گود لینا، ایروناٹیکل اور میری ٹائم، ٹریفک حادثات، بینکاری اور مالیاتی امور، بچوں کی تحویل،  ہرجانے کے دعوے، معاہدے، کارپوریشنز، جائیداد، بیرون ملک دعوے، غیر ملکی سرمایہ کاری، حکومتی تعلقات، امیگریشن، لیبر، مارکیٹنگ کے معاہدے، شادی اور طلاق، منشیات، ٹریڈ مارک اور کاپی رائٹ، ٹیکس، چوری،  فراڈ اور غبن۔

سہولیات – کمپنی عدالت میں مترجم، کورٹ رپورٹر اور اسٹینو گرافر فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور کراچی سے باہر مقدمات کیلیے خدمات فراہم کرتی ہے۔

ہارون اسحق جانگدا
3/1 عابد چیمبرز، شاہراہ لیاقت،
نیو چالی، کراچی۔
فون: 02132627120

شعبہ جات – گود لینا، بینکاری اور مالیاتی امور، بچوں کی تحویل، ہرجانے کے دعوے، وصولی، معاہدے، کارپوریشنز، جائیداد، انشورنس، لیبر، شادی اور طلاق۔

سہولیات – کمپنی عدالت میں مترجم، کورٹ رپورٹر اور اسٹینو گرافر فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور کراچی سے باہر مقدمات کیلیے خدمات فراہم کرتی ہے۔

اقبال قاضی اور اویس قاضی ایڈووکیٹ
15 جہانگیر کوٹھاری بلڈنگ،
ایم اے جناح روڈ، کراچی۔
فون: 02132731565 ,02137731469

شعبہ جات – بینکاری اور مالیاتی امور، ہرجانے کے دعوے، معاہدے، کارپوریشنز، جائیداد، لیبر، ٹریڈ مارک اور کاپی رائٹ۔

عصمت مہدی اینڈ کمپنی
یونٹ 15، سسی ٹاؤن ہاؤسز،
عبداللہ ہارون روڈ، کراچی۔
فون: 02135655392
فیکس: 02135655394
موبائل: 03002592705

شعبہ جات – گود لینا، ٹریفک حادثات، بچوں کی تحویل، بینکاری اور مالیاتی امور، ہرجانے کے دعوے، وصولی، معاہدے، کارپوریشنز، جائیداد، بیرون ملک دعوے، غیر ملکی سرمایہ کاری، انشورنس، لیبر، مارکیٹنگ کے معاہدے، شادی اور طلاق، منشیات، ٹریڈ مارک اور کاپی رائٹ، ٹیکس، چوری، فراڈ اور غبن۔

سہولیات – کمپنی کراچی سے باہر مقدمات کیلیے خدمات فراہم کرتی ہے۔

جمیل اینڈ جمیل بیرسٹر ایٹ لا
219 سینٹرل ہوٹل انیکس،
عبداللہ ہارون روڈ، سول لائنز،
کراچی۔
فون: 02135680760 ,02135680891 ,02135685276
فیکس: 02135655026

شعبہ جات – ایروناٹیکل اور میری ٹائم، ٹریفک حادثات، بینکاری اور مالیاتی امور، ہرجانے کے دعوے، معاہدے، کارپوریشز، جائیداد، بیرون ملک دعوے، غیر ملکی سرمایہ کاری، حکومتی تعلقات، انشورنس، سرمایہ کاری، لیبر ریلیشنز، مارکیٹنگ کے معاہدے، شادی اور طلاق، ٹریڈ مارک اور کاپی رائٹ، چوری، فراڈ اور غبن۔

سہولیات – کمپنی کراچی سے باہر مقدمات کیلیے خدمات فراہم کرتی ہے۔

قاضی عبدالحمید صدیقی اینڈ کمپنی
509 پینوراما سینٹر نمبر 2،
راجہ غضنفر علی خان روڈ،
صدر، کراچی۔
فون: 02135213684
فیکس: 02135674746
ای میل: kazi@kazilaw.com
ویب سائٹ: www.kazilaw.com

شعبہ جات – گود لینا، ٹریفک حادثات، بینکاری اور مالیاتی امور، بچوں کی تحویل، ہرجانے کے دعوے، معاہدے، کارپوریشنز، جائیداد، بیرون ملک دعوے، غیر ملکی سرمایہ کاری، انشورنس، مارکیٹنگ کے معاہدے، شادی اور طلاق، منشیات، ٹریڈ مارک اور کاپی رائٹ، چوری، فراڈ اور غبن۔

سہولیات – کمپنی عدالت میں مترجم، کورٹ رپورٹر اور اسٹینو گرافر فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور کراچی سے باہر مقدمات کیلیے خدمات فراہم کرتی ہے۔

خواجہ نوید احمد اینڈ کمپنی
205 کاشف سینٹر،
شاہراہ فیصل، کراچی۔
فون: 02135662847
فیکس: 02135840679

شعبہ جات – بینکاری اور مالیاتی امور، بچوں کی تحویل، وصولی، معاہدے، جائیداد، حکومتی تعلقات، شادی اور طلاق، منشیات، ٹریڈ مارک اور کاپی رائٹ، چوری، فراڈ اور غبن۔

سہولیات – کمپنی عدالت میں مترجم، کورٹ رپورٹر اور اسٹینو گرافر فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور کراچی سے باہر مقدمات کیلیے خدمات فراہم کرتی ہے۔

ایم الیاس خان اینڈ ایسوسی ایٹ
106-108 اسد چیمبرز،
146 شمبوناتھ اسٹریٹ نزد پاسپورٹ آفس،
صدر، کراچی۔
فون: 02135685541 ,02135684700
فیکس: 02135683050 ,02135686296
موبائل: 03008255495

شعبہ جات – گود لینا، ٹریفک حادثات، بینکاری اور مالیاتی امور، بچوں کی تحویل، معاہدے، کارپوریشنز، بیرون ملک دعوے، امیگریشن، مارکیٹنگ کے معاہدے، شادی اور طلاق، منشیات، چوری، فراڈ اور غبن۔

سہولیات – کمپنی عدالت میں مترجم، کورٹ رپورٹر اور اسٹینو گرافر کی خدمات فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور کراچی سے باہر مقدمات کیلیے خدمات فراہم کرتی ہے۔

مظفر اینڈ کمپنی ایڈووکیٹ
سوئٹ 1A، اسٹریٹ 1،
پلاٹ 25C، بدر کمرشل ایریا،
فیز 5 ایکسٹینشن، ڈی ایچ اے،
کراچی۔
فون: 02135843967 ,02135849468
فیکس: 02135849465

شعبہ جات – بینکاری اور مالیاتی امور، ہرجانے کے دعوے، معاہدے، انشورنس اور منشیات۔

سہولیات – کمپنی عدالت میں مترجم، کورٹ رپورٹر اور اسٹینو گرافر فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور کراچی سے باہر مقدمات کیلیے خدمات فراہم کرتی ہے۔

نفیس اے صدیقی
103 فورم مال، بلاک 9،
کلفٹن، کراچی۔
فون: 02135865041 ,02135875501
فیکس: 02135865042

شعبہ جات – بینکاری اور مالیاتی امور، معاہدے، کارپوریشنز، بیرون ملک دعوے، غیر ملکی سرمایہ کاری، حکومتی تعلقات، سرمایہ کاری، مارکیٹنگ کے معاہدے، شادی اور طلاق اور منشیات۔

سہولیات – کمپنی عدالت میں مترجم اور اسٹینو گرافر کی خدمات فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور کراچی سے باہر مقدمات کیلیے خدمات فراہم کرتی ہے۔

رانا شمیم لا ایسوسی ایٹس
210-212، پیراڈائز چیمبرز،
149AM، نزد شاہراہ عراق،
صدر، کراچی۔
فون: 02135685089 ,02135685492
فیکس: 02135685874
موبائل: 03332107901 ,03002427076

شعبہ جات – گود لینا، ٹریفک حادثات، بینکاری اور مالیاتی امور، معاہدے، کارپوریشنز، جائیداد، بیرون ملک دعوے، غیر ملکی سرمایہ کاری، حکومتی تعلقات، انشورنس، سرمایہ کاری، امیگریشن، مارکیٹنگ کے معاہدے، شادی اور طلاق، منشیات، ٹیکس، چوری، فراڈ اور غبن۔

سہولیات – کمپنی عدالت میں مترجم اور اسٹینو گرافر فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور کراچی سے باہر مقدمات کیلیے خدمات فراہم کرتی ہے۔

رضوی، عیسیٰ، آفریدی اینڈ اینجل ایڈوکیٹ اینڈ کارپوریٹ کانسلرز
بلاک 4، کلفٹن،
کراچی 75600
فون: 021111529937
فیکس: 0512850444

شعبہ جات – گود لینا، ایروناٹیکل اور میری ٹائم، ٹریفک حادثات، بینکاری اور مالیاتی امور، بچوں کی تحویل، ہرجانے کے دعوے، وصولی، معاہدے، کارپوریشنز، جائیداد، غیر ملکی دعوے، غیر ملکی سرمایہ کاری، حکومتی تعلقات، انشورنس، سرمایہ کاری، امیگریشن، لیبر ریلیشنز، مارکیٹنگ کے معاہدے، شادی اور طلاق، ٹریڈ مارک اور کاپی رائٹ اور ٹیکس۔

سہولیات – کمپنی عدالت میں مترجم اور اسٹینو گرافر کی خدمات فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور کراچی سے باہر مقدمات  کیلیے خدمات فراہم کرتی ہے۔

ساجد علی خان
42 W/6،
پی ای سی ایچ ایس، کراچی۔

شعبہ جات – بینکاری اور مالیاتی امور، حکومتی تعلقات، منشیات اور ٹیکس۔

سہولیات – کمپنی عدالت میں مترجم اور اسٹینو گرافر فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور کراچی سے باہر مقدمات کیلیے خدمات فراہم کرتی ہے۔

ساریج اینڈ بچینو
فنلے ہاؤس، تیسری منزل،
آئی آئی چندریگر روڈ، کراچی۔
فون: 02132427292
فیکس: 02132416830

شعبہ جات – ایروناٹیکل اور میری ٹائم، بینکاری اور مالیاتی امور، بچوں کی تحویل، ہرجانے کے دعوے، معاہدے، کارپوریشنز، جائیداد، بیرون ملک دعوے، غیر ملکی سرمایہ کاری، حکومتی تعلقات، انشورنس، سرمایہ کاری، لیبر ریلیشنز، مارکیٹنگ کے معاہدے، شادی اور طلاق، ٹریڈ مارک اور کاپی رائٹ۔

سہولیات – کمپنی کراچی سے باہر مقدمات کیلیے خدمات فراہم کرتی ہے۔

سید ذکی محمد اینڈ کمپنی
88 فرید چیمبرز، عبداللہ ہارون روڈ،
صدر، کراچی۔
فون: 02135671489

شعبہ جات – گود لینا، ایروناٹیکل اور میری ٹائم، ٹریفک حادثات، بینکاری اور مالیاتی امور، بچوں کی تحویل، ہرجانے کے دعوے، وصولی، معاہدے، کارپوریشنز، جائیداد، بیرون ملک دعوے، غیر ملکی سرمایہ کاری، حکومتی تعلقات، انشورنس، سرمایہ کاری، امیگریشن، لیبر ریلیشنز، مارکیٹنگ کے معاہدے، منشیات، چوری، فراڈ اور غبن۔

سہولیات – کمپنی عدالت میں مترجم اور اسٹینو گرافر فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور کراچی سے باہر مقدمات کیلیے خدمات فراہم کرتی ہے۔

ویلانی اینڈ ویلانی
148 ,18th ایسٹ اسٹریٹ،
فیز 1، ڈی ایچ اے،
کراچی۔
فون: 02135801000
فیکس: 02135802120

شعبہ جات – بینکاری اور مالیاتی امور، بچوں کی تحویل، سول نقصانات، معاہدے، کارپوریشنز، جائیداد، بیرون ملک دعوے، غیر ملکی سرمایہ کاری، انشورنس، سرمایہ کاری، لیبر ریلیشنز، مارکیٹنگ کے معاہدے، کان کنی، ٹریڈ مارک اور کاپی رائٹ اور ٹیکس۔

سہولیات – کمپنی کراچی سے باہر مقدمات کیلیے خدمات فراہم کرتی ہے۔

براہ مہربانی نوٹ فرمائیں۔ امریکی محکمہ خارجہ ان فہرستوں میں شامل افراد یا اداروں کے نام، ان کی جانب سے مہیا کی جانے والی خدمات کے معیار یا شہرت یا پیشہ ورانہ اہلیت سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کسی قسم کی ذمہ داری قبول نہیں کرتا۔  اس فہرست میں شمولیت امریکی محکمہ خارجہ یا امریکی حکومت کی توثیق کسی بھی صورت نہ سمجھا جائے۔ نام انگریزی کے حروف تہجی کے اعتبار سے درج کئے گئے ہیں اور اس کے علاوہ اس ترتبیب کی کوئی اہمیت نہیں۔ فہرست میں فراہم کردہ معلومات براہ راست مقامی خدماتفراہم کرنے والے مقامی اداروں سے حاصل کی گئی ہیں، امریکی محکمہ خارجہ ان  معلومات کا ضامن نہیں۔