- قانونی خدمات
- طبی معلومات
- نوٹری خدمات
براہ مہربانی نوٹ فرمائیں۔ امریکی محکمہ خارجہ ان فہرستوں میں شامل افراد یا اداروں کے نام، ان کی جانب سے مہیا کی جانے والی خدمات کے معیار یا شہرت یا پیشہ ورانہ اہلیت سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کسی قسم کی ذمہ داری قبول نہیں کرتا۔ اس فہرست میں شمولیت امریکی محکمہ خارجہ یا امریکی حکومت کی توثیق کسی بھی صورت نہ سمجھا جائے۔ نام انگریزی کے حروف تہجی کے اعتبار سے درج کئے گئے ہیں اور اس کے علاوہ اس ترتبیب کی کوئی اہمیت نہیں۔ فہرست میں فراہم کردہ معلومات براہ راست مقامی خدماتفراہم کرنے والے مقامی اداروں سے حاصل کی گئی ہیں، امریکی محکمہ خارجہ ان معلومات کا ضامن نہیں۔
امریکی قونصل خانے کراچی کی جانب سے پاکستان میں مقیم امریکی شہریوں کی سہولت کیلیے طبی خدمات سے متعلق مندرجہ ذیل معلومات فراہم کی جا رہی ہے۔ ان افراد یا طبی سہولیات کی پیشہ ورآنہ صلاحیت اور ساکھ کے بارے میں امریکی قونصل خانہ ذمہ دار نہیں۔
ایمبولینس سروس
کراچی
ایدھی ٹرسٹ
تمام بڑے شہروں سے 115 ڈائل کریں
فون: 02132310066
فیکس: 02132313434
ہلال احمر
فون: 02135836281 ,02135833973
فیکس: 02135830376
سینٹ جانز ایمبولینس
فون: 02132250500 ,02132250600
چھیپا ویلفیئر ایسوسی ایشن
فون: 021111111134
امن فاؤنڈیشن
فون: 021111112626
حیدرآباد
لیاقت میڈیکل کالج اسپتال
فون: 02212615061
فیکس: 02212610630
کوئٹہ
سلیم میڈیکل کمپلکس
فون: 0812827104 ,081827105
ایئر ایمبولینس سروس (صرف پاکستان کیلیے)
ایدھی ایئر ایمبولینس سروس
فون: 02199071871
قائد اعظم انٹرنیشنل ایئرپورٹ
فیکس: 02132313434
سول ایوی ایشن اتھارٹی
فون: 02199248778
بین الاقوامی ایئر ایمبولینس سروس کے بارے میں معلومات امریکی محکمہ خارجہ کی ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔
بڑے اسپتال
کراچی
عباسی شہید اسپتال، ناظم آباد
فون: 021394260402
آغا خان یونیورسٹی اسپتال، اسٹیڈیم روڈ
فون: 02134930051
بقائی اسپتال، ناظم آباد
فون: 02136618085 ,02136618082
فیکس: 02136647966
سول اسپتال، بابائے اردو روڈ
فون: 5-0219215740
فیکس: 0219215733
حبیب میڈیکل سینٹر
کریم آباد، فیڈرل بی ایریا
فون: 83-0213634967
فیکس: 02136341893
ہمدرد یونیورسٹی اسپتال، ایم اے جناح روڈ
فون: 72-02132782768
فیکس: 02132787617
ہولی فیملی اسپتال، سولجر بازار
فون: 02132220529 ,02132220639 ,02132220675
جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر
فون: 31-02199201300
کراچی ایڈونٹسٹ اسپتال، ایم اے جناح روڈ
فون: 57-02132236752
لیاقت نیشنل اسپتال، اسٹیڈیم روڈ
فون: 02134939612
قومی ادارہ برائے امراض قلب، رفیقی شہید روڈ
فون: 8-021992012710
فیکس: 02199201287
او ایم آئی اسپتال، آرتھوپیڈک میڈیکل انسٹی ٹیوٹ
فون: 79-02132258075
فیکس: 02132251877
ساؤتھ سٹی اسپتال، شاہراہ فردوس کلفٹن
فون: 02135862301
ڈاکٹر ضیاء الدین اسپتال، نارتھ ناظم آباد
فون: 02136648237 ,02136648238
حیدرآباد
بھٹائی اسپتال، لطیف آباد
فون: 02219260294 ,02219260293
لیاقت میڈیکل کالج اسپتال
فون: 65-02212615061
فیکس: 02212610630
لیاقت میڈیکل کالج اسپتال، جامشورو
فون: 0221771711
میمن انجمن اسپتال، نیو کلاتھ مارکیٹ
فون: 0221631206 ,0221631207 ,0221631289
کوئٹہ
اکرم اسپتال، زرغون روڈ
فون: 08152869238
کرسچن مشن اسپتال، مشن روڈ
فون: 0812842697 ,0812831910
فیکس: 0812828040
جیلانی اسپتال، جیلانی روڈ، سیٹلائٹ ٹاؤن
فون: 0812447183
سلیم میڈیکل کمپلیکس، ایم اے جناح روڈ
فون: 0812827105 ,0812827104