پاسپورٹ کارڈ

امریکی پاسپورٹ کارڈ کینیڈا، میکسیکو، کیریبین اور برمودا سے سمندری یا زمینی راستے کے ذریعے امریکا میں داخلے کیلیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ یہ طریقہ کار روایتی پاسپورٹ کے مقابلے میں آسان اور سستا ہے لیکن اسے ہوائی سفر کیلیے استعمال نہیں کیا جاسکتا۔ امریکی پاسپورٹ کارڈ سے متعلق مزید معلومات کیلیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کیجئے۔