پاسپورٹ بڑوں کے پاسپورٹ(سولہ سال سے زیادہ عمر والے ) |
$135 |
بڑوں کے لئے پہلا پاسپورٹ | $135 |
گمشدہ/چوری شدہ/مسخ شدہ پاسپورٹ کے بدلے نیا پاسپورٹ | $110 |
بڑوں کے پاسپورٹ کی تجدید | $82 |
اضافی صفحات کی شمولیت بلامعاوضہ ایک سال کے اندر پاسپورٹ میں تبدیلی/تصحیح بلا معاوضہ ایک سال کے اندر ایمرجنسی پاسپورٹ کی تجدید بچوں کے پاسپورٹ (سولہ سال سے کم عمر) |
$105 |
پہلا پاسپورٹ | $105 |
گمشدہ/چوری شدہ/مسخ شدہ پاسپورٹ کے بدلے نیا پاسپورٹ | $105 |
پاسپورٹ کی تجدید | $82 |
اٖضافی صفحات کی شمولیت بلا معاوضہ ایک سال کے اندر پاسپورٹ میں تبدیلی/تصحیح بلامعاوضہ ایمرجنسی پاسپورٹ پیدائش کی اطلاع، سوشل سکیورٹی کارڈ کی رپورٹس اور دیگر خدمات |
$100 |
بیرونِ ملک پیدائش کی قونصلر رپورٹ بلامعاوضہ درخواست برائے سوشل سکیورٹی کارڈ |
$50 |
نوٹری خدمات (فی مُہر ثبت کرنے پر) | $2,350 |
شہریت سے دستبرداری
ادائیگی کے طریقے
- نقد (امریکی ڈالر یا پاکستانی روپے)
- کریڈٹ کارڈ
ہمیں افسوس ہے کہ ہم ذاتی چیک وصول نہیں کرتے .
قونصلر خدمات کی فیس کے مکمل شیڈول کے لئے یو ایس گورنمنٹ پبلشنگ آفس کی ویب سائٹ وزٹ کریں۔ فیس امریکی ڈالر یا اس کی متبادل پاکستانی کرنسی میں ادا کی جاسکتی ہے تاہم چیک قبول نہیں کیے جاتے۔