سوشل سیکورٹی

سفارت خانے سوشل سیکورٹی سے متعلق درخواستوں پر کاروائی نہیں کرتا لیکن درخواست فارم اور دیگر معلومات کے حصول میں رہنمائی فراہم کرسکتا ہے۔ اس سلسلے میں سوشل سیکورٹی ایڈمنسٹریشن کی ویب سائٹ بھی وزٹ کی جاسکتی ہے۔

جنوب مغربی ایشیا (بشمول پاکستان) کیلیے سوشل سیکورٹی ایڈمنسٹریشن کا دفتر امریکی سفارت خانے منیلا، فلپائن میں واقع ہے۔ اس دفتر سے مندرجہ ذیل پتے پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

سوشل سیکورٹی ایڈمنسٹریشن
یو ایس آفس بلڈنگ
1201 روکساز بلیوارڈ
0930 منیلا
فلپائن

فون: 23012000 63 (ایکسٹینشن: 5085 ,6302 ,6319)
فیکس: 63 25221514
ای میل: FBU.Manila@ssa.gov