اگر آ پ پاکستان میں کسی امریکی شہریت رکھنے والے دوست یا رشتے دار کی بہبود کے لیے فکر مند ہیں ، یا ان سے ہنگامی بنیا دوں پر رابطہ کر نا چا ہتے ہیں تو سفارت خانہ آپ کی مدد کر سکتا ہے.
اگر آپ کو پاکستان میں امریکی شہریت رکھنے والے کسی شخص کی بہبود یا ٹھکا نے کے بارےمیں معلوم کر نے کے لیے سفارت خانے کی
پررابطہ کیجیے ۔92512080000 ضرورت ہے تو بر ائے مہربانی
پر ای میل بھی کر سکتے ہیں۔ پر محکمہ خارجہ سے را بطہ کیجیے ۔آپ ہمیں18884074747امریکہ کے نمبر
ہم بیرون ملک مقیم امریکی شہریوں کی پُر زور حو صلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ سیکیو رٹی اپ ڈیٹس کے لیے سا ئن اپ کریں۔ یہ سہو لت مفت ہے اور ہنگامی صورت حال میں آپ کو آ گاہ رکھتی ہے ۔ یہاں سا ئن اپ کریں ۔
ہم بیرون ملک مقیم امریکی شہریوں کی پُر زور حو صلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ سیکیو رٹی اپ ڈیٹس کے لیے سا ئن اپ کریں۔ یہ سہو لت مفت ہے اور ہنگامی صورت حال میں آپ کو آ گاہ رکھتی ہے ۔یہاں سا ئن اپ کریں ۔
سوالات ؟
ای میل کیجیے ہمیں.