(USAID) قمبر شہداد کو ٹ – یو نا ئٹڈ اسٹیٹس ایجنسی برا ئے انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ نے منڈار لکھا گا وں میں اسکول کی تعمیر کا سنگ بنیا د رکھا ۔قمبر شہداد کو ٹ ضلعے کے ڈپٹی ڈائریکٹر فیا ض عالم سولنگی نے اس موقع پر ایک درخت لگا یا ، اس تقریب میں سرکاری حکا م ، اساتذہ ، طا لب علموں اورعلاقے کے لو گو ں نے بھی شرکت کی۔ ہم صوبے میں تعلیم کو بہتر بنا نے کے لیے پر عزم ہیں۔’’فیا ض عالم سولنگی نے اس موقع پر کہا سندھ حکو مت اور یو ایس ایڈ تعلیم تک رسائی کو بڑھا رہے ہیں اور ساتھ ہی اسکولوں میں لڑکیوں کے ‘‘داخلوں کو بھی۔یو ایس ایڈ نے سکھر اور خیر پو ر ضلعے میں مندرجہ ذیل چار اسکولوں کی تعمیر ابھی مکمل کی ہے :کو رو گو ٹھ ، ٹنڈو میر علی ، ارین اور جھا ج ریگو لیٹر۔بطور اپنے سندھ بیسک ایجو کیشن پرو گرام جدید ترین اسکولوں کی تعمیر کے لیے ساڑھے پندرہ کروڑ ڈالر مہیا کر رہا ہے ، 100 کے حصے کے، یو ایس ایڈساتھ ہی علا قے کے لوگو ں کے ساتھ مل کر اسکولوں کے انتظام کو بہتر کر نے کے لیے ، اسکولوں میں لڑکیوں کے دا خلے کو بڑھا نے اور چار لا کھ بچو ں کی پڑھنے کی صلا حیت کو بڑھا نے کے لیے کام کر رہا ہے ۔ اس لا گت میں سندھ حکو مت ایک کروڑ کی شراکت کر رہی ہے ۔
اسکول تعمیر کیے جا ئیں گے ، سندھ میں پہلے ہی 20 مجمو عی طور پر ، قمبر شہداد کو ٹ ضلعے میں
اسکول زیرتعمیر ہیں۔یو ایس ایڈ کے اندازے کے مطا بق ان نئے تعمیر شدہ اسکولوں میں 54
پچاس ہزار سے زائد طالب علم مفت تعلیم حا صل کر سکیں گے ۔کے با رے میں مزید معلو مات کے لیے (SBEP) ایس بی ای پی دیکھیے ۔یو ایس ایڈ اور پاکستان میں اس کی سرگرمیوں کے بارے
www.sbep.gos.pk: یہاں جاننے
www.usaid.gov/pakistan
